غزہ کے معصوم شہری بھی جہنم میں زندگی بسر کررہے ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ فریقین اپنی شرائط کو حتمی شکل دیں، امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
ہمیں سفارتی محاذ پر کوئی بھی قدم اٹھانے کا اختیار حاصل ہے، افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کا ویزا اور پاسپورٹ نہ ہونے کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسرائیلی رہنماؤں کو خدشہ لاحق ہوگیا تھا کہ کہیں حزب اللہ کو پیجرز کا علم نہ ہوجائے اس لیے انہوں نے حزب اللہ کی طرف سے اسے پکڑے جانے سے قبل اس سسٹم کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔
مجتبیٰ امانی کی چوٹیں ایران کی طرف سے بتائی گئی ابتدائی رپورٹوں سے کہیں زیادہ سنگین ہیں، انہیں علاج کے لیے تہران منتقل کیا جائےگا، ایرانی پاسداران انقلاب
لبنان میں تعینات ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی مواصلاتی ڈیوائس پھٹنے سے زخمی ہوگئے جبکہ اسی طرح کے واقعات میں حزب اللہ کے سیکڑوں ارکان شدید زخمی ہوئے ہیں، غیر ملکی میڈیا