کھیل سابق کرکٹر سلوروُڈ انگلینڈ کے نئے ہیڈ کوچ مقرر سالہ سلور وُڈ سابق کوچ ٹریور بیلس کے دور میں فاسٹ باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے ذمے داریاں انجام دے رہے تھے۔ شائع 07 اکتوبر 2019 10:19pm
کھیل خراب کارکردگی پر معین علی دوسرے ایشز ٹیسٹ سے ڈراپ معین علی نے سیریز کے پہلے میچ میں 172رنز کے عوض صرف تین وکٹیں لی تھیں اور دو اننگز میںبلے سے چار رنز ہی بنا سکے تھے۔
کھیل انگلینڈ کو ایک اور دھچکا، اینڈرسن لارڈز ٹیسٹ سے باہر فاسٹ باؤلر ایشز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، پنڈلی کی انجری کے سبب دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
کھیل انگلینڈ کے نئے کوچ کے عہدے کیلئے مکی آرتھر بھی امیدوار انگلینڈ نے کوچ ٹریور بیلس کے معاہدے کے اختتام کے بعد نئے کوچ کے ناموں پر غور کردیا ہے، کرسٹن اور گبسن بھی امیدوار۔
کھیل برنز کی سنچری، پہلے ایشز ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم انگلینڈ نے دوسرے دن 4 وکٹوں کے نقصان پر 267رنز بنا لیے، آسٹریلیا کا پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کے لیے 17رنز درکار۔
کھیل مارک وڈ انجری کا شکار ہو کر پورے سیزن سے باہر مارک وڈ نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ فائنل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد ان کے گھٹنے کی سرجری بھی ہوئی تھی۔
کھیل لیچ کی 92رنز کی اننگز کے باوجود انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار انگلینڈ کی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 9وکٹیں گنواچکی ہے اور اسے صرف 181رنز کی برتری حاصل ہے۔
کھیل آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کیلئے انگلش اسکواڈ میں روئے شامل انگلینڈ کرکٹ نے آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل ٹنڈولکر نے 2019ورلڈ کپ کے فیورٹ کا نام بتا دیا کرکٹ ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا جس میں آسٹریلین ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔
کھیل ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 10سال بعد ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی ویسٹ انڈیز نے کیماروچ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل انگلینڈ کا ایلسٹر کک کو ’سر‘ کا خطاب دینے کا اعلان انگلینڈ نے سابق عظیم بلے باز کو ان کی خدمات پر ’نائٹ ہڈ‘ کے اعزاز سے نوازنے اور 'سر' کا خطاب دینے کا اعلان کیا۔
کھیل سری لنکا نے کولمبو ٹیسٹ میں برتری کا نادر موقع گنوا دیا انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں سری لنکن ٹیم صرف 67رنز کے اضافے سے 9وکٹیں گنوا کر 240 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل سری لنکا ناکام، انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میں 211رنز سے فتحیاب انگلینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 211رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل انگلینڈ کو ون ڈے کرکٹ میں تاریخ کی سب سے بڑی شکست سری لنکا نے انگلینڈ کو پانچویں ون ڈے میچ میں شکست دے دی لیکن انگلینڈ نے سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل 'کوبرا سانپ' نے انگلش کرکٹ ٹیم کی پریکٹس میں خلل ڈال دیا سری لنکا میں موجود انگلش کرکٹ ٹیم پریکٹس کر رہی تھی کہ اسی دوران میدان میں سانپ نے انٹری مار دی۔
کھیل 12سال بعد کُک کے بغیر انگلش ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، تین نئے کھلاڑی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل۔
کھیل سری لنکا سے ون ڈے سیریز: انگلش اسکواڈ میں کرن برادرز شامل بارسٹل کے نائٹ کلب کے بار جھگڑے میں ملوث بین اسٹوکس اور ایلکس ہیلز بھی ون ڈے ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل راہل اور پانٹ کی سنچریاں رائیگاں، بھارت کو آخری ٹیسٹ میں بھی شکست انگلینڈ نے بھارت کو سیریز کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں 118 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل ایلسٹر کک نے سنچری بنا کر آخری ٹیسٹ میچ کو یادگار بنا لیا عظیم انگلش اوپنر ایلسٹر کک نے بھارت کے خلاف اوول میں جاری پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران سنچری اسکور کی۔
کھیل ایلسٹر کُک کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انگلینڈ کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز ایلسٹر نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کھیل معین کی شاندار باؤلنگ، بھارت کو چوتھے ٹیسٹ اور سیریز میں شکست انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 60 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل ساؤتھ ہیمپٹن ٹیسٹ کا دوسرا دن پجارا اور معین علی کے نام انگلینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھے ٹیسٹ میچ میں پجارا نے شاندار سنچری اسکور کی جبکہ معین نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی، اسٹورٹ براڈ پر جرمانہ براڈ نے بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں حریف بلے باز ریشابھ پانٹ کے خلاف جارحانہ انداز اپنایا تھا۔
کھیل تیسرا ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دے دی ھارت نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 203 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کوہلی مین آف دی میچ قرار۔
کھیل ناٹنگھم میں انگلینڈ شکست کے دہانے پر، بھارت کو فتح کیلئے ایک وکٹ درکار بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 521 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 311 رنز پر 9وکٹیں گنوا بیٹھی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین