سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا تمام ویڈیوز کو’ریلز‘ میں شائع کرنے کا فیصلہ انسٹاگرام نے نومبر 2019 میں ٹک ٹاک کو کاپی کرتے ہوئے ’ریلز‘ یعنی مختصر ویڈیوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ شائع 01 جولائ 2022 10:17pm
سائنس و ٹیکنالوجی ہزاروں صارفین کو انسٹاگرام تک رسائی میں پریشانی کا سامنا 84 فیصد رپورٹس نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ انسٹاگرام کی موبائل ایپلی کیشن تک رسائی میں پریشانی کا سامنا ہے، ڈاؤن ڈیٹیکٹر
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں فالوونگ اور فیورٹس کرونولوجیکل فیڈ فیچرز متعارف کرونولوجیکل یا ترتیب وار پوسٹس کا فیچر ایک بار پھر انسٹاگرام میں واپس آیا ہے اگر آپ استعمال کرنا چاہے تو۔
سائنس و ٹیکنالوجی روسی عدالت نے فیس بک اور انسٹاگرام کو 'انتہا پسند' قرار دے کر پابندی عائد کردی روسی حکام نے امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ 'روس فوبیا' کو بھڑکانے کی کوشش کررہی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک اور انسٹاگرام بھی ٹک ٹاک صارفین کا حصہ بن گئے میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس فیس بک اور انسٹاگرام کا ٹک ٹاک اکاؤنٹس بنانا لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی روس نے انسٹاگرام پر پابندی عائد کردی یہ روسی حکومت کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے غیرملکی ٹیک پلیٹ فارمز پر پابندیوں میں نیا اضافہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں ٹک ٹاک کے انداز کی ری مکس ویڈیو بنانا اب ممکن اب صارفین کو ٹک ٹاک کے انداز کی ایسی ویڈیوز انسٹاگرام پر بنانے کے لیے ریلز میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2022 انسٹاگرام میں ویڈیوز اور ریلز پر توجہ مرکوز کرنے کا سال انسٹاگرام کے سربراہ نے سوشل میڈیا ایپ کی ترجیحات کے بارے میں بتاتے ہوئے زور دیا کہ ویڈیوز پر زیادہ زور دیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ریلز میں ٹک ٹاک سے ملتے جلتے 2 فیچرز متعارف انسٹاگرام ریلز کے لیے 2 ایسے نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ہے جو ٹک ٹاک میں پہلے ہی بہت مقبول ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اپنے صارفین کو 'خود' سے کچھ وقت کیلئے دور رکھنے کی خواہشمند انسٹاگرام کا نیا فیچر صارفین کو یاد دلائے گا کہ وہ ایک مخصوص وقت کے بعد ایپ سے 10۔ 20 یا 30 منٹ کا وقفہ لیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں لنک اسٹیکرز کا فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب اس فیچر سے صارفین اسٹوری میں موجود اسٹیکر پر دیئے گئے لنک والی ویب سائٹ پر وزٹ کرسکیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی اب ایپ کے بغیر کمپیوٹر سے بھی انسٹاگرام فوٹوز پوسٹ کرنا ممکن کمپنی کی جانب سے آخرکار ڈیسک ٹاپ ورژن پر انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرنے کا آپشن صارفین کو فراہم کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا اپنی سروس کی بندش سے خود صارفین کو آگاہ کرنے کا فیصلہ انسٹا گرام میں ایک فیچر کی آزمائش شروع ہوئی ہے جو آپ کو ایکٹیویٹی فیڈ پر تیکنیکی خامی یا سروس مسائل کی تفصیلات فراہم کرے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں نوجوانوں کے تحفظ لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان فرانسس ہوگن کے انکشافات کے بعد فیس بک نے اپنی ساکھ کو پھر سے بہتر بنانے کے لیے ایسے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی انسٹا گرام اور میسنجر کو اکٹھا کرنے کی جانب مزید پیشرفت فیس بک کی جانب سے کافی عرصے سے اپنے تمام میسجنگ پلیٹ فارم کو مدغم کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا ایپ کے کڈز ورژن کی تیاری روکنے کا اعلان انسٹاگرام کڈز کو 13 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے تیار کیا جانا تھا مگر ایک رپورٹ کے بعد اسے روک دیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی تحقیق میں انسٹاگرام نوجوانوں کیلئے نقصان دہ قرار، رپورٹ فیس بک کی اپنی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ انسٹاگرام نوجوانوں کی ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس متاثر یہ مسئلہ پاکستانی وقت کے مطابق 4 بجے سہ پہر کے قریب سامنے آیا اور کئی گھنٹوں تک صارفین کو ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہوا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا صارفین سے تاریخ پیدائش بتانے کا مطالبہ جو صارف اپنی تاریخ پیدائش کو شیئر نہیں کرے گا تو وہ اس فوٹو شیئرنگ سروس کو استعمال بھی نہیں کرسکے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا سوائپ اپ فیچر ریٹائر کرنے کا فیصلہ 30 اگست سے سوائپ اپ لنک کی بجائے لنک اسٹیکرز کو باہری ویب سائٹ پر وزٹ کے مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ریلز ویڈیوز کا دورانیہ ایک منٹ تک بڑھا دیا گیا انسٹاگرام کی جانب سے ریلز میں کیپشن اسٹیکرز کا بھی اضافہ کیا جارہا ہے جو آڈیو کو ٹیکسٹ پر مبنی کیپشنز میں بدل دیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کی جانب سے ٹک ٹاک کو شکست دینے کی حکمت عملی سامنے آگئی انسٹاگرام کے سربراہ نے ٹک ٹاک اور یوٹیوب کے پھیلائو کو تسلیم کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ کمپنی دونوں کو ٹکر دینا چاہتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اسٹوریز میں لنکس کے اضافے کے لیے نئے طریقہ کار کی آزمائش کمپنی نے ایک طریقہ کار کی آزمائش شروع کی ہے تاکہ لنکس کو بہتر طریقے سے صارفین استعمال کرسکیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی فلسطینی مواد کو سنسر کرنے کے الزام کے بعد انسٹاگرام الگورتھم میں تبدیلیاں انسٹاگرام میں کام کرنے والے افراد کے ایک گروپ نے بھی ان پوسٹس کی روک تھام پرکمپنی سے شکایت کی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام صارفین اب پروفائل میں پروناؤنس کا اضافہ کرسکتے ہیں انسٹاگرام کا کہنا ہے کہ یہ فیچر فی الحال چند ممالک میں دستیاب ہوگا تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ ان میں کون سے ملک شامل ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اسٹوریز کے لیے کیپشن اسٹیکرز کا اضافہ انسٹاگرام نے ویڈیو اسٹوریز اور ریلیز کے لیے نئے 'کیپشن اسٹیکرز' متعارف کرائے ہیں جو ویڈیو کی آواز کو تحریر میں بدل دے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں نفرت انگیز پیغامات کی روک تھام کیلئے نیا فیچر متعارف انسٹاگرام کے مطابق لوگوں کو ڈائریکٹ میسجز میں اکثر نفرت انگیز یا غیر ضروری میسجز موصول ہوتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام صارفین کو لائیکس چھپانے کا آپشن دینے کیلئے تیار اس فیچر پر 2019 سے کام کیا جارہا تھا مگر اب کمپنی کی جانب سے اس میں ایک نیا آپشن صارفین کو فراہم کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک 13 برس سے کم عمر بچوں کیلئے انسٹاگرام کا نیا ورژن لانے کو تیار انسٹاگرام کی موجودہ پالیسی 12 برس سے کم عمر بچوں کو پلیٹ فارم کے استعمال سے روکتی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام نے اپنی لائٹ ایپ کو دوبارہ متعارف کرادیا اس ایپ کو دوبارہ 170 ممالک میں ری لانچ کیا جارہا ہے، جس میں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا اور فائل سائز کچھ زیادہ ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین