نقطہ نظر طالبان اب افغانستان میں کامیاب کیوں نہیں ہوسکتے؟ آج کا افغانستان نہ اتنا منتشر ہے اور نہ ہی مایوس کن- اس کی ایک آئینی حکومت موجود ہے اور یہاں تین بڑے الیکشن ہوچکے ہیں- شائع 10 اپريل 2014 10:45am
نقطہ نظر اہلاً و سہلاً - الباکستان عربی الفاظ اور تلفظ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ ہماری قومی زبان اردو موجود ہے؟
ملٹی میڈیا ہندوستان میں انتخابات کا مہا یُدھ حساس پولنگ اسٹیشنز پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیےگئے ہیں۔
نقطہ نظر وکلاء کا سدھار قانونی نظام کے درست کام کرنے کیلئے بار کی آزادی اور خودمختاری اتنی ہی ضروری ہے جتنی عدلیہ کی آزادی اور خودمختاری-
نقطہ نظر آنکھوں دیکھی -- ریویو سنجے مشرا نے ایک ہوشیار احمق کا کردار بہت خوبی سے ادا کیا ہے، یہ فلم ان کے کریئر کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔
نقطہ نظر مدارس کی اصلاحات قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی قرارداد، زیادہ اہم کام سرکاری اسکولوں اورنظامِ تعلیم بہتر کرنا ہے۔
نقطہ نظر انٹیلی جنس کا چیلنج آئی بی کی حالت بہتر بنانے کے اقدامات، انٹیلی جنس ایجنسیوں پر توجہ کی ضرورت ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اداکاروں کی انتخابی جنگ ہندوستان میں عام انتخابات میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ بولی وڈ کے کئی ستارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔
نقطہ نظر انگلش: صرف ایک سبجیکٹ؟ غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کو معاشرے میں رائج معیار کے مطابق انگریزی سیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا
نقطہ نظر جہادی نظریہ کو نئی زندگی شام میں غیر ملکی جنگجوؤں میں پاکستانیوں کی تعداد سب سے بڑے گروہوں میں سے ایک ہے ۔
نقطہ نظر لفظوں کے تیر اگر آپ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت کرتے ہیں تو کوئی 'لشکر سیکولری' آپ کو قتل کرنے کے درپے نہیں ہے-
نقطہ نظر ذریعہ تعلیم کیا ہو؟ ہمارے ملک میں زبان کے تعلق سے جو غلط پالیسی اپنائی گئی ہے اس نے معاشرے کو دو حصوں میں بانٹ دیا ہے۔
نقطہ نظر کہانیاں کہنے کی ضرورت کراچی تہذیبی اعتبار سے اتنا ہی متنوع شہر ہے جیسا کہ لاہور لیکن اس کی شہرت عموما اس حوالے سے ایسی نہیں ہے-
نقطہ نظر قیدیوں کا تبادلہ غیر عسکری قیدی ضرور رہا ہوں لیکن جنگجوؤں کو ریاستی معافی کے نام پر چھوٹنا نہیں چاہیے۔
دنیا افغانستان میں نوروز کا جشن یہ پانچواں سال ہے کہ نوروز منانے والے ممالک اعلی سطح پر جشن نوروز کا انعقاد کرتے آرہے ہیں۔
نقطہ نظر !عورت کی توہین -- پاکستان کی نیشنل ہابی پاکستانی عورت ہمیشہ ہی کسی نا کسی سیاسی طاقت، مذہبی فتوے یا سماجی مسئلے کا براہ راست نشانہ بنتی رہی ہے۔
نقطہ نظر کم عمری کی شادیاں نظریاتی کونسل کے مقابلے پر پارلیمنٹ کا اہم قدم، قانون سخت کرنے کا ترمیمی بل پیش۔
نقطہ نظر !خرابی ستاروں میں نہیں حکومت اپنی پنجاب متعلق پالیسیوں میں اس قدر فوکسڈ ہے کہ اس نے فرقہ پرست عفریتوں کو اپنا دوست بنا لیا ہے۔
نقطہ نظر خدا کی محبت تصوف کے علاوہ خدا سے محبت یا خدا کی محبت کے بارے میں مکالمہ یا بحث تلاش کرنا مشکل ہے
نقطہ نظر ایک بادشاہ کا غضب اور ایک عورت کی طاقت - 2 بادشاہ بذات خود ہر دلہن کے لئے جلاد کا انتخاب کرتا، دلہن جتنی زیادہ خوبصورت ہوتی، جلاد اتنا ہی زیادہ خونخوار ہوتا-
نقطہ نظر انتقالِ اختیار پر ہچکیاں اٹھارویں ترمیم کو چار سال لیکن صوبے اختیارات کی منتقلی کا عمل اب تک مکمل نہ کرسکے۔
نقطہ نظر ریاست کی ذمہ داری خیبر پختون خواہ کا انوکھا مجوزہ قانون، لگتا ہے شہریوں کی حفاظت ریاستی ذمہ داری نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی گردوں کا عالمی دن دنیا میں ہر سال پچاس ہزار سے زائدافراد گردے کے مختلف امراض میں مبتلا ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
ملٹی میڈیا برازیل کارنیول کی رونق ہزاروں فنکاروں کے رقص اور پرفارمنس سے سجی پریڈ دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہے۔
لائف اسٹائل آسکر ایوارڈز— تصاویر تقریب میں ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم "گریویٹی " اور بریڈ پٹ کی فلم "ٹوئیلو ایئر اے سلیو" چھائی رہیں۔
لائف اسٹائل عامر کی ووٹرز مہم یہ مہم ستیا مے وجیت ٹو کے دوران چلائی جائیگی جس کا ٹائٹل سانگ گا کر اداکار نے مداحوں کو نیا تحفہ دیا ہے۔
ویڈیوز بھوت ناتھ' کی واپسی' رام گوپال کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں منیشا کوئرالہ اور جے ڈی چکراورتی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر