پاکستان پنجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران صوبے میں بچوں سے زیادتی کے ایک ہزار 390 واقعات رپورٹ، راولپنڈی اور لاہور شہر میں سب سے کم جرائم رپورٹ ہوئے، رپورٹ شائع 14 جولائ 2023 11:10am
پاکستان کوہاٹ: عاصمہ قتل کا مرکزی ملزم سعودی عرب فرار ایف آئی اے سے ملزم کو واچ لسٹ میں رکھنے کے لیے رجوع کیا گیا ہے، پولیس
پاکستان خیبر پختونخوا: ایک دن میں بچوں کے جنسی استحصال کے تین واقعات رپورٹ مردان میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ریپ، اپر دیر میں 14 سالہ اور ہری پور میں 7 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کے ملزمان گرفتار، پولیس
پاکستان پاکستان کا ’مستقبل‘ خطرے کا شکار بچوں کاریپ ایک بڑاسوال ہے،جس کا جواب سوچنا ہوگا کہ کیوں متواتر ان میں اضافہ ہورہا ہے؟ کیوں مخصوص شہروں میں یہ ہورہے ہیں؟
پاکستان اسما قتل کا مجرم گرفتار نہ ہوا تو اے این پی سڑکوں پر ہوگی، اسفند یارولی عمران خان جس پارلیمنٹ پر لعن طعن کرتے ہیں خود اسی کا حصہ ہیں اور چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں، صدر اے این پی
پاکستان ریپ کا الزام: مقابلے میں ہلاک نوجوان کا کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ پنجاب پولیس کی تحقیقاتی برانچ کو ٹاسک سونپا گیا ہے کہ وہ مدثر کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو شامل تفتیش کریں۔
پاکستان بچوں کی نازیبا ویڈیوز شیئر کرنیوالے گروہ کا رکن گرفتار انٹرپول کینیڈا کی اطلاع پرملزم کو گرفتار کیاگیا، ملزم کےلیپ ٹاپ اور کمپیوٹر سے60جی بی ڈیٹا بھی برآمد کیا گیا، ایف آئی اے
پاکستان زینب قتل ازخود نوٹس: شاہد مسعود کو جے آئی ٹی کے سامنے ثبوت پیش کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے ٹی وی اینکر کےدعوے کی تحقیق کے لیے ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کردی۔
پاکستان زینب قتل:مرکزی ملزم کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں، اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شاہد مسعود کی رپورٹ بے بنیاد اور من گھڑت ہے اور ملزم عمران کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان سینیٹ میں بچوں سے ریپ کے ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کی گونج کمیٹی سپریم کورٹ کے فیصلےکا جائزہ لے اور عدالت کے فیصلےکو سامنے رکھتے ہوئے رپورٹ مرتب کی جائے، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
پاکستان پورنو گرافی روکنے سے متعلق حکومتی اقدامات کی رپورٹ طلب پورنو گرافی کا پورا انٹرنیشنل گینگ ہے،جس سے کسی بھی گھر کی زینب اور کلثوم محفوظ نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اسماء قتل کیس: سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا چیف جسٹس نے مردان میں اسماء کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے معاملے میں آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔
پاکستان ’زینب کے قاتل کو ہم نے خود پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا‘ 5جنوری کو زینب کے غائب ہونے کے بعد سے اصرار کررہے تھے کہ عمران ہی مجرم ہے لیکن پولیس اسے نظر انداز کرتی رہی، والد زینب
پاکستان منصفانہ سماعت عمران کا حق ہے،بیرسٹر مسرور شاہ زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا جرم ثابت ہونے کے بعد قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے، ماہر قانون
پاکستان ایمان ریپ کیس: 'پولیس کی جانب سے قتل کیا گیا ملزم بے گناہ ہے' ایمان فاطمہ کا اصل قاتل زینب قتل کیس میں پکڑا جانے والا سیریل کلر عمران ہے، فرانزک رپورٹ
پاکستان پنجاب پولیس شریف خاندان کے گھر کی لونڈی، اعتزاز احسن اعتزازاحسن نے زینب کیس حل ہونےکا شہباز شریف کادعوی مسترد کردیا اور پریس کانفرنس میں کیےگئےدعووں پر اہم سوالات اٹھادیئے۔
پاکستان زینب قتل از خود نوٹس: سپریم کورٹ کا ملزم کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم عمران کوئی پاگل یا بیوقوف شخص نہیں بلکہ بین الاقوامی گروہ کا حصہ ہے جس کے 37 اکاؤنٹس ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کا بیان
پاکستان ریپ کے ملزم کی سزا کے لیے ڈی این اے کا ثبوت ناکافی سپریم کورٹ اور قانونی شہادت کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ ایک ثبوت کے طور پر قابلِ قبول نہیں۔
پاکستان زینب قتل کیس: 'تالیوں کے بجائے افسوس کی ضرورت تھی' جس پولیس کی پوری قوم کے سامنے تعریف کی گئی، یہ وہی پولیس ہے جو ڈھائی سال سے ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی، شہلا رضا
پاکستان بچوں کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دینےکا معاملہ قانون و انصاف کمیٹی کے سپرد کمیٹی برائے قانون و انصاف، داخلہ کمیٹی کی ترامیم کا جائزہ لے کر حتمی رپورٹ ایوان میں پیش کرے،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
پاکستان جیکٹ کے دو بٹن زینب کے قاتل کی گرفتاری میں معاون واقعے کے تحقیقات کرنے پولیس اہلکاروں میں سے ایک نے بی بی سی کو تحقیقاتی عمل کی تفصیلات بتائیں۔
پاکستان عمرکوٹ میں 14 سالہ لڑکے کا ’گینگ ریپ‘ دونوں ملزمان لڑکے کو صحرائی علاقے میں لے گئے اور اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس
پاکستان اٹک میں دس سالہ بچی کا ریپ، مقدمہ درج میری بیٹی کو اسکول سے واپسی کے وقت اغوا کیا اور ایک غیر آباد گھر لے جا کر ڈیڑھ گھنٹے تک زیادتی کا نشانہ بنایا، والدہ
پاکستان زینب قتل کا ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ملزم عمران کو سخت سیکیورٹی میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت لایا گیا اور جج سجاد احمد کے سامنے پیش کیا گیا۔
پاکستان بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ اس حوالے سے ترمیمی بل جلد سینیٹ سے پاس کیا جائے، زینب اور عاصمہ کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے، سینیٹر رحمٰن ملک
پاکستان راولپنڈی میں طالب علم کا ’جنسی استحصال‘، 4 ملزمان گرفتار ملزمان نے رزاق ٹاؤن میں دسویں کلاس کے طالب علم کو اغوا کے بعد 3 روز تک مبینہ طور پر جنسی استحصال کا نشانہ بنایا تھا۔
پاکستان ریپ کے شکار بچے بلوچستان کے دارالحکومت میں بے گھر بچوں کے انٹرویو کیے گئے، جن میں انہوں نے کئی چشم کشا حقائق سامنے آئے۔
پاکستان زینب قتل کیس: 'فوج کی نگرانی میں جے آئی ٹی بنائی جائے' مشترکہ تفتیشی ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے افسران کو شامل کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آسکے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان زینب کے قاتل کو گرفتار کرلیا، وزیر اعلیٰ پنجاب زینب کا قاتل 24 سالہ عمران سیریل کلر ہے اور قصور کا رہائشی ہے، شہباز شریف
پاکستان قاری کے تشدد سے بچے کی ہلاکت: مبینہ ملزم کا جسمانی ریمانڈ بن قاسم ٹاؤن کے ایک مدرسے میں رواں ہفتے استاد کے تشدد سے 8 سالہ حسین ہلاک ہوگیا تھا.
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین