لائف اسٹائل بولی وڈ اسٹارز ووٹ ڈالنے میں بھی آگے امیتابھ بچن نے اپنی پوری فیملی کے ساتھ مہاراشٹر میں پولنگ کے اختتام سے چند گھنٹے قبل اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2014 11:01am
ملٹی میڈیا ایران کی مسلّح افواج کا دن ایران میں ملٹری ڈے کے موقع پر سپیشل فورسز کے فوجی مخصوص یونیفارم پہن کر پریڈ میں شریک ہوئے۔
ملٹی میڈیا ایسٹر ایگز اور آرٹسٹ مرغی اور ہنسوں کے انڈے مومی طریقے سے سجا کر ایگز آف دی ورلڈ نامی نمائش میں رکھے گئے ہیں۔
دنیا دنیا بھر میں 'بلڈ مون' کا نظارہ جسے پاکستان، آسٹریلیا، تسمانیہ اور ویلز سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔
پاکستان کوہِ سلیمان کا مزار مختلف مکاتبِ فکر بلکہ مذاہب سے تعلق رکھنے والے عقیدت مند سخی سرور کے مزار پر آتے ہیں۔
ملٹی میڈیا بنگالیوں کے نئے سال کا جشن بچوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے سڑکوں کا رخ کیا اور مختلف شکلوں کے رنگا رنگ مجسمے اُٹھا کر نئے سال کو خوش آمدید کہا۔
ملٹی میڈیا بی جے پی کی انتخابی ریلیاں انتخابات میں ہندو قوم پرست رہنماء نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے امکانات سب سے زیادہ نظر آرہے ہیں۔
ملٹی میڈیا بیساکھی کا میلہ شروع یہ تہوار ہر سال چودہ اپریل کو منایا جاتا ہے اور دنیا بھر میں رہنے والے سکھوں کے لیے انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔
ملٹی میڈیا اسپائیڈر مین چلا الیکشن لڑنے گوروو کا انتخابی نشان ’کھڑکی‘ ہے جنہیں مقامی لوگ سپر ہیرو 'اسپائڈر مین' کے نام سے جانتے ہیں۔
لائف اسٹائل سن سِلک فیشن ویک پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل کے زیر تحت شو کے دوسرے روز مختلف کمپنیوں نے اپنے ملبوسات پیش کئے۔
ملٹی میڈیا ہندوستان کی خواتین ووٹرز دیہی ہندوستان کی عورتوں کو لگتا ہے کہ سیاسی جماعتیں ان کے تحفظات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہیں۔
ملٹی میڈیا ہندوستانی لیڈرز انتخابات میں انتخابی دنگل میں جہاں سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں تو وہیں انتخابات میں عوام کی دلچسپی بھی دیدنی ہے۔
ملٹی میڈیا افغان انتخابات: ووٹوں کی گنتی جاری لاکھوں افراد نے طالبان کی دھمکیوں کے باوجود حامد کرزئی کے جانشین کے انتخاب کیئے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔
لائف اسٹائل بولی وڈ راؤنڈ اپ کنگ خان کی آنے والی فلم 'ہیپی نیو ایئر' نے ریلیز سے پہلے ہی 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔
ملٹی میڈیا ہندوستان میں انتخابات کا مہا یُدھ حساس پولنگ اسٹیشنز پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیےگئے ہیں۔
ملٹی میڈیا بُش کا نیا شوق ٹیکساس کے ایک میوزیم میں سابق صدر کی بنائی گئی تصاویر نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔
کھیل سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کا نیا چیمپئن سنگا کارا نے باون رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور چھ چوکے شامل تھے۔
کھیل گھڑ سواروں کا روایتی کرتب سجے سنورے گھوڑوں پر سوار ہو کر ان مقابلوں میں حصہ لینا دلیر افراد کا ہی کام ہوتا ہے۔
لائف اسٹائل مغربی دنیا کے اسٹائلش مین جسٹن ٹمبرلیک نے سابق برطانوی فٹبالر ڈیوڈ بیکھم سے دنیا کے سب سے اسٹائلش مین کا خطاب چھین لیا۔
ملٹی میڈیا افغان عوام اور نئے صدر کا انتخاب سابق وزرائے خارجہ عبداللہ عبداللہ، زلمے رسول اور سابق وزیر خزانہ اشرف غنی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔
ملٹی میڈیا ناقابل فراموش مقامات ہماری زمین فطرت کی خوبصورتی کا شاہکار ہے، یہاں کہیں صحرا کے رنگ نظر آتے ہیں تو کہیں برفانی وادیاں۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اداکاروں کی انتخابی جنگ ہندوستان میں عام انتخابات میں سیاست دانوں کے ساتھ ساتھ بولی وڈ کے کئی ستارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔
ملٹی میڈیا افغان الیکشن میں خواتین کی دلچسپی افغانستان کی بہت سی خواتین کا خیال ہے کہ خواتین امیدواروں کی کامیابی سے یقینی طور پر خواتین کے کاز کو مدد ملے گی۔
دنیا عبداللہ عبداللہ کی حمایت اور ریلیاں صدارتی انتخابات میں عبداللہ عبداللہ، اشرف غنی اور زلمے رسول سب سے نمایاں امیدوار سمجھے جا رہے ہیں۔
لائف اسٹائل کیٹ واک کے دلچسپ رنگ ماڈلنگ کے شعبے میں معذور افراد بھی آگے آکر اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔
ملٹی میڈیا چلی میں زلزلہ، سونامی کا خطرہ ساحلی علاقوں میں زلزلے کے بعد امریکی ریاست ہوائی کے لیے بھی سونامی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
کھیل برازیل میں ننھے پاکستانیوں کی فتح ٹی ٹوئنٹی میں گرین شرٹس نے قوم کو مایوس کیا تو سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں ننھے پاکستانیوں نے قومی پرچم سربلند کردیا۔
ملٹی میڈیا ہندوستانی انتخابات اور الزام تراشی مودی کہتے ہیں ہندوستان کو کانگریس سے پاک کرنے کی ضرورت ہے جبکہ راہول گاندھی کی جماعت نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔
لائف اسٹائل فروزن آل ٹائم ٹاپ ٹین میں شامل س کارٹون فلم نے اب تک دنیا بھر سے ایک ارب 7 کروڑ سے زائد ڈالرز کما کر دسویں پوزیشن حاصل کی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین