سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا سب سے طاقتور ٹیبلیٹ سرفیس پرو 7 پلس مائیکرو سافٹ نے سرفیس پرو 7 پلس کو لاس ویگاس میں جاری سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران متعارف کرایا۔ شائع 11 جنوری 2021 08:30pm
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کیسا ہوگا؟ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 کے نئے ورژن ونڈوز 10 ایکس پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسکائپ میں ایک دلچسپ فیچر متعارف ٹو گیدر موڈ نامی یہ فیچر پہلے مائیکرو سافٹ کے ورک اسپیس کا حصہ تھا جس میں اے آئی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ ٹیمز میں 24 گھنٹے مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف مائیکروسافٹ نے زوم اور گوگل میٹ کے مقابلے میں ٹیمز میں میں 24 گھنٹے طویل مفت ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرادی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نئی اپ ڈیٹ سے اڈوب فلیش پلیئر کو ختم کرنے کا اعلان یہ نئی اپ ڈیٹ ونڈوز 8.1 اور ونڈو 10 ورژن سے انسٹال اڈوب فلیش پلیئر ڈیلیٹ کرے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے والے اس دھچکے کے لیے تیار ہوجائیں مائیکرو سافٹ کی جانب سے کمپیوٹر کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے استعمال پر سیکڑوں ویب سائٹس ایج پر لانچ کرنے پر مجبور کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا اسکائپ کا میٹ ناؤ فیچر مزید بہتر کرنے کا فیصلہ اس فیچر کے ذریعے صارفین صرف 3 کلکس پر مفت ویڈیو میٹنگ کی میزبانی اور شیئر کرسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ونڈوز 10 صارف کی مرضی کے بغیر ویب ایپس انسٹال کرنے لگی ونڈوز 10 زبردستی کمپیوٹرز کو ری اسٹارٹ کرکے زبردستی ویب ایپس انسٹال کررہی ہے جس نے صارفین کو پریشان کردیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ نے اپنے سرچ انجن کا نام بدل دیا اب سرچ انجن بنگ کو مائیکرو سافٹ بنگ کا نام دیا گیا ہے تاہم اس تبدیلی کی کوئی وجہ کمپنی نے بتائی نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کی نئی سرفیس ڈیوائسز پیش یہ دونوں ڈیوائسز ایک آن لائن ایونٹ کے دوران متعارف کرائی گئی اور یہ سب سے پہلے امریکا میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا کئی سال بعد پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون خریدنا پسند کریں گے؟ ڈوئل اسکرین اسمارٹ فون میں مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 10 کی بجائے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم دیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکرو سافٹ کا نیا لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ متعارف کمپنی کا کہنا ہے کہ ان نئی ڈیوائسز کا مقصد کسی بھی جگہ اپنی مرضی کا کام کرنے میں مدد دینا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی زوم ویڈیو کالز کے جواب میں اسکائپ کا میٹ ناؤ فیچر اس فیچر کے ذریعے اسکائپ پر چیٹ یا میٹنگ ڈیسک ٹاپ پر ایپ ڈاؤن لوڈ کیے بغیر اور مائیکرو سافٹ اکاؤنٹ کے بغیر کی جاسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس، اسکائپ کا بہترین فیچر صارفین کے لیے دستیاب اس فیچر کے ذریعے ایک فرد صرف 3 کلک کے ذریعے فری میٹنگ کو شیئر کرسکتا ہے, جبکہ اسکائپ انسٹال کرنے کی بھی ضرورت نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی کورونا وائرس وبا: اسکائپ کے استعمال میں ریکارڈ اضافہ اب روزانہ 4 کروڑ افراد اسکائپ کو استعمال کررہے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ ہے،
سائنس و ٹیکنالوجی ایک ارب سے زائد ڈیوائسز اب ونڈوز 10 استعمال کرنے لگیں مائیکروسافٹ نے یہ ہدف طے شدہ وقت سے 2 سال بعد حاصل کیا پہلے توقع تھی کہ 2018 میں یہ سنگ میل طے ہوجائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی مائیکروسافٹ نے اینڈرائیڈ فونز کے لیے تمام آفس ایپس کو اکٹھا کردیا ورڈ، ایکسل اور پاور پوائنٹ کا استعمال بہت عام ہوتا ہے اور اب ایسے صارفین کے لیے کمپنی نے بہت آسانی کردی ہے۔
دنیا گوگل غالب ہے، لیکن ہمیشہ نہیں رہے گا اس کمپنی کے مالیاتی نتائج تجزیہ کاروں کی توقعات سے مطابقت پیدا کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
دنیا مائیکروسافٹ کے نئے چیف کرکٹ کے شوقین ہندوستانی نژاد ستیا نڈیلا کہتے ہیں کہ مائیکروسوفٹ کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ نئے رجحانات کو اپنایا جائے۔
دنیا مائیکروسوفٹ چیف ایگزیٹیو: ایک ہندوستانی نژاد کی تقرری کا امکان چوبیس سال سے مائیکروسافٹ سے منسلک ستیا نڈیلا کی پیدائش ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں ہوئی تھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین