کھیل قومی ٹیم کے رواں سال دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 18 دسمبر سے 7 جنوری کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2020 11:23am
کھیل نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ نیوزی لینڈ نے بھارت کو سیریز کے تیسرے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔
کھیل نیوزی لینڈ کو ایک اور شکست، بھارت کا ٹی20 سیریز میں 0-5 سے کلین سوئپ بھارت نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے میزبان نیوزی لینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 7رنز سے مات دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ دوسرا ٹی20 بھی ہار گیا، بھارت کو سیریز میں 0-2 کی برتری بھارت نے لوکیش راہل اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسری ٹی20 میچ میں باآسانی 7وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل نیوزی لینڈ 203 رنز بنا کر بھی بھارت کےخلاف ٹی20 میچ ہار گیا بھارت نے شریاس آئیر کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل لائن کی سڈنی ٹیسٹ میں 10وکٹیں، آسٹریلیا کا نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ واش وارنر کی سنچری اور نیتھن لائن کی 10وکٹوں کی کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دی دی۔
کھیل نیوزی لینڈ کے کارٹر نے ایک اوور میں 6 چھکے لگا دیے لیو کارٹر نے ٹی20 لیگ سپر اسمیش میں یہ کارنامہ انجام دیا اور اعزاز حاصل کرنے والے نیوزی لینڈ کے پہلے کرکٹر بن گئے۔
کھیل لائن کی تباہ کن باؤلنگ، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 251رنز پر ڈھیر آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کرتے ہوئے میچ میں مجموعی طور پر 243رنز کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست، سیریز آسٹریلیا کے نام آسٹریلیا نے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 247رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔
کھیل جوفرا آرچر کو نیوزی لینڈ میں شائقین کے نسل پرستانہ جملوں کا سامنا نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ نے نسل پرستانہ جملوں کے افسوسناک واقعے پر انگلش فاسٹ باؤلر سے معافی مانگنے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل ملان اور مورگن کی جارحانہ بیٹنگ، نیوزی لینڈ کو چوتھے ٹی20 میں شکست انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ٹی 20 میچ میں 76 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 سیریز 2-2 سے برابر کردی۔
کھیل انگلینڈ 3اوورز میں 5وکٹیں گنوا کر جیتی ہوئی بازی ہار گیا نیوزی لینڈ نے کولن ڈی گرینڈ ہوم کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے ٹی20 میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل سری لنکا 122رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کردی نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 65رنز سے شکست دے دی۔
کھیل کین ولیمسن نے ایک مرتبہ پھر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے باوجود کین ولیمسن کی تحمل مزاجی نے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کو بہت متاثر کیا۔
کھیل رائیڈو کی فتح گر اننگز، بھارت پانچویں ون ڈے میں کامیاب بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں 35رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل نیوزی لینڈ لگاتار تیسرا ون ڈے ہار گیا، سیریز بھارت کے نام بھارت نے نیوزی لینڈ کو تیسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
کھیل پریرا کے 140رنز بھی سری لنکا کو شکست سے نہ بچا سکے نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
کھیل گپٹل کی سنچری، نیوزی لینڈ پہلے ون ڈے میں کامیاب نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔
کھیل لیتھم کی ڈبل سنچری، نیوزی لینڈ کو 296 رنز کی برتری حاصل اوپننگ بلے باز ٹام لیتھم کی تاریخ ساز اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف میچ پر گرفت مضبوط کر لی۔
کھیل ولیمسن نے تاریخ رقم کردی، کوہلی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کے اظہر علی اور بھارت کے چتیشور پجارا ترقی کرنے میں کامیاب رہے۔
کھیل سرفراز احمد کا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے پر غور قومی ٹیم کے کپتان نے مسلسل ناقص کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہونے پر غور شروع کردیا۔
کھیل نیوزی لینڈ کی 49سال بعد فتح نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں 123 رنز سے فتح حاصل کر کے پاکستان کو 49سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی۔
کھیل پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ ساتویں نمبر پر پہنچ گیا نیوزی لینڈ کے خلاف جیتی ہوئی ٹیسٹ سیریز گنوانے کے بعد پاکستانی ٹیم عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر پہنچ گئی۔
کھیل محمد حفیظ آخری ٹیسٹ میچ کو یادگار نہ بنا سکے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کے ساتھ ہی کیریئر بھی اختتام پذیر ہو گیا۔
کھیل ولیمسن، نکولس کی ڈبل سنچری شراکت، ابوظہبی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن ین ولیمسن اور ہنری نکولس کی ڈبل سنچری شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل نیوزی لینڈ کے 274 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3وکٹوں پر 139رنز پاکستان نے بلال آصف کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 274 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پہلی اننگز میں 139رنز بنا لیے۔
کھیل پاکستان کی عمدہ باؤلنگ، نیوزی لینڈ 229رنز پر 7وکٹوں سے محروم نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 7وکٹیں گنوا بیٹھی۔
کھیل ’پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ دونوں ٹیموں کے درمیان اصل فرق ثابت ہوئی‘ قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی اپنی والدہ کے نام کردی۔
کھیل یاسر شاہ کو شاندار باؤلنگ کا انعام مل گیا لیگ اسپنر عمدہ کارکردگی کی بدولت ایک مرتبہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے 10بہترین باؤلر کی فہرست میں شامل ہو گئے۔
کھیل کیا یاسر تیسرے ٹیسٹ میں 82سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ پائیں گے؟ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت 82سال سے قائم عالمی ریکارڈ یاسر شاہ کی دسترس میں آ گیا ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین