پاکستان سنگین غداری کیس: ’حکومت فیصلے کے قانونی، قومی مفادات سے جڑے اثرات کا جائزہ لے گی‘ وزیراعظم متعلقہ زمینی حقائق اور لیگل فریم ورک کا جائزہ لیں گے جس کے بعد حکومت کوئی حتمی فیصلہ کرے گی، فردوس عاشق اعوان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 04:31pm
پاکستان ’پرویز مشرف سزا کے خلاف 30 روز میں سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں‘ خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کے لیے پرویز مشرف کو وطن واپس آنا پڑے گا، قانونی ماہرین
پاکستان عدالتی فیصلے سے چند روز قبل پرویز مشرف نے کیا پیغام دیا؟ اپنے خلاف سنگین غداری کیس میں سابق صدر نے دبئی کے ہسپتال سے ایک ویڈیو جاری کی تھی، جس میں وہ بیمار نظر آرہے تھے۔
پاکستان سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت نے جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی اسلام آباد میں خصوصی عدالت کے 3 رکنی بینچ نے 2 ایک کی اکثریت سے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سنایا۔
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: غداری کیس کے خلاف مشرف کی درخواستوں پر فل بینچ بنانے کی سفارش عدالت عالیہ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے پرویز مشرف کی دائر درخواست پر فل بینچ بنانے کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا