پاکستان زینب قتل کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل مقتول بچی کے والد نے ابو بکر خدا بخش کے جے آئی ٹی سربراہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا،جس کے بعد انہیں تبدیل کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 07:59pm
پاکستان کراچی: اسکول چوکیدار کی بچی کے ساتھ ’ریپ‘ کی کوشش مشتعل مظاہرین نے اسکول پر دھاوا بول دیا اور مبینہ ملزم کو تشدد کانشانہ بنانے کے بعد رینجرز کے حوالے کردیا۔
پاکستان قصور کیس: جے آئی ٹی میں تین مزید پولیس افسران شامل وزیر اعلیٰ ہنجاب نے پنجاب کے محکمہ انسداد دہشت گردی کو بھی معاملے پر علیحدہ تحقیقات کا حکم دے دیا، ذرائع
پاکستان ’پہلے کارروائی کرلی جاتی تو قصور واقعہ پیش نہ آتا‘ قصور واقعے کے پیچھے مزید 11 واقعات ہیں جن کا تذکرہ نہیں کیا جارہا، اندلیب عباس
پاکستان زینب کے قاتل کی گرفتاری:چیف جسٹس کی احمد قصوری کے دعوے کی تردید جسٹس ثاقب نثار نے احمد رضا قصوری سے زینب کے قتل کے ملزم کی گرفتاری سے متعلق بات نہیں کی، ترجمان سپریم کورٹ
پاکستان زینب قتل: 227 افراد سے تفتیش، 64 ڈی این اے ٹیسٹ کا مشاہدہ آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان کی جانب سے قصور واقعے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی۔
پاکستان 8 سالہ بچی کو ریپ کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک پولیس اہلکار نے ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا تو اس نے 3 ساتھیوں سمیت اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی تھی، پولیس ذرائع۔
نقطہ نظر زینب بیٹا، معاف کرنا، کیونکہ انصاف تو تمہیں بھی نہیں ملے گا! مجھے آنسوؤں سے رونے کے بجائے اس لمحے وہ ساری جذباتی بھڑاس لکھنی ہے جسکی رفتار کےسامنے انگلیاں بار بار شکست کھا رہی ہیں
پاکستان 'بچوں سے زیادتی کے واقعات پر حکومت سنجیدہ نہیں' زینب کیساتھ جو کچھ ہوا، وہ ماضی میں ملزمان کو سزائیں نہ ملنے اور عدم گرفتاری کا نتیجہ ہے، پی پی رہنما نفیسہ شاہ۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کی زینب کے گھر آمد، ملزمان کو سزا دلوانے کی یقین دہانی زینب قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے چار پولیس اہلکار بھی گرفتار کرلیے گئے۔
پاکستان 2015 سے ہونے والے ریپ اور قتل کے 8 کیسز کے پیچھے 'سیریل کلر' ملوث زینب کیس میں حاصل کی گئی ملزم کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور پولیس کے ریکارڈ میں موجود خاکے میں مماثلت پائی گئی، پولیس حکام
پاکستان قصور واقعہ: 11 کیسز کی محنت صفر ہوگئی، رکن چائلڈ رائٹس پروٹیکشن 2016 میں ملک بھر میں 100 سے زائد بچوں کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا، میڈیا منیجر ساحل
پاکستان جہلم: باپ نے نومولود کو رقم کے عوض ’فروخت‘ کردیا نومولود کی والدہ نے پولیس کو اپنی شکایت میں کہا کہ انکا شوہر بےروزگار اور مقروض تھا۔
نقطہ نظر پیاری زینب، اِس بار تو میں رو بھی نہیں سکا تم صحیح کہتی تھی، تمہارے بابا واقعی ’سپر ہیرو‘ ہیں، مگر وہ یہاں تھے نہیں، ورنہ وہ کبھی تمہیں اپنے سے الگ نہیں ہونے دیتے
پاکستان قصور:کمسن بچی کے مبینہ ریپ، قتل پر احتجاج، توڑ پھوڑ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے،چیف جسٹس اور آرمی چیف واقعے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں، بچی کے والد کی اپیل
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین