ویڈیوز 'پی ٹی آئی ورکرز مفادات کو پسِ پشت ڈال کر عمران خان کو مضبوط کریں' پی ٹی آئی اگرملک میں نہیں ہوگی تو ملک میں کوئی قومی جماعت نہیں ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2021 10:13am
دنیا سارک اجلاس: ہندوستانی وزیر خزانہ پاکستان نہیں آئیں گے ارون جیٹلی کی غیر موجودگی میں سیکریٹری اقتصادی امور 2 روزہ تقریب میں ہندوستانی وفد کی قیادت کریں گے۔
ویڈیوز ثانیہ مرزا بھی ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر ہندوستان کی نمائندگی کرنے والی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا مسلمان سے شادی پر تنقید کا نشانہ بنیں.
پاکستان صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل درآمد معطل ڈان نیوز کے مطابق وفاق نے محکمہ داخلہ سندھ کو تحریری احکامات کے ذریعے صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد روکنے کا حکم دیا ہے۔
پاکستان اضافی بلنگ سے متعلق شکایت بے بنیاد، رپورٹ بجلی صارفین کو فراہم کیا گیا 8 ارب روپے کا ریلیف اب واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، حکام۔
پاکستان پیپلزپارٹی ،جماعت اسلامی سیاسی تعطل مذاکرات سےحل کرنےپرمتفق آصف زرداری نے منصورہ میں سراج الحق سے ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نقطہ نظر افراتفری کا دور حکومت پاکستان نے ایک ایسے شخص کو جو سوات کے قصائی کے نام سے مشہور تھا کیوں زندہ چھوڑا ہوا ہے یہ بات سمجھ سے باہر ہے-
نقطہ نظر غیر ضروری بدحواسی آئی ایس آئِی ایر مارشل ذوالفقار علی خان کمیشن رپورٹ کی سفارشات کو قبول کرلیتی تو ان تنقیدوں سے بچ سکتی تھی۔
نقطہ نظر آر ایس ایس، بی جے پی اور مودی اپنی مرضی کا حلقہ انتخاب مقرر کر کے مودی نے تمام سینئر لیڈروں کو ان کی جگہ بتا دی ہے-
نقطہ نظر فیصلہ خدا کا ہے یا ایک ماں کا؟ وہ جانتی تھی کہ صحرا ظالم ہے اور سورج بے درد- اور جب دونوں مل جاتے ہیں تو اچھے خاصے صحتمند انسان کی جان نکال لیتے ہیں-
نقطہ نظر جنسی زیادتی کی تلافی عورت انسان نہیں بلکہ ایک شے ہے جسے نقصان پہنچایا جاسکتا ہے، سودا کیا جاسکتا ہے، چیزوں کے ساتھ تبدیل کیا جاسکتا ہے
نقطہ نظر تقویٰ اور دھوکہ دہی مذہبی ہونے کا دعوی کرنے والوں میں دھوکہ دہی کے وسیع پیمانے پر رجحان کی ایک وجہ تو خود ان کا دعویٰ ہے-
نقطہ نظر کراچی مزید گنجان تاریخ سے رشتہ برقرار رکھنے کے لئے ایسی اہم ثقافتی ورثہ سائٹس کے آس پاس تبدیلیوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے-
نقطہ نظر ہمارے اطراف کی دنیا ہندوستان اور افغانستان الیکشنز کے نتائج کے پیش نظر اندیشہ ہے کہ مستقبل میں علاقائی تعاون میں مزید کشیدگی پیدا ہوگی
نقطہ نظر عورت، خدا اور طالبان ذرا تصور تو کریں کہ آپ ایک طالبان کو بتا رہے ہیں کہ ایک عورت آپ کو خدا تک لے جا سکتی ہے
نقطہ نظر خطرناک موڑ سوائے موٹرویز، ہائی ویز اور اسلام آباد کی سڑکوں کے، گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ لگانے کا رواج پورے ملک میں کہیں نہیں ہے-
نقطہ نظر !مار ڈالو، کاٹ ڈالو مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس پر شدید غصہ آ رہا ہے اور میں اسے سچ بولنے پر چیخ چیخ کر ڈانٹنا چاہتا ہوں-
نقطہ نظر غیر مساوی جنگ روز بروز بڑھتے جرائم کی اصلی وجہ پولیس سسٹم کی ناکامی ہے جو مجرموں کو کھلی چھوٹ دیتا ہے-
نقطہ نظر ریویو: بھوت ناتھ - ریٹرنز مرکزی کرداروں سے لیکر سپورٹنگ ایکٹرز سب اپنی جگہ کمال کے رہے اور جس فلم میں بگ بی ہوں اس میں چار چاند تو لگ ہی جاتے ہیں۔
نقطہ نظر یکسانیت اور رنگا رنگی یکسانیت جانی پہچانی بلکہ اطمینان بخش بھی ہوسکتی ہے، لیکن اس کا مطلب ہے چیلنج سے بچنا، جس کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔
نقطہ نظر لوگ بڑے، چھوٹی سوچ سول ملٹری عدم توازن کو ٹھیک کرنا سیاستدانوں کا کام ہے نہ کہ جرنیلوں کی ذمہ داری-
نقطہ نظر کیا ہمیں یو بی اے سے بھی مذاکرات کرنے چاہئیں؟ ایک فریق کیلئے مذاکرات دوسرے فریق کو دروازے ہی سے چلتا کر دینا غیر یکساں لابنگ کا غماز ہے-
نقطہ نظر منتخب خودکشی تین دہائیوں تک فوج براہ راست معاملات کی انچارج رہی، سویلینز کو کردہ اور ناکردہ جرائم کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا-
ملٹی میڈیا بنگالیوں کے نئے سال کا جشن بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں کا رخ کیا اور مختلف شکلوں کے رنگا رنگ مجسمے اُٹھا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا۔
لائف اسٹائل گلزار کے قلم سے نکلا ایک اور شاہکار انہوں نے معروف موسیقار ایس ڈی برمن سے لے کر اے آر رحمان تک مختلف دور کے موسیقاروں کے ساتھ کام کیا ہے۔
لائف اسٹائل ایم ٹی وی ایوارڈز کی رنگا رنگی جنیفر لارنس نے بہترین اداکارہ جبکہ جوش ہیچرسن نے ہنگر گیمز کیلئے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتا۔
ملٹی میڈیا بیساکھی کا میلہ شروع یہ تہوار ہر سال چودہ اپریل کو منایا جاتا ہے اور دنیا بھر میں رہنے والے سکھوں کے لیے انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان قابلِ شناخت مقامات انڈس ویلی اسکول کی نمائش میں چھ مختلف طالبعموں کے عام سے فن پاروں میں زبردست کام کیا گیا ہے۔
ملٹی میڈیا افغان انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری لاکھوں افراد نے طالبان کی دھمکیوں کے باوجود حامد کرزئی کے جانشین کے انتخاب کیئے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔
لائف اسٹائل گلوکار احمد رشدی کی برسی پاکستان کے پہلے پاپ سنگر کا اعزاز حاصل کرنے والے معروف فلمی گلوکار کو دنیا سے گذرے اکتیس برس ہوگئے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر