پاکستان 'ایمرجنسی کا ریکارڈ پرویز مشرف کے عملے نے غائب کردیا تھا' غداری کے مقدمے کی سماعت کے دوران تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ خالد قریشی نے یہ بیان خصوصی عدالت کے سامنے دیا۔ اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2014 09:25am
پاکستان 'بطور آرمی چیف ایمرجنسی کے حکم پر دستخط مشرف کی غلطی تھی' وزیراعظم کے مشورے پر وہ بطور صدر ایمرجنسی نافذ کرسکتے تھے، لیکن انہوں نے یہ حکم فوجی سربراہ کے طور پر دیا۔
پاکستان تین نومبر 2007ء کی ایمرجنسی کا ریکارڈ ایوانِ صدر سے غائب جے آئی ٹی کے سربراہ نے یہ انکشاف خصوصی عدالت کے سامنے کیا، جو جنرل مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کررہی ہے۔
پاکستان مشرف کو اُکسانے والوں کی فہرست وکلاء کے پاس ایمرجنسی کے نفاذ پر سابق صدر کے خلاف غداری کا مقدمہ زیرِ سماعت ہے، وکیلِ صفائی یہ فہرست مناسب وقت پر پیش کردیں گے۔
پاکستان ایف آئی اے کی رپورٹ سے متعلق مشرف کی درخواست منظور سماعت کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر رپورٹ مشرف کے وکیل کے حوالے کی جائے۔
پاکستان غداری کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر فیصلہ محفوظ دورانِ سماعت مشرف کے وکیل کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے ایف آئی اے کی رپورٹ فراہم نہ کرنا بدنیتی ہے۔
پاکستان ای سی ایل سے متعلق مشرف کی سندھ ہائی کورٹ میں درخواست درخواست میں کہا گیا کہ مشرف اپنی والدہ سے ملنے دبئی جانا چاہتے ہیں، لہٰذا ان کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے۔
پاکستان غازی عبدالرشید کیس: مستقل استثنیٰ کے لیے مشرف کی درخوست مسترد سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ ان کے مؤکل کی جان کو خطرات ہیں جس کے باعث وہ پیشن نہیں ہوئے۔
پاکستان مشرف کو رعایت نہ دینے پر مسلم لیگ نون میں اتفاق مسلم لیگ نون کی اعلٰی سطحی قیادت کے ایک اجلاس میں بھاری اکثریت نے مشرف کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے پر زور دیا۔
پاکستان مشرف کی والدہ کو پاکستان لانے کی حکومتی پیشکش قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع نے ان خبروں کی ترید کی جن کے مطاطق حکومت نے مشرف کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا ہے۔
پاکستان غداری کیس میں پرویز مشرف پر فردِ جرم عائد عدالت نے مشرف کے بیرون ملک جانے کی درخواست مسترد کردی، حاضری سے استثنیٰ دے دیا گیا۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کے وکیل نے معافی نامہ جمع کرادیا معافی نامہ جمع کروانے کے بعد رانا اعجاز کو عدالت میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ میں خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج مشرف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل نہ کرکے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری عدالت نے سابق صدر کو حکم دیا ہے کہ وہ اکتیس مارچ کو ہر حالت میں عدالت کے سامنے پیش ہوں۔
پاکستان مشرف غداری کیس: حکومتی محکمے کے سربراہ کی طلبی جسٹس فیصل عرب کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کو لاحق خطرات کی نوعیت سے عدالت کو آگاہ کیا جائے۔
پاکستان مشرف غداری کیس کی سماعت 14 مارچ تک ملتوی سماعت کے دوران سابق صدر کے وکیل احمد رضا قصوری نے مشرف کو لاحق سیکیورٹی خدشات سے عدالت کو آگاہ کیا۔
پاکستان ’مشرف کے ساتھ ان کے معاونین پر بھی مقدمہ چلایا جائے‘ جنرل مشرف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے معاونین کے نام بھی سمن جاری کیے جائیں۔
پاکستان مشرف عدالت میں پیش، سماعت پھر ملتوی غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریتائرڈ پرویز مشرف عرصے بعد عدالت میں پیش ہوئے تاہم عدالت نے سماعت جمعہ تک ملتوی کر دی۔
پاکستان مشرف کی متوقع حاضری، بارہ سو اہلکار تعینات سابق صدر کے وکیل کا کہنا ہے کہ وہ آج کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
پاکستان غداری کیس میں مشرف 18 فروری کو عدالت طلب خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جاری مقدمے کی سماعت میں جمعہ کو بھی سابق صدر پیش نہیں ہوسکے۔
پاکستان مشرف کے وارنٹ گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ میں سابق صدر مشرف کی لیگل ٹیم کی جانب سے دو علیحدہ درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔
پاکستان افتخار چوہدری نے مشرف کے خلاف تعصب سے کام لیا: شریف الدین پیرزادہ جنرل مشرف کے وکیل نے سپریم کورٹ کے فل بینچ کے سامنے دعویٰ کیا کہ ان کے مؤکل کے خلاف تعصب سے کام لیا گیا تھا۔
پاکستان مشرف کی طبی رپورٹ پر فیصلہ 29 جنوری کو طبی رپورٹ کے مطابق مشرف ملک میں انجیوگرافی کے لیے تیار نہیں، اور علاج کے لیے باہر جانا چاہتے ہیں، ڈان نیوز۔
پاکستان نواز شریف نے غداری کے مقدمے میں مداخلت نہیں کی: اکرم شیخ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں غداری کے مقدمے میں دونوں فریقین نے اپنے مؤقف کی حمایت میں دلائل پیش کیے۔
پاکستان راولپنڈی کے اے ایف آئی سی ہسپتال میں آتشزدگی حکام کے مطابق آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈایالوجی میں لگنے والی آگ معمولی نوعیت کی تھی جس پر فوری قابو پالیا گیا۔
پاکستان 'مشرف 16 جنوری کو عدالت آئیں ورنہ فیصلہ دیں گے' غداری کیس میں عدالت نے سابق صدر جنرل مشرف کو 16 جنوری کو ہر صورت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
دنیا مشرف ملک چھوڑنے پر رضامند ہوچکے ہیں: امریکی میڈیا امریکی میڈیا کے مطابق مشرف کے ساتھیوں نے انہیں ملک چھوڑنے پر آمادہ کیا ہے، جو نواز شریف حکومت کے لیے دردِ سر بن چکے ہیں۔
پاکستان مشرف غداری کیس: سماعت کل تک کے لیے ملتوی آج کی سماعت میں خصوصی عدالت نے غداری کے مقدمے پر فوجداری کا قانون نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
پاکستان مشرف کیلئے مزید دو دن کا استثنیٰ سعودی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ ان افواہوں میں کوئی حقیقت نہیں کہ سعودی عرب کسی مشرف ڈیل کا حصہ ہے۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کو ایک روزہ استثنیٰ، میڈیکل رپورٹس طلب عدالت نے کل تک کیلئے سماعت ملتوی کردی، کل صبح تک میڈیکل رپورٹس جمع کروانے کا حکم۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین