28 اکتوبر 1990 کو عمران خان اور برطانوی سماجی شخصیت گیسلین میکسویل کی ملاقات کی تصاویر کو اے آئی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے ویڈیو میں تبدیل کیا گیا، آئی ویریفائی پاکستان
ویڈیو 18 اپریل 2021 کو ٹی ایل پی کے حامیوں پر تشدد کیخلاف ہے، ویڈیو میں موجود ڈاکٹر عمران خان پر تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں، آئی ویریفائی پاکستان کی تحقیق
24 لاکھ مرتبہ دیکھی گئی ویڈیو ٹرمپ کے 2017 کے این بی سی نیوز کو دیے گئے انٹرویو سے تعلق رکھتی ہے جس میں انہوں نے ایف بی آئی کے سربراہ کی برطرفی کا دفاع کیا تھا، آئی ویریفائی
سوشل میڈیا پر مختلف اکاؤنٹس سے یہ پوسٹ شیئر کی گئی کہ لاہور میں منعقد ہونے والے کتابی میلے میں 35 کتابیں، 1200 شوارمے، 1800 برگر اور 900 بریانی فروخت ہوئیں۔
اسمٰعیل ہنیہ فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے طور پر کام کر رہیے تھے جس میں وہ گروپ کی حکمت عملی اور پالیسیوں کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے تھے۔
غریدہ فاروقی نے 30 جولائی کو سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن پوسٹ کیا، جس میں عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دی تھی کہ وہ فوج پر تنقید کرنے سے گریز کریں۔
متعدد سوشل میڈیا صارفین ایک ویڈیو گردش کر رہے تھے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سراج الحق پر پشاور میں پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے حملہ کیا جا رہا ہے۔