پاکستان مشرف ہسپتال میں داخل، عدالت کا ایک روزہ استثنیٰ غداری کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے عدالت جاتے ہوئے سابق فوجی حکمران کی حالت بگڑ گئی تھی۔ اپ ڈیٹ 02 جنوری 2014 05:06pm
پاکستان 'مشرف کل پیش نہ ہوئے تو گرفتاری کا حکم دیں گے' سیکیورٹی خدشات کے باعث پرویز مشرف کی حاضری سے استثٰنی اور سماعت پانچ ہفتوں تک ملتوی کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
پاکستان صرف مشرف پر مقدمہ چلانا غیر آئینی ہے: الطاف حسین چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ گفتگو میں الطاف حسین نے کہا کہ مقدمے کے پیچھے متعصبانہ اور زہریلی ذہنیت کار فرما ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت یکم جنوری تک ملتوی سیکورٹی خدشات کی وجہ سے سابق صدر مشرف آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان مشرف پر غداری کا مقدمہ۔ وزارت قانون فنڈز کی منتظر وزارت قانون نے خصوصی عدالت کے قیام کے لیے ابتدائی اخراجات کی مد میں اکتیس لاکھ روپے فنانس ڈویژن سے طلب کیے ہیں۔
پاکستان مشرف غداری کیس: تحقیقاتی ٹیم کو ٹھوس شواہد نہ مل سکے اٹارنی جنرل کے برعکس تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک مشرف کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں مل سکے ہیں۔
پاکستان مشرف غداری کیس: خصوصی عدالت کیلیے تین ججز کے نام منظور مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت کے قیام کیلیے وزیر اعظم نے تین ججز کے ناموں کی منظوری دے دی، جسٹس فیصل عرب سربراہ ہوں گے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین