کھیل شاندار باؤلنگ پر یاسر نے شین وارن کا بھی دل جیت لیا نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں لینے پر آسٹریلین لیگ اسپنر نے یاسر شاہ کو مبارکباد دی۔ اپ ڈیٹ 28 نومبر 2018 11:17pm
پاکستان یاسر جیسا لیگ اسپن کا اسپیل آج تک نہیں دیکھا، مکی آرتھر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار باؤلنگ پر یاسر شاہ کو میچ ونر قرار دیا۔
کھیل یاسر کا شاہکار، پاکستان دبئی میں فتحیاب یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16رنز سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 15رکنی اسکواڈ میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی۔
کھیل یاسر شاہ نے 14وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا پاکستانی اسپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں حاصل کیں اور عمران خان کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
کھیل یاسر شاہ نے ایک ہی دن میں کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کے سبب نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 90رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: سنچری پر متنازع ٹوئٹ، بابر اعظم غصہ میں آگئے آپ کچھ کہنے سے قبل سوچ لیا کریں اور اپنی حد کو عبور کرنے کی کوشش نہیں کریں، بابراعظم
کھیل دبئی میں یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ، نیوزی لینڈ فالو آن کا شکار دوسرے ٹیسٹ میچ میں 418 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 90رنز پر ڈھیر ہو گئی، دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 131رنز بنا لیے۔
کھیل دبئی میں پاکستان کی سست بیٹنگ، چار وکٹوں پر 207 رنز دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 90 اوورز میں پاکستانی ٹیم صرف 207 رنز بنا سکی۔
کھیل بیٹنگ مسائل سے دوچار پاکستان آج دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل نیوزی لینڈ سے ہار کوچنگ کیریئر کی بدترین شکست ہے، آرتھر قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست سے اُن سمیت پوری ٹیم بہت افسردہ ہے۔
کھیل سرفراز نے بلے بازوں کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا کوئی بلے باز لمبی اننگز نہ کھیل سکا اور کھلاڑی دباؤ برداشت نہ کر سکے، پاکستانی کپتان
کھیل ابوظہبی میں پاکستان جیتی بازی ہار گیا نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے شکست دی
کھیل ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا نیا منفرد ریکارڈ ابوظہبی ٹیسٹ میچ کے اختتام پر نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں نے منفرد ریکارڈ کے ساتھ ریکارڈبک میں اپنا نام درج کرا لیا۔
کھیل محمد عباس نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا فاسٹ باؤلر نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں جیت راول کو آؤٹ کر کے ریکارڈ اپنے نام کیا۔
کھیل ابوظہبی میں نیوزی لینڈ 153رنز پر ڈھیر، پاکستان کی پوزیشن مستحکم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں مہمان ٹیم 153رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان نے دو وکٹ پر 59رنز بنا لیے۔
کھیل پاکستان کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں اس وقت پاکستان ساتویں اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
کھیل پاکستان عباس اور یاسر کی بدولت نیوزی لینڈ کو قابو کرنے کا خواہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل بابر ٹی20 کے عالمی نمبر ایک بلے باز برقرار، شاہین کی 41درجہ ترقی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کی بدولت پاکستان کی عالمی نمبر ایک پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔
پاکستان پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز برابر نیوزی لینڈ نے 280 رنز کے ہدف کے تعاقب ایک وکٹ پر 35 رنز بنایا تھا کہ بارش کے باعث کھیل کو روک دیا گیا۔
کھیل نیوزی لینڈ سے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان شاہین شاہ آفریدی کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، محمد عامر اور وہاب ریاض پھر جگہ بنانے میں ناکام
کھیل امام الحق کے تمام ٹیسٹ کلیئر، دوبارہ ٹیم کا حصہ بن گئے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں امام الحق فاسٹ باؤلر لوکی فرگیوسن کی گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل پاکستان دوسرے ون ڈے میں کامیاب، نیوزی لینڈ کو 6وکٹ سے شکست پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل سرفراز احمد نے روس ٹیلر کی حرکت ’شرمناک‘ قرار دے دی یہ روس ٹیلر کا کام نہیں تھا کہ وہ محمد حفیظ کے ایکشن کے بارے میں بتائیں، وہ صرف اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں، سرفراز احمد
کھیل نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی ٹرینٹ بولٹ کی شاندار ہیٹ ٹرک کے باعث پاکستان کی پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہوگئی، سرفراز نے سب سے زیادہ 64 رنز بنائے۔
کھیل پاکستان نے دوسرا ٹی 20 جیت کر کئی عالمی ریکارڈ بنا دیے سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان کی ٹیم ٹی 20 کرکٹ میں اب تک ناقابل شکست اور کوئی بھی سیریز نہیں ہاری۔
پاکستان لگاتار 11ویں سیریز جیتنے کا عالمی ریکارڈ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی20 میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ کو شکست، پاکستان نے لگاتار 11ویں ٹی20 سیریز جیت لی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو فتح کے لیے 154رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
کھیل پہلا ٹی20: نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں 2رنز سے شکست پاکستان کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں 149رنز کے دہف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 146رنز ہی بنا سکی۔
کھیل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی پاکستان سے سیریز کا شیڈول جاری پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین