نقطہ نظر ایک اور رکاوٹ سابق آمر کے باہر جانے کا دروازہ بند، گرفتاری وارنٹ جاری، پرویز مشرف عدالت کاسامنا کریں۔ شائع 02 فروری 2014 03:29pm
پاکستان مشرف کی صحت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم سابق صدر کے خلاف غداری کیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی، میڈیکل بورڈ فیصلہ کرے مشرف کتنے بیمار ہیں، عدالت
پاکستان 'مشرف 16 جنوری کو عدالت آئیں ورنہ فیصلہ دیں گے' غداری کیس میں عدالت نے سابق صدر جنرل مشرف کو 16 جنوری کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: سماعت کل تک کے لیے ملتوی آج کی سماعت میں خصوصی عدالت نے غداری کے مقدمے پر فوجداری کا قانون نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پاکستان مشرف ہسپتال میں داخل، عدالت کا ایک روزہ استثنیٰ غداری کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے عدالت جاتے ہوئے سابق فوجی حکمران کی حالت بگڑ گئی تھی۔
پاکستان 'مشرف کل پیش نہ ہوئے تو گرفتاری کا حکم دیں گے' سیکیورٹی خدشات کے باعث پرویز مشرف کی حاضری سے استثٰنی اور سماعت پانچ ہفتوں تک ملتوی کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی سیکورٹی خدشات کی وجہ سے سابق صدر مشرف آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: خصوصی عدالت میں ٹرائل کی درخواست خارج دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کے لیے دائر کردہ اپیل مسترد کردی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین