پاکستان 'ایمرجنسی کا ریکارڈ پرویز مشرف کے عملے نے غائب کردیا تھا' غداری کے مقدمے کی سماعت کے دوران تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ خالد قریشی نے یہ بیان خصوصی عدالت کے سامنے دیا۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2014 09:25am
پاکستان 'بطور آرمی چیف ایمرجنسی کے حکم پر دستخط مشرف کی غلطی تھی' وزیراعظم کے مشورے پر وہ بطور صدر ایمرجنسی نافذ کرسکتے تھے، لیکن انہوں نے یہ حکم فوجی سربراہ کے طور پر دیا۔
پاکستان تین نومبر 2007ء کی ایمرجنسی کا ریکارڈ ایوانِ صدر سے غائب جے آئی ٹی کے سربراہ نے یہ انکشاف خصوصی عدالت کے سامنے کیا، جو جنرل مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کررہی ہے۔
پاکستان عمران خان ملک کی معاشی ترقی کے لیے خطرہ ہیں: احسن اقبال وفاقی وزیر نے ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے حکومتی فیصلے کو قرار دیا۔
پاکستان مشرف کو اُکسانے والوں کی فہرست وکلاء کے پاس ایمرجنسی کے نفاذ پر سابق صدر کے خلاف غداری کا مقدمہ زیرِ سماعت ہے، وکیلِ صفائی یہ فہرست مناسب وقت پر پیش کردیں گے۔
پاکستان مشرف کی نظرثانی کی درخواست مسترد اس سے قبل سپریم کورٹ نے سابق صدر کانام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ کا حکم بھی معطل کردیا تھا۔
پاکستان ایف آئی اے کی رپورٹ سے متعلق مشرف کی درخواست منظور سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر رپورٹ مشرف کے وکیل کے حوالے کی جائے۔
پاکستان غداری کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر فیصلہ محفوظ دورانِ سماعت مشرف کے وکیل کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے ایف آئی اے کی رپورٹ فراہم نہ کرنا بدنیتی ہے۔
نقطہ نظر خوفناک نالائقی خود ہی کے پیدا کردہ بحرانوں سے جس نالائقی اور نامعقول انداز میں آجکل نبٹا جا رہا ہے وہ انتہائی تشویش کا سبب ہے۔
پاکستان ای سی ایل سے متعلق مشرف کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست درخواست میں کہا گیا کہ مشرف اپنی والدہ سے ملنے دبئی جانا چاہتے ہیں، لہٰذا ان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت جاری منگل کو ہونے والی سماعت میں عدالت نے کہا کہ میں پروسیکیوٹر کی تقرری سے متعلق فیصلہ 18 اپریل کو سنایا جائے گا۔
نقطہ نظر واپسی کے ٹکٹ کے بغیر جو لوگ آج مشرف کیخلاف بدزبانی کررہے ہیں ان سب نے ان کی حکومت سے فائدے اٹھائے ہیں-
نقطہ نظر قانون کی بالادستی کا دکھاوا آئین کی پامالی کسی صورت قابل قبول نہیں تو پھر مشرّف پر مقدمہ اکتوبر انیس سو ننانوے کے تحت چلنا چاہیے-
پاکستان غازی عبدالرشید کیس: مستقل استثنیٰ کے لیے مشرف کی درخوست مسترد سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ ان کے مؤکل کی جان کو خطرات ہیں جس کے باعث وہ پیشن نہیں ہوئے۔
پاکستان مشرف کی چک شہزاد منتقلی کے روٹ پر دھماکہ پولیس کے مطابق دھماکے کا ہدف مشرف تھے، دھماکے سے پہلے سابق صدر کا قافلہ گزرچکا تھا۔
پاکستان مشرف کو رعایت نہ دینے پر مسلم لیگ نون میں اتفاق مسلم لیگ نون کی اعلٰی سطحی قیادت کے ایک اجلاس میں بھاری اکثریت نے مشرف کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے پر زور دیا۔
نقطہ نظر مشرف کی فردِ جُرم مقدمہ اپنی جگہ لیکن مشرف ایک بار پاکستان سے باہر نکلے تو پھر پلٹنا محال ہوگا۔
پاکستان مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کی حکومتی پیشکش قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع نے ان خبروں کی ترید کی جن کے مطاطق حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا ہے۔
پاکستان مشرف کی آمد اور سیکیورٹی انتظامات سابق صدر سخت سیکیورٹی میں خصوصی عدالت کے سامنے پیش ہوئے، جہاں ان پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔
پاکستان غداری کیس میں پرویز مشرف پر فردِ جرم عائد عدالت نے مشرف کے بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کردی، حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کے وکیل نے معافی نامہ جمع کرادیا معافی نامہ جمع کروانے کے بعد رانا اعجاز کو عدالت میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ میں خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج مشرف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل نہ کرکے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری عدالت نے سابق صدر کو حکم دیا ہے کہ وہ اکتیس مارچ کو ہر حالت میں عدالت کے سامنے پیش ہوں۔
پاکستان مشرف غداری کیس: حکومتی محکمے کے سربراہ کی طلبی جسٹس فیصل عرب کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو لاحق خطرات کی نوعیت سے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل احمد رضا قصوری نے مشرف کو لاحق سیکیورٹی خدشات سے عدالت کو آگاہ کیا۔
پاکستان غداری کیس فوجی عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست مسترد عدالت نے سابق صدر کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں گیارہ مارچ کو عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
پاکستان مشرف عدالت میں پیش، سماعت پھر ملتوی غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریتائرڈ پرویز مشرف عرصے بعد عدالت میں پیش ہوئے تاہم عدالت نے سماعت جمعہ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان مشرف کی متوقع حاضری، بارہ سو اہلکار تعینات سابق صدر کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ آج کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
پاکستان غداری کیس میں مشرف 18 فروری کو عدالت طلب خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جاری مقدمے کی سماعت میں جمعہ کو بھی سابق صدر پیش نہیں ہوسکے۔
پاکستان مشرف کے وارنٹ گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ میں سابق صدر مشرف کی لیگل ٹیم کی جانب سے دو علیحدہ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین