کھیل میکسویل اور کیری نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، انگلینڈ کو سیریز میں شکست آسٹریلیا نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2020 03:02am
کھیل آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں ڈرامائی انداز میں شکست انگلینڈ نے اتار چڑھاؤ سے بھرپور دوسرے ون ڈے میچ میںروایتی حریف آسٹریلیا کو 24رنز سے شکست دے دی۔
کھیل بٹلر کی شاندار بیٹنگ، آسٹریلیا کو لگاتار دوسرے ٹی20 میچ میں شکست انگلینڈ نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی20 میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
کھیل پاکستان تیسرے ٹی20 میچ میں کامیاب، سیریز 1-1 سے برابر پاکستان نے انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں 5 رنز دے شکست دے دی۔
کھیل تنقید کے باوجود کبھی بھی قیادت چھوڑنے کا خیال نہیں آیا، اظہر علی ہم پہلا ٹیسٹ میچ ہارے تو مشکل وقت تھا، سب نے مکمل طور پر صرف مجھے شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل تیسرا ٹیسٹ ڈرا، پاکستان کو سیریز میں شکست پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا اور انگلینڈ نے سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی۔
کھیل بارش کے سبب تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا، سیریز انگلینڈ کے نام پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن صرف 27.1 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔
کھیل اینڈرسن کا نیا عالمی ریکارڈ، 600 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے انگلش فاسٹ باؤلر نے پاکستان کے کپتان اظہر علی کو آؤٹ کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں سنگ میل عبور کیا۔
کھیل پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے دو وکٹوں پر 139 رنز، بابر کی شاندار نصف سنچری بابر اعظم شاندار نصف سنچری مکمل کرتے ہوئے 69 رنز جبکہ شان مسعود 46 بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔
کھیل پاکستان سے سیریز: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے والا انگلش اسکواڈ برقرار انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں چھ فاسٹ باؤلرز کو شامل کیا ہے۔
کھیل براڈ کی 10وکٹیں، مانچسٹر ٹیسٹ اور سیریز انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 269رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔
کھیل کورونا کے حفاظتی پروٹوکول کی خلاف ورزی، آرچر دوسرے ٹیسٹ سے باہر کورونا وائرس کے باعث متعارف کرائے گئیں احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر آرچر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہیں۔
کھیل انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 4وکٹوں سے شکست شینن گیبریئل کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل 4 ماہ بعد بین الاقوامی کرکٹ بحال انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے ذریعے انٹرنیشنل کرکٹ دوبارہ شروع ہو گئی۔
کھیل کورونا کے سبب منقطع بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں 4ماہ بعد بحال انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے ساتھ ہی بین الاقوامی کرکٹ کی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہو گئیں۔
کھیل قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری، 5اگست سے ٹیسٹ سیریز کا آغاز پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائے گا۔
کھیل دورہ انگلینڈ میں سرفراز پر رضوان کو ترجیح دیں گے، بابر پاکستان کا باؤلنگ اٹیک اچھا ہے، ویسٹ انڈیز ۔ انگلینڈ سیریز سے ہمیں فائدہ ہوگا، محدود اوورز کے کپتان کی میڈیا سے گفتگو
کھیل یونس نے قومی ٹیم کے لیے جوفرا آرچر کو خطرہ قرار دے دیا آرچر میچ ونر ہیں اور ہماری ٹیم کے لیے خطرہ ہیں، بیٹنگ کوچ کی انگلینڈ روانگی سے قبل گفتگو
کھیل کیا بھارت ورلڈ کپ 2019 میں انگلینڈ سے جان بوجھ کر میچ ہارا؟ میچ میں دھونی کی بیٹنگ انتہائی عجیب تھی اور چھکے مارنے کے بجائے ان کی دلچسپی سنگل رن لینے میں زیادہ نظر آئی، انگلش آل راؤنڈ بین اسٹوکس کے انکشافات
کھیل جوفرا آرچر کو اپنا گُم ہونےو الا ورلڈ کپ میڈل مل گیا انگلش فاسٹ باؤلر نے انکشاف کیا تھا کہ گھر کی تبدیلی کے دوران ان کا ورلڈ کپ میڈل کہیں گم ہو گیا ہے۔
کھیل کوہلی کی اجارہ داری ختم، اسٹوکس وزڈن کے سال کے بہترین کرکٹر قرار ویرات کوہلی گزشتہ 3 سال سے وزڈن کے بہترین کرکٹر کا ایوارڈ جیت رہے تھے، ایلس پیری بہترین خاتون کرکٹر کا ایوارڈ لے اڑیں۔
کھیل لنکاشائر کے چیئرمین کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک انگلینڈ کے مشہور کرکٹ کلب لنکا شائر نے اپنے چیئرمین ڈیوڈ ہوج کس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
کھیل کورونا وائرس کے سبب انگلینڈ کا دورہ سری لنکا منسوخ انگلینڈ کی ٹیم سری لنکا میں وارم اپ میچ کھیل رہی تھی کہ اسی دوران دورے کی منسوخی کا اعلان کردیا گیا۔
کھیل کورونا وائرس کا خطرہ: 'انگلش پلیئرز دورہ سری لنکا میں ہاتھ نہیں ملائیں گے' جراثیم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہماری طبی ٹیم نے ہمیں بہت مفید مشورے دیے ہیں، انگلش کپتان جو روٹ
کھیل جنوبی افریقہ کو ایک اور شکست، سیریز 1-3 سے انگلینڈ کے نام انگلینڈ نے مارک وُڈ کی شاندار باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹیسٹ میچ 191رنز سے شکست دے دی۔
کھیل انگلینڈ سنچورین ٹیسٹ ہار گیا، جنوبی افریقہ 107رنز سے کامیاب جنوبی افریقہ نے ڈی کوک اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل جوفرا آرچر کو نیوزی لینڈ میں شائقین کے نسل پرستانہ جملوں کا سامنا نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ نے نسل پرستانہ جملوں کے افسوسناک واقعے پر انگلش فاسٹ باؤلر سے معافی مانگنے کا اعلان کیا ہے۔
کھیل بھارت کے بعد انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی آئی سی سی کی مخالفت کردی انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی سال میں اضافی عالمی ایونٹ کے انعقاد کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے فیصلے کی مخالفت کردی ہے۔
کھیل ملان اور مورگن کی جارحانہ بیٹنگ، نیوزی لینڈ کو چوتھے ٹی20 میں شکست انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چوتھے ٹی 20 میچ میں 76 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 سیریز 2-2 سے برابر کردی۔
کھیل انگلینڈ 3اوورز میں 5وکٹیں گنوا کر جیتی ہوئی بازی ہار گیا نیوزی لینڈ نے کولن ڈی گرینڈ ہوم کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے ٹی20 میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین