سائنس و ٹیکنالوجی گوگل نے ونڈوز کمپیوٹرز پر اینڈرائیڈ گیمز کی آزمائش شروع کردی مائیکرو سافٹ نے اکتوبر میں نیا ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم اس وعدے کے ساتھ متعارف کرایا تھا کہ اس میں اینڈرائیڈ ایپس سپورٹ بھی ہوگی۔ شائع 20 جنوری 2022 06:52pm
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ اور میٹا کی ٹیمز اور ورک پلیس کو اکٹھا کرنے کیلئے شراکت داری شراکت داری کے تحت مائیکرو سافٹ ٹیمز اور ورک پلیس کو اکٹھا کیا جائے گا تاکہ ٹیمز سے ورک پلیس میں ویڈیو لائیو اسٹریم کی جاسکے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ میٹاورس کے معاملے میں فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے تیار اس شعبے میں فیس بک کو سخت ترین حریف کا سامنا مائیکرو سافٹ کی شکل میں ہوگا جو میٹا ورس کی تعمیر کی ریس کا حصہ بن گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی لنکڈن میں فری لانسرز کے لیے نیا بہترین فیچر متعارف مائیکرو سافٹ کے زیرملکیت پلیٹ فارم میں اب فری لانسرز کے لیے بھی نئے مواقع دستیاب ہوسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو ونڈوز 10 سے ونڈوز 11 پر مفت اپ گریڈ کیسے کریں؟ مائیکرو سافٹ نے اکتوبر 2021 کے آغاز میں ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرایا تھا جو اہل ڈیوائسز میں مفت اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نیا 2 اسکرینوں والا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2 سرفیس ڈو 2 میں کواکوم کا اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 5 جی سپورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا ایک نیا لیپ ٹاپ اور 3 ٹیبلیٹس متعارف ایک ایونٹ کے دوران کمپنی کی سرفیس سیریز کے ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپ کو پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نیا آفس سافٹ ویئر 5 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان آفس 2021 کو 2 ورژنز میں پیش کیا جائے گا، ایک کمرشل صارفین کے لیے جبکہ دوسرا گھریلو صارفین کے لیے ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ اکاؤنٹس کے لیے اب پاس ورڈ کی ضرورت نہیں رہی صارفین کو پاس ورڈ یاد رکھنے یا پاس ورڈ منیجر استعمال کرنے کی بجائے مائیکرو سافٹ Authenticator ایپ ونڈوز ہیلو کو استعمال کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نیا ڈوئل اسکرین فون 22 ستمبر کو متعارف ہوگا مائیکرو سافٹ نے 22 ستمبر کو ایک سرفیس ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں نئے فون کے ساتھ ایک لیپ ٹاپ متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کی دستیابی کی تاریخ کا اعلان اس تاریخ سے وہ اولین ڈیوائسز بھی مارکیٹ میں دستیاب ہونا شروع ہوجائیں گی جن میں ونڈوز 11 پری لوڈڈ ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ اپنے ڈبل اسکرین فون کا اپ ڈیٹ ورژن متعارف کرانے کے لیے تیار اس بار سرفیس ڈو 2 میں بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ دیا جارہا ہے اور یہ فلیگ شپ پراسیسر سے بھی لیس ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکروسافٹ نے ونڈوز 365 سروس متعارف کرادی یہ سروس درحقیقت آپ کو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کی کلائوڈ سروس کسی بھی جگہ فراہم کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سیکیورٹی کے لیے اپنے ونڈوز کمپیوٹرز فوری اپ ڈیٹ کرلیں، مائیکروسافٹ کا انتباہ کمپنی کی جانب سے یہ انتباہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم میں ایک سنیگن سیکیورٹی خامی کی شناخت کے بعد جاری کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکروسافٹ کا ہزاروں روپے کا سافٹ ویئر مفت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ مائیکروسافٹ پی ڈی ایف منیجر اب مفت ڈائون لوڈ کے لیے دستیاب ہے مگر صرف 3 جولائی تک۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکروسافٹ نے ونڈوز 11 کا پہلا بیٹا پروگرام جاری کردیا اگر آپ مائیکرو سافٹ کے انسائیڈر پروگرام کا حصہ ہیں تو اب ونڈوز 11 کے پہلے انسائیڈر پریویو کے آزما سکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ونڈوز 11 کو صارفین مفت اپ گریڈ کرسکیں گے مائیکرو سافٹ نے اعلان کیا ہے کہ نئے آپریٹنگ سسٹم کو مفت اپ گریڈ کیا جاسکے گا، بس اس کے لیے سسٹم کی ضروریات پوری کرنا ہوں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 6 سال بعد مائیکرو سافٹ کا پہلا نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 متعارف اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں زیادہ توجہ ونڈوز یوزر انٹرفیس کو سادہ بنانے، نئے ونڈوز اسٹور اور کارکردگی کو بہتر بنانے پر دی گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی مفت ونڈوز 10 ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو ایسا اب بھی ممکن ہے یہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ رواں سال کے آخر تک ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم ممکنہ طور پر صارفین کو دستیاب ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کی پہلی جھلک سامنے آگئی ونڈوز کے نئے جنریشن آپریٹنگ سسٹم میں نیا یوزر انٹرفیس، اسٹارٹ مینیو اور بہت کچھ ونڈوز 10 سے مختلف ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم 24 جون کو متعارف کرانے کا اعلان ونڈوز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کے بارے میں افواہیں گزشتہ سال سے سامنے آرہی تھیں جس کا کوڈ نیم سن ویلی بتایا جارہا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی کئی برس بعد دنیا کے مقبول ترین آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن پیش ہونے کیلئے تیار مائیکرو سافٹ کی جانب سے آخری بار 2015 میں ونڈوز 10 کی شکل میں نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرایا گیا تھا جس نے ونڈوز 8.1 کی جگہ لی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکروسافٹ کا آخرکار انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ریٹائر کرنے کا اعلان کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 15 جون 2022 کو انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 ڈیسک ٹاپ ایپ کو ریٹائر کردیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکروسافٹ کی بہترین ویڈیو کانفرنسنگ سروس اب لوگوں کے لیے مفت دستیاب اس سے قبل مائیکروسافٹ ٹیمز کو کاروباری اداروں کے لیے متعارف کرایا گیا تھا مگر اب اسے عام افراد کے لیے پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نیپ سرفیس 4 لیپ ٹاپ متعارف یہ لیپ ٹاپ 15 اپریل سے صارفین کو دستیاب ہوگا جس کی قیمت ایک ہزار ڈالرز سے شروع ہوگی۔
Parenting مائیکرو سافٹ کے ایج براؤزر میں کڈز موڈ کی آزمائش یہ موڈ 5 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے تیار کیا جارہا ہے اور صارفین کو اس سے باہر نکلنے کے لیے ایک پاس ورڈ کا اندراج کرنا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسکائپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف مائیکروسافٹ نے اپنی ویڈیو کالنگ سروس اسکائپ میں بظاہر معمولی مگر اہم فیچر کو متعارف کرادیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ اب پرانے ایج کی جگہ نئے براؤزر کو دینے کیلئے تیار مائیکرو سافٹ کی جانب سے 13 اپریل سے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے کمپیوٹر میں پرانے ایج براؤزر کو نکال باہر کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ نے منفرد پلیٹ فارم کو متعارف کرادیا اس پلیٹ فارم کا مقصد گھر سے کام کرنے کے دوران پیش آنے والی پیچیدگیوں سے بچانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ ایج میں متعدد نئے فیچرز متعارف ان میں سے کچھ فیچرز تو گوگل کروم سے مماثلت رکھتے ہیں جبکہ کچھ ایسے ہیں، جو اس ویب براؤزر کو دیگر سے منفرد بناتے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین