پاکستان اسلام آباد پولیس ٹرپل ون بریگیڈ سے مدد کی طلبگار حکومت نے فوجی کارروائی پر طالبان کے ردعمل کے خدشے کے پیشِ نظر فوج کے ٹرپل ون بریگیڈ کی مدد لینے کی پولیس کو ہدایت کی۔ شائع 23 مئ 2014 01:45pm
پاکستان شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، 60 مبینہ شدت پسند ہلاک کارروائی میں جیٹ طیاروں کے ساتھ گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا، اہم کمانڈروں سمیت متعدد مشتبہ شدت پسند ہلاک۔
پاکستان شمالی وزیرستان: ریمورٹ کنٹرول بم حملے میں 12اہلکار ہلاک شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو تحصیل غلام خان میں اس وقت نشانہ بنایا جب فورسز کا قافلہ گزر رہا تھا۔
شمالی وزیرستان: دو مختلف واقعات میں چھ ہلاک . تحصیل دتہ خیل میں ایک گاڑی کو ریمورٹ کنڑول بم سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ سوال تحصیل میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے
پاکستان افغانستان سے پاکستانی علاقے میں چھ ماٹر گولے فائر سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماٹر گولے تحصیل غلام خان میں آکر گرے، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں چار نئے پولیو کیسز کی تصدیق حکام کا کہنا ہے رواں سال کے دوران شمالی وزیرستان ایجنسی میں 26 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان: مارٹر گولہ پھٹنے سے چھ افراد ہلاک یہ واقعہ تحصیل شوال کے علاقے میں پیش آیا، ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔
نقطہ نظر آئی ڈی پیز چیلنج پہلے ہی پناہ گزینوں کے لیے کوئی حکمتِ عملی نہیں، ایک بار پھر نقل مکانی شروع ہوچکی۔
پاکستان ’فوجی آپریشن سے بے گھر ہونے والوں کی مدد کے لیے تیار ہیں‘ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بیس ہزار افراد نے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کی ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ناگزیر: واشنگٹن پوسٹ امریکی اخبار نے سرتاج عزیزکے بیان کا حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اس خطے میں ریاست کی رٹ قائم کی جائے گی۔
پاکستان راولپنڈی: ڈرون کے خلاف مہم چلانے والا اغوا کریم خان کے وکیل شہزاد اکبر کے مطابق انہیں سادہ لباس اور پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد نے ان کے گھر سے اغوا کیا۔
پاکستان شمالی وزیر ستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان کمانڈر ہلاک ہلاک ہونے والوں میں تین محافظ بھی شامل ہیں، ادھر ٹانک میں فائرنگ کے تبادلے میں امن کمیٹی سربراہ سمیت دو افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستان قبائلیوں کی نقل مکانی شمالی وزیرستان میں جاری کشیدگی کے باعث قبائلیوں کی بنوں کی طرف نقل مکانی جاری ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں بمباری، 36 غیر ملکی شدت پسند ہلاک: ذرائع فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان غیر ملکیوں میں تیس ازبک اور اور تین جرمن کے علاوہ اہم طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان: طالبان سے مذاکرات کے بعد کرفیو ختم کرفیو کے بعد شمالی وزیرستان میں اسپن وام اور بنوں میں پھنسے لوگوں سے کہا گیا کہ وہ واپس اپنے گھروں میں جاسکتے ہیں ۔
پاکستان شمالی وزیرستان: مکان پر گولہ گرنے سے دو افراد زخمی دونوں زخمیوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔ حالات کشیدہ ہونے کے باعث شمالی وزیرستان میں گزشتہ چھ روز سے کرفیو نافذ ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکار ہلاک دوسری جانب، خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کرنے والے چار دہشت گرد مارے گئے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا