پاکستان عالمی بینک کی پاکستان کی شرح نمو آئندہ مالی سال کے دوران سست رہنے کی پیش گوئی جنوبی ایشیا میں افغانستان، پاکستان اور سری لنکا جیسے ممالک کو اندرونی بحرانوں کے سبب شدید معاشی دھچکوں کا سامنا رہا جسکی وجہ سے ان کی ترقی کو نقصان پہنچا، رپورٹ اپ ڈیٹ 07 جون 2023 02:51pm
پاکستان آئندہ مالی سال کیلئے ترقی کی شرح کا ہدف 3.5 فیصد رکھنے کی منظوری مالی سال 24۔2023 کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کاحجم 2709 ارب روپے ہوگا، مجموعی ترقیاتی پروگرام میں وفاق 1150 ارب روپے خرچ کرے گا، قومی اقتصادی کونسل
پاکستان وفاقی حکومت کے قرضے 34.1 فیصد بڑھ کر586 کھرب روپے ہو گئے اپریل کے اختتام تک مقامی قرضے 365 کھرب روپے اور بیرونی قرضے 220 کھرب روپے تک جا پہنچے ہیں۔
پاکستان ای سی سی: بجٹ سے چند ہفتے قبل ریکارڈ 4 کھرب 34 ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پڑوسی ممالک کے مقابلے میں کم قیمت ہونے کی بنیاد پر 49 نئی ادویات کی زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمتوں کے تعین کی سمری بھی منظور کرلی۔
پاکستان نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ تاجر اور کاروبار دوست ہوگا، اسحٰق ڈار کاروبار اور سرمایہ کاری کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے، کوشش ہوگی کہ بزنس کمیونٹی پر اضافہ بوجھ نہ ڈالا جائے، وفاقی وزیر خزانہ
ویڈیوز "ہمارے پاس بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کی گنجائش ہی نہیں" مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے بجٹ سے متعلق خدشات کا اظہار کردیا.
پاکستان ترقیاتی منصوبوں کیلئے 26 کھرب 60 ارب روپے کے بجٹ کی سفارش اس کا مقصد آئندہ مالی سال ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح کو ایک سے 3.5 فیصد تک لے جانا ہے جو رواں سال 0.3 فیصد کی پست ترین سطح پر آگئی۔
پاکستان حکومت عوام کو سہارا دینے، معاشی ترقی کیلئے کاروبار دوست بجٹ بنانے کی کوشش کرے گی، وزیر خزانہ حکومت معاشی چیلنجز پر قابو پانے اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے، وزیر خزانہ
پاکستان اعداد و شمار مرتب کرنے میں تاخیر کے سبب بجٹ سے متعلق اجلاس مؤخر کردیے گئے پنجاب، خیبرپختونخوا میں فصلوں کو ژالہ باری اور بارشوں سے ہوئے نقصانات کی باعث گندم کی پیداوار کے حتمی تخمینے ابھی تک طے کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان بجٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے اہم اجلاسوں کے انعقاد پر غور اگلے مالی سال میں ترقیاتی بجٹ کیلئے 900 ارب سے زائد، سبسڈیز کی مد میں 10 کھرب، دفاعی اخراجات کیلئے 17 کھرب سے زائد رکھے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تاجر برادری کو آئی ایم ایف کی ہدایات پر بنائے گئے بجٹ سے معیشت متاثر ہونے کا خدشہ کاروباری برادری نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بجٹ میں ایک ماہ سے کم وقت رہ گیا لیکن حکومت نے ان سے مشاورت نہیں کی۔
پاکستان مالی سال 2024 کا وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط پوری کر دی ہیں، اب یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ معاہدے پر دستخط کرتے ہیں یا نہیں، اسحٰق ڈار
پاکستان آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہوتا تو پاکستان کا چین پر انحصار بڑھے گا، خرم دستگیر مغربی طاقتوں نے یہ دیکھنا ہےکہ اگر معاہدہ نہیں ہوتا تو پاکستان کا چین پرانحصار بڑھے گا، معاہدہ نہ ہونے کے نتائج بھی جیو پولیٹیکل ہوں گے، وزیر توانائی
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین