پاکستان نایاب پرندوں کے شکار کے اجازت نامے عدالت میں چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ایک ماہرِ ماحولیات کی درخواست میں وزارتِ خارجہ امور کو مدعاعلیہ نامزد کیا گیا ہے۔ شائع 12 فروری 2015 09:39am
پاکستان لانگ مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی درخواست دائر درخواست گزار کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں جلسوں اور دھرنوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوتی ہیں۔
پاکستان 'ٹی ٹی پی کے بھتہ خوروں سے تحفظ فراہم کیا جائے' اسلام آباد کی ایک سیاسی شخصیت نے خصوصی سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
پاکستان لاپتہ افراد کیس: ڈی جی آئی ایس آئی کا بیانِ حلفی عدالت میں جمع بیانِ حلفی کرنل فیاض کی جانب سے جمع کروایا گیا جس کے بعد عدالت نے یہ معاملہ کمیشن کو بھجوا دیا۔
پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ میں خصوصی عدالت کا فیصلہ چیلنج مشرف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے مقدمے کو فوجی عدالت میں منتقل نہ کرکے انہیں بنیادی حقوق سے محروم کیا جارہا ہے۔
پاکستان وکلاء کا عدالتوں کو محفوظ جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ گزشتہ روز تقریباً دو سو کے قریب وکلاء نے اپنے مطالبے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دو گھنٹے تک دھرنا دیا۔
پاکستان جوان ہوں بچے تو قتل ہوجائیں؟ وہ برطانیہ جاکر ایل ایل ایم کرنے کا منصوبہ بنارہی تھیں، کہ دہشت گردوں نے ساری امیدیں خاک میں ملادیں۔
پاکستان اسلام آباد دھماکوں کے بعد پاکستان بار کونسل نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے آج یوم سوگ منانے اور ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کا 'ڈرون مخالف شخص' کی پیشی کا حکم کریم خان نامی شخص کے وکیل کے مطابق ان کے مؤکل کو پانچ فروری کو دارالحکومت اسلام آباد کے مضافات سے اٹھایا گیا تھا۔
پاکستان سی این جی کی بحالی کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کریں گے: وزیرِ پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملک میں گیس کا بحران سنگین نوعیت اختیار کرگیا ہے۔
پاکستان مشرف غداری کیس: انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر کے خلاف غداری کیس کیلئے قائم خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف دائر اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا
نقطہ نظر بُری ٹھوکر نادرا چیئرمین برطرف کرنے کی ناکام کوشش، نئی حکومت میں بھی نون لیگ کا انداز پرانا ہے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا