لائف اسٹائل اپنا ہاتھ کاٹ کر خود کو بچانے والے شخص کی رونگٹے کھڑے کردینے والی داستان ایک تنگ درے میں اوپر چڑھتے ہوئے بہت بھاری پتھر ان کے ہاتھ پر گرگیا اور کئی دن تک وہاں بھوکے پیاسے پھنسے رہے۔ شائع 03 جنوری 2021 09:06pm
لائف اسٹائل وہ بہترین فلم جو آپ کو بار بار دیکھنے پر مجبور کردے گی بظاہر ایک عام سی کہانی والی یہ فلم دیکھتے ہوئے کچھ خاص محسوس نہیں ہوتی، مگر اختتام پر ایسا موڑ آتا ہے جو ذہن کو گھما دیتا ہے۔
دنیا اس 'آسیب زدہ' ٹرین کے بارے میں کبھی آپ نے سنا ہے؟ تصور کریں ایک ٹرین کا جو آسیب زدہ ہو اور دہائیوں سے لوگوں کو دہشت زدہ کررہی ہو؟ یہ کوئی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔
لائف اسٹائل ذہن گھما دینے والی یہ دلچسپ فلم آپ نے دیکھی ہے؟ وقت میں مستقبل یا ماضی کا سفر کرنا انسان کا برسوں پرانا خواب ہے جس پر سائنسدانوں کی جانب سے اکثر تحقیق کی جاتی ہے۔
صحت وہ پراسرار بیماری جس نے لاکھوں افراد کو 'زندہ بت' بنادیا تھا سو سال قبل ایک ایسی بیماری دنیا میں نمودار ہوئی تھی جو کسی ہارر فلم کی کہانی کا حصہ لگتی ہے کیونکہ وہ اچانک غائب ہوگئی۔
دنیا وہ مجرم جو حقیقی معنوں میں ہوا میں غائب ہوکر اب تک معمہ بنا ہوا ہے ڈی بی کوپر نامی شخص کو ایف بی آئی 45 سال تک تلاش کرتی رہی اور پھر ہار مان لی اور وہ اب تک ایک اسرار بنا ہوا ہے۔
لائف اسٹائل وہ دل پگھلا دینے والی فلم جسے ایک بار ضرور دیکھنا چاہیے ایسا دعویٰ تو نہیں کرنا چاہیے مگر کافی حد تک درست ہے کہ اس فلم کو دیکھ کر پتھر دل بھی پگھل سکتا ہے۔
لائف اسٹائل وہ خاتون جو ہر 24 گھنٹے بعد 26 سال پہلے کے 'عہد' میں پہنچ جاتی ہے تصور کریں ہر صبح آپ کی آنکھ کھلتے گزرے دن کی تمام یادیں ذہن سے مٹ جائیں بلکہ آپ کو لگے کہ یہ 2020 نہیں بلکہ 1994 ہے، تو پھر؟
لائف اسٹائل 8 چہروں والا وہ شخص جس نے لاکھوں ذہن گھما کر رکھ دیئے ایک شخص کی حیرت انگیز داستان حیات جو کسی فکشن سے بھی زیادہ حیران کن تو ہے مگر سچی بھی ہے۔
لائف اسٹائل 18 سال تک ایئرپورٹ پر پھنسا رہنے والا مسافر یہ مسافر 1988 سے 2006 تک فرانس کے چارلس ڈیگال ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون میں پھنسا رہا، جس سے متاثر ہوکر ایک بہترین فلم بھی بنی۔
لائف اسٹائل ہر دور کی بہترین فلموں سے ایک اس فلم کو آپ نے دیکھا ہے؟ مئی 1980 میں یہ سنیما گھروں کی زینت بنی تھی اور اب 40 سال بعد اسے ہارر فلموں کی تاریخ کی چند بہترین فلموں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین