عوام نے مینڈیٹ خدمت کے لیے دیا ہے، ایک دن کی سیاسی دکان چمکانے اور سوشل میڈیا پر بڑکیں مارنے کے لیے ایسا نہیں کرنا چاہیے، سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، وفاقی وزیر
کہا جارہا ہے کہ یا تو عبوری حکومت صدارتی حکم نامے کے ذریعے یا پھر نومنتخت حکومت ضمنی فنانس بل کے ذریعے اس بجٹ میں بڑی تبدیلیاں کرے گی چاہے وہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہی کیوں نہ ہو۔
مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت حکومت نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق پی ٹی آئی کی پالیسی جاری رکھی، لگ بھگ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی یہ کار صرف امرا ہی خرید سکتے ہیں۔