پاکستان وزارت قانون کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے جائزے کا آغاز معاون خصوصی برائے احتساب اور اٹارنی جنرل ریفرنس کی تیاری میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،رپورٹ اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2019 10:48pm
پاکستان حکومت ملک کا استحکام متاثر نہیں ہونے دے گی، وزیراعظم بابر اعوان نے وزیراعظم کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے متعلق بریفنگ بھی دی، رپورٹ
پاکستان مشرف فیصلہ: 'قانون شکنی پر سب کے خلاف بلا امتیاز یکساں فیصلہ ہونا چاہیے' سابق صدر (ر) جنرل پرویز مشرف کےخلاف فیصلہ اور اس میں استعمال ہونے والی زبان قابل مذمت ہے، وزیر آئی ٹی خالد مقبول صدیقی
پاکستان عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم شروع کردی گئی ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج چیف جسٹس کے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے، جس کے بعد جسٹس گلزار نئے چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے۔
ویڈیوز 'خصوصی عدالت کے فیصلے پر زیادہ تنازع نہیں ہونا چاہیے' جنرل (ر) پرویز مشرف کے فیصلے پر اعتراض کرنے والے عدالت جائیں، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان فوج کے ادارے کو تقسیم کیا گیا تو پھر انارکی سے نہیں بچا جاسکتا، فواد چوہدری جنرل باجوہ اور موجودہ فوجی سیٹ اپ نے جمہوری اداروں کا ساتھ دیا ہے، اس حمایت کو نادانی میں کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے، ٹوئٹ
پاکستان مشرف کے خلاف فیصلہ: پاکستان بار کونسل نے فوج کی تنقید پر اعتراض اٹھادیا جس طریقے سے فیصلے پر تنقید کی گئی اس سے یہ تاثر دیا گیا کہ عدلیہ سمیت کسی بھی دیگر فورم کیلئے کوئی احترام نہیں، اعلامیہ
ویڈیوز 'مشرف کیس کے تفصیلی فیصلے سے خدشات درست ثابت ہوئے' آرمی چیف اور وزیراعظم کی بات چیت میں کیا فیصلے ہوئے اس سے حکومت تھوڑے عرصے میں آگاہ کرے گی، میجر جنرل آصف غفور
ویڈیوز 'فیصلہ تحریر کرنے والے جج ذہنی ان فٹ ہیں، کام سے فوری روکا جائے' میری سمجھ میں نہیں آتا کہ اس قسم کی آبزرویشن دینے کی جج کو کیا اتھارٹی تھی، فروغ نسیم
پاکستان وفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ جسٹس وقار کو کام کرنے سے روک دیا جائے، وزیر قانون فروغ نسیم
پاکستان سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کو کن 5 الزامات پر سزا ہوئی؟ 2 ججز نے سابق صدر کو غداری کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ہر الزام پر علیحدہ علیحدہ سزائے موت دینے کا حکم دیا، تفصیلی فیصلہ
پاکستان پرویز مشرف تفصیلی فیصلہ: اسٹاک میں غیر یقینی، انڈیکس میں 900 پوائنٹس کی کمی غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہونے سے 'کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس' 948 پوائنٹس کمی کے بعد 40 ہزار 655 کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان ملک کے خلاف موجودہ ‘ڈیزائن’ کا بھی مقابلہ کریں گے، ترجمان پاک فوج پوری طرح داخلی اور بیرونی خطرات کا اندازہ ہے، اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو ناکام بنائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان مشرف فیصلے کے ’پیراگراف 66‘ پر قانون دانوں کی بحث اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے اپنے تفصیلی فیصلے میں سابق صدر کی لاش کو تین دن کے چوک پر لٹکانے کا حکم دیا۔
پاکستان 'پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ تہذیب اور اقدار سے بالاتر ہے' عدالت کے تفصیلی فیصلے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہوگئے، چند لوگ آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان سنگین غداری کیس فیصلہ: پیرا 66 لکھنے والے جج کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، اٹارنی جنرل آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت جج کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، میں ان کے خلاف فوری ایکشن لوں گا،انور منصور خان
پاکستان پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس: کب کیا ہوا؟ انہوں نے اعلیٰ عدالت کے انتہا پسندی سے نمٹنے میں ایگزیکٹوز کے برعکس کام کرنے کو بنیاد بنا کر ایمرجنسی نافذ کی تھی۔
پاکستان پرویز مشرف کی سزائے موت پر عملدرآمد ہونا چاہیے، سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جسٹس نذر اکبر نے اختلافی نوٹ لکھا۔
پاکستان 'میرے خلاف کچھ لوگوں کی ذاتی عداوت کی وجہ سے کیس بنایا اور سنا گیا' کیس کی سماعت میں شروع سےآخر تک قانون کی بالادستی کا خیال نہیں رکھاگیا،انہوں نےہدف بنایا جو اونچے عہدوں پر ہیں،پرویز مشرف
پاکستان پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ آج جاری ہوگا سابق صدرٓ کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جمعرات کو دوپہر 12 بجے جاری کیا جائے گا، ذرائع
پاکستان مشرف کیس سے متعلق چیف جسٹس سے منسوب بیان گمراہ کن،بے بنیاد ہے، سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پرویز مشرف کیس کی خصوصی عدالت کو کسی قسم کی کوئی ہدایت جاری نہیں کی، وضاحتی بیان
پاکستان حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں، فوج کا اتنا سخت بیان کبھی نہیں دیکھا، شیخ رشید جنہوں نے ملک لُوٹا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن جس نے فتح کے جھنڈے گاڑھے اسے غدار کہا جارہا ہے، وزیر ریلوے
پاکستان کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، مشرف کی سزا پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل انسانی حقوق کے لیے سرگرم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پرویز مشرف کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے سزائے موت کی مخالفت کردی۔
پاکستان فیصلے پر جشن منانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے پرویز مشرف سے حلف لیا،فردوس عاشق ہمارے جوان دشمن کے دانت کھٹے کرنے میں مصروف عمل ہیں، ایسی صورتحال میں جوانوں کے حوصلے بلند رکھنا ضروری ہے، معاون خصوصی
پاکستان پرویز مشرف پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سابق صدر انتہائی علیل ہیں اور انہیں غدار قرار دے کر سزائے موت کا حکم انتہائی افسوس ناک ہے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان پرویز مشرف فیصلہ: آئندہ کوئی آمر غیر جمہوری اقدام نہیں اٹھا سکے گا، بلاول یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے، پاکستان کی تاریخ میں عدلیہ کی جانب سے پہلی بار ایسا فیصلہ آیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ آتے ہی اپیل دائر کریں گے، وکیل پرویز مشرف کیس کی بنیاد غلط تھی، کابینہ کی منظوری نہیں لی گئی، معاونین اور مدد کرنے والوں کو شامل تفتیش نہیں کیا گیا، سلمان صفدر
پاکستان پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ: 'افواج میں شدید غم و غصہ اور اضطراب ہے' خصوصی کورٹ کی تشکیل کیلئے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے،پرویز مشرف کو اپنے دفاع کا حق نہیں دیا گیا،ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان ’سنگین غداری کیس فیصلہ تاریخی ہے، اس کے دور رس نتائج ہوں گے‘ پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے ملکی آئین و قانون کی تاریخ پر کئی دور رس اثرات ہوں گے، کالم نگار
پاکستان عدالتیں 50 سال قبل ایسا فیصلہ دیتیں تو مارشل لا لگتے نہ ملک ٹوٹتا، احسن اقبال خصوصی عدالت کےفیصلے کو اگر علامتی طور پر بھی دیکھا جائے تو اس کا بڑا اثر پڑے گا،عدالت مبارک باد کی مستحق ہے، ن لیگ رہنما
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین