الخیام سے اسرائیلی فوجی نکل گئے، کنٹرول لبنانی فوج کو منتقل کردیا گیا، امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل ایرک اس دوران مانیٹرنگ ہیڈکوارٹرز میں موجود تھے، سینٹ کام
اپ ڈیٹ12 دسمبر 202404:43pm
شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں، شام میں موجود پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
20 جنوری 2025 کو میرے حلف اٹھانے سے قبل یرغمالی رہا نہ ہوئے تو ذمہ داروں کےخلاف امریکا کی طویل ترین تاریخ میں سخت ترین کارروائی کی جائے گی، نو منتخب امریکی صدر کا انتباہ
شہید حسن نصراللہ کی نماز جنازہ حزب اللہ کی طرف سے پورے احترام اور اہتمام کے ساتھ پڑھی جائے گی جس میں لبنانی عوام شرکت کر سکیں گے، رہنما حزب اللہ سیاسی کونسل
جنگ بندی کا معاہدہ بہت نازک ہے، کسی بھی مرحلے پر جنگ پھر سے شروع ہوسکتی ہے کیونکہ تنازع کے تمام محرکات اپنی جگہ موجود ہیں، وسطی ایشیا کے سینئر تجزیہ کار کی رائے
چین کا عالمی عدالت سے غیرجانبدارانہ اور منصفانہ موقف اپنانے پر زور، آسٹریلیا نے فیصلے کی حمایت کردی، پاسدران انقلاب نے فیصلے کو اسرائیل کی سیاسی موت قرار دیدیا
حماس گزشتہ ماہ سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود یرغمالیوں کے بدلے جنگ بندی اور فوجی انخلا کے مطالبے پر قائم ہے، فوجی افسران کی ہنگامی اجلاس کو بریفنگ
اسرائیلی فوج نے بیت لاہیا، نصیرت اور بریج میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، غزہ میڈیا آفس، بیروت میں اسرائیلی فضائی حملوں میں حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف سمیت 30 لبنانی شہید ہوگئے
وزیر اعظم شہباز شریف کا غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی، اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری روکنے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرکے امداد کی فوری فراہمی کا مطالبہ
اسرائیلی حملوں میں مزید 4 صحافی بھی شہید، اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 188 ہوگئی، شمالی غزہ میں انسانی ساختہ قحط کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
اسرائیلیوں کے اسٹیڈیم کے باہر فلسطین کے حامیوں پر حملے،عرب ٹیکسی ڈرائیور پر تشدد، 65 افراد گرفتار ،اسرائیل کا اپنے شہریوں پر حملے کا واویلا، انخلا کیلیے خصوصی طیارہ بھیجنے کا اعلان
اسرائیلی فوج کے نئے فضائی و زمینی حملے اور جبری انخلا نسل کشی ہے جس کا مقصد شمالی غزہ کے 2 قصبوں کو خالی کرکے وہاں بفر زون قائم کرنا ہے، شہریوں کا الزام