انٹیلی جنس پر مبنی مرگ بر سرمچار نامی آپریشن میں کئی دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، یہ نام نہاد سرمچار بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہاتے رہے، ترجمان دفتر خارجہ
ایران پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے لیکن وہ اپنی قومی سلامتی سے سمجھوتہ کرنے یا اس کے ساتھ کھیلنے کی اجازت نہیں دے گا، وزیر خارجہ
پاکستان کی جانب سے اپنا وفد ایران سے واپس بلانے پر چاہ بہار میں جاری پاک ایران جوائنٹ بارڈر ٹریڈ کمیٹی کا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ