سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں اب بیک وقت 4 افراد کے ساتھ لائیو اسٹریم ممکن کمپنی کے مطابق اس فیچر کا مطالبہ کافی عرصے سے صارفین کی جانب سے کیا جارہا تھا۔ شائع 02 مارچ 2021 08:32pm
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ٹک ٹاک جیسی ورٹیکل فیڈ اسٹوریز کا حصہ بنانے کے لیے تیار انسٹاگرام کی جانب سے ٹک ٹاک کے ڈیزائن کے ایک اور پہلو کی نقل کرتے ہوئے اسٹوریز ورٹیکل فیڈ کو متعارف کرانے پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ہوم پیج کافی عرصے بعد ری ڈیزائن انسٹاگرام نے اپنی ہوم اسکرین کا لے آؤٹ ری ڈیزائن کرتے ہوئے اس میں شاپنگ اور ریلز کا اضافہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام لائیو ویڈیو اسٹریمنگ اب 4 گھنٹے تک ممکن انسٹاگرام کی جانب سے ویڈیو کے شعبے کو بہتر بنانے کا کام جاری ہے اور اس حوالے سے کئی تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی میسنجر اور انسٹاگرام صارفین کے درمیان چیٹ کی سہولت متعارف فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس یعنی فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کی نقل پر مبنی انسٹاگرام ریلز میں چند نئے اضافے انسٹاگرام ریلز میں اب صارفین زیادہ طویل ویڈیو بناسکیں گے جبکہ ان کو زیادہ آسانی سے ٹرم یا کاٹ سکیں گے۔
لائف اسٹائل سوشل میڈیا پر فلٹر ڈراپ مہم کا مقصد کیا ہے؟ ایک 28 سالہ میک اپ آرٹسٹ لوگوں کو اپنے اصل چہروں کے ساتھ تصاویر پوسٹ کرنے کے لیے قائل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت جلد فیس بک اور انسٹاگرام الگ الگ ایپس کی جگہ ایک ہی شکل اختیار کرلیں گے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں چند نئے فیچرز کا اضافہ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو اپلیکشن میں ہر وقت گم رکھنے کا ایک نیا ذریعہ تلاش کرلیا ہے اور وہ ہے فیڈ کو لامحدود بنانا۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس بک کی انسٹاگرام اور میسنجر چیٹ مدغم کرنے کی جانب پیشرفت فیس بک کی جانب سے کاافی عرصے سے اپنے تمام میسجنگ پلیٹ فارم کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اب براہ راست ٹک ٹاک کے مقابلے پر آگئی اس ٹک ٹاک کلون کو گزشتہ سال برازیل میں متعارف کرایا گیا تھا، جس کے بعد اسے جرمنی ، فرانس اور حال ہی میں بھارت میں پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں صارفین کے لیے ایک اور کارآمد فیچر متعارف اس فیچر کی آزمائش رواں سال مئی میں کمنٹ فلٹرنگ ٹولز کے ساتھ شروع کی گئی تھی۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ٹک ٹاک کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ ریلز کو کب تک دنیا بھر میں متعارف کرایا جاسکتا ہے مگر ایسا آنے والے مہینوں میں ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ڈائریکٹ میسجز کا فیچر اب ویب ورژن پر بھی دستیاب اس فیچر پر انسٹاگرام کی جانب سے رواں سال کے شروع میں کام شروع ہوا تھا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اسٹوری میں اب متعدد تصاویر پوسٹ کرنا ممکن ابھی ایک اسٹوری سلائیڈ پر ایک ہی تصویر کو پوسٹ کیا جاسکتا تھا اور یہ نیا اضافہ ممکنہ طور پر صارفین کو پسند آئے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام میں صارفین کے تحفظ کیلئے ایک اور فیچر متعارف انسٹاگرام میں صارفین کو اس وقت خبردار کیا جائے گا جب ایپ کو لگے گا کہ فوٹو یا ویڈیو پوسٹ کا کیپشن قابل اعتراض ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کے لیے عمر کی حد مقرر اب اس ایپ کے نئے صارفین کو اکاؤنٹ بناتے ہوئے اپنی تاریخ پیدائش کا اندراج کرنا ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام ویب ورژن میں اہم ترین فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان انسٹاگرام ایسی فوٹو شیئرنگ اپلیکشن ہے جس کے بیشتر اہم ترین فیچرز کا استعمال اس وقت موبائل ایپ پر ہی ممکن ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کا فالونگ ٹیب ہٹانے کا فیصلہ انسٹاگرام نے اپنے سب سے زیادہ غیرمقبول فیچرز میں سے ایک فالونگ ٹیب کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام کی نئی مسیجنگ ایپ صارفین کے لیے دستیاب صارفین اس میں اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ لوکیشن، اسپیڈ اور بیٹری لائف بھی شیئر کرسکیں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین