پاکستان خیبر ایجنسی میں زمینی کارروائی، 15 دہشت گرد ہلاک 35دہشت گرد آرمی چیک پوسٹ نشانہ بنانا چاہتے تھے، فوج کا بھاری مقدار میں بارود اور اسلحہ قبضے میں لینے کا دعویٰ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2015 03:28pm
پاکستان لنڈی کوتل: اسلحہ کی برآمدگی پر جماعت اسلامی کے رہنما کا گھر مسمار حاجی نجیب خان اپنی مبینہ تخریبی سرگرمیوں اور دہشت گردوں کی سرپرستی کے الزام میں پچھلے تین مہینوں سے زیرِ حراست ہیں۔
پاکستان کے پی: ن لیگ میں ناراض اراکین کا ایک اور گروپ ناراض کارکنان کا مطالبہ ہے کہ خیبر پختونخوا سے متعلق تمام فیصلے پارٹی کے مقامی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیے جائیں۔
پاکستان کے پی کے نصاب سے اسلامی مواد کے اخراج پر جماعت اسلامی برہم جماعت کے صوبائی صدر پروفیسر ابراہیم نے کہا کہ اسلامی مواد کے اخراج اور قابل اعتراض مواد داخل کرنے پر احتجاج کریں گے۔
پاکستان کوہاٹ : ایک ہی خاندان کے 5 افراد قتل نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں میاں، بیوی، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہلاک ہوگیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا کے کالجوں میں تعلیمی معیار زوال پذیر اکثر سرکاری کالج ضروری ساز و سامان و سہولیات سے آراستہ ہیں، لیکن اساتذہ اور انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی ہے۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک کارروائی میں دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں اور 9 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔
پاکستان کے پی میں ڈھائی سو سے زیادہ سرکاری اسکولوں پر غیرقانونی قبضہ خیبر پختونخوا میں پچھلے بیس سال سے زیادہ عرصے سے ان اسکولوں پر لوگوں نے مکمل یا جزوی قبضہ کر رکھا ہے۔
پاکستان 'ہماری بجلی کاٹی تو تربیلا سے پنجاب کی بجلی بند کردیں گے' خیبر پختونخواہ کے وزیرِاطلاعات نے کہا کہ وفاق کو ٹیکس ادا نہیں کیے جائیں گے، جبکہ صوبائی حکومت ٹیکس وصول کرے گی۔
پاکستان آپریشن 'ضرب عضب' دوسرے مرحلے میں داخل تیس ہزار نئے آئی ڈی پیز عیدک سے بنوں آئیں گے، جن کی رجسٹریشن کے لیے سیدگی کے مقام پر کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: کالعدم تنظیموں میں تصادم، تین ہلاک ذرائع کے مطابق وادہ تیرہ میں دو کالعدم تنظیموں لشکر اسلام اور توحید الاسلام کے کمانڈوز میں تصادم ہوا۔
پاکستان ضرب عضب: فورسز کی کارروائی میں '7 ازبک دہشت گرد' ہلاک میرعلی سے 75 راکٹ، بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں اور خودکش جیکٹیں برآمد ہوئیں ہیں،آئی ایس پی آر ترجمان
پاکستان سوات کے آخری ولی عہد انتقال کر گئے میاں گل اورنگزیب کو سیدو شریف، سوات میں اُن کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کر دیا گا۔
پاکستان پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف قومی ادارہ صحت ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور فاٹا کے علاقوں سے رپورٹ ہوئے۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: پاک فوج کی کارروائی، تین مبینہ شدت پسند ہلاک حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کے خاندانوں کے لیے عید اُداسی لے کر آئی لاپتہ افراد کے کئی رشتہ داروں نے ڈان کو بتایا کہ اس طرح کے تہوار ان کے لیے مزید دکھ کا باعث بنتے ہیں۔
پاکستان پاک افغان سر حد پر دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کا شدید احتجاج عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
پاکستان عمران کا آزادی مارچ ڈرامہ، بلور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی غیر اہم مسائل پر احتجاج کرکے سیاسی فائدہ اُٹھانے کی کوشش کررہی ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا 'معدنی پالیسی 2014' کا اعلان معدنی پالیسی کا مقصد معدنی شعبے میں مقامی اور غیر مقامی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنا ہے،عمران خان۔
پاکستان خیبرپختونخوا: اس سال ٹارگٹ کلنگ میں 30 فیصد اضافہ اب تک 2014ء میں ٹارگٹ کلنگ کے 129 واقعات رونما ہوئے، جبکہ پچھلے سال ان واقعات کی تعداد 99 تھی۔
پاکستان سیلاب کی پیشگی اطلاع، ہندوستان سے بات کی جائےگی چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور شمالی پنجاب میں بارشیں زیادہ ہوں گی
پاکستان شمالی وزیرستان کے قبائلیوں کو کابل پناہ فراہم نہ کرے: گورنر کے پی خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب خان نے کہا کہ افغان حکومت کے اس اقدام کے نتائج پورے خطے کے لیے نہایت شدید ہوں گے۔
پاکستان مانسہرہ: ٹریفک حادثے میں پانچ مسافر ہلاک، تیس زخمی راولپنڈی سے سکردو جانے والی کوچ مانسہرہ میں حادثے کا شکار ہوئی، ہلاک و زخمی ہونے والوں میں پاک فوج کے جوان بھی شامل ہیں۔
پاکستان صوابی: پولیس لائن پر خود کش حملے کی کوشش ناکام مبینہ خودکش حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
پاکستان خیبر پختونخوا: بجلی کے پانچ ٹاور دھماکے سے تباہ پشاور کے نواحی علاقوں اور مردان میں بجلی کے پانچ ٹاور شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیے ہیں۔
پاکستان نیٹو کنٹینر پر حملہ، دو افراد ہلاک نامعلوم حملہ آوروں نے تین نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلنیر ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پاکستان نقل مکانی کرنے والوں کے لیے کیمپوں کے قیام کی تیاریاں فوجی آپریشن کی وجی سے نقل مکانی پر مجبور ہونے والوں کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے انتظامات کی تیاریاں شروع کردیں۔
پاکستان بونیر: بم حملے میں قومی وطن پارٹی کے رہنما سمیت تین ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
نقطہ نظر ویکسی نیشن مہم پشاور میں 'صحت کا انصاف' چار لاکھ بچوں نے پولیو قطرے پیے، آگاہی مہم میں توسیع کی ضرورت۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کے لیے حزبِ اختلاف کی جماعتوں کا اتحاد پی پی پی، اے این پی اور جے یو آئی ف پر مشتمل سہہ جماعتی اتحاد خیبر پختونخوا میں مشترکہ امیدوار نامزد کرے گا۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی