پاکستان خیبرپختونخوا میں کم از کم اجرت 26 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کم سے کم تنخواہ کا اطلاق آجر، مقام اور کام کی نوعیت سے قطع نظر ہر شہری پر ہوگا۔ شائع 25 جون 2022 09:19am
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر خزانہ تیل کی عالمی قیمت پر نظر ہے، جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آتی ہیں تو پاکستان میں جو کرسکتے ہیں، کریں گے, مفتاح اسمٰعیل
پاکستان ایوان اقبال میں منعقدہ اسمبلی کے اجلاس میں پنجاب کا بجٹ منظور سابقہ دور حکومت کی ناقص پالیسیوں سے تباہ ہونے والے شعبوں کو ٹھیک کیا جائے گا، سردار اویس لغاری
پاکستان پنجاب اسبملی میں حکومتی اراکین کی عدم موجودگی میں ترمیمی بل منظور ایوانِ اقبال میں جاری اجلاس میں بجٹ پر بحث کی گئی جس میں کوئی اپوزیشن رکن شریک نہیں ہوا۔
پاکستان بلوچستان: 612 ارب روپے کا بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 191 ارب، کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، فوڈ سیکیورٹی مسائل پر قابو پانے کے لیے 1 ارب 75 کروڑ روپے مختص کئے ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان صوبے کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کو 560 ارب سے بڑھا کر685 ارب روپے کردیا ہے، وزیر خزانہ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں 200 ارب کی رقم سے سستے آٹے کے ذریعے عوام کو ریلیف فراہم کیا جارہا ہے، اویس لغاری
پاکستان پنجاب اسمبلی اور سیکریٹریٹ کے اخراجات کیلئے یومیہ 3 کروڑ روپے سے زائد مختص صوبائی بجٹ میں پنجاب اسمبلی کے اخراجات کے لیے 3.688 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو دیا گیا ٹیکس ریلیف واپس بجٹ کو مضبوط بنانے اور اسے اہم پروگرام کے مقاصد کے مطابق لانے کے لیے اضافی اقدامات کی ضرورت ہوگی، آئی ایم ایف نمائندہ
پاکستان پنجاب: 32 کھرب 26 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایوان اقبال میں ہوا۔
پاکستان پنجاب کی اتحادی حکومت کا بجٹ پیش کرنے کیلئے ’اپنا علیحدہ‘ اجلاس بلانے کا فیصلہ ایوانِ اقبال میں ہونے والا اجلاس وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے ہوٹل سیشن کی طرح ہوگا، جس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان سندھ: ایک ہزار 714 ارب کا بجٹ پیش، تعلیم کیلئے 326 ارب مختص، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ سندھ حکومت 7 اضلاع میں یونیورسٹی یا کیمپس قائم کرے گی، سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے بجٹ میں 332 ارب سے زائد مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا: 1332 ارب کا بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 418 ارب، تنخواہوں میں 16 فیصد اضافہ صوبائی حکومت 92 فیصد ترقیاتی فنڈ جاری اور 8 فیصد نئے منصوبوں کے لیے خرچ کرے گی، صوبائی وزیر خزانہ
پاکستان بجٹ میں کٹوتی، آزاد کشمیر کابینہ کا احتجاجاً بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں پر بجٹ میں کٹوتی کر رہی ہے جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، سردار تنویز الیاس
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں خلل ڈالنے کا منصوبہ پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ق) کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن اراکین کوبجٹ اجلاس میں شرکت، احتجاج اور کٹ موشنزپیش کرنےکی ہدایت کی گئی، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی، پی ایم ایل (ن) کے ایک دوسرے پر زیادہ غیر ملکی قرضے لینے کے الزامات شوکت ترین صاحب نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے چار سال کی حکومت میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مریم اورنگزیب
پاکستان پنجاب اب تک کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ پیش کرنے کیلئے تیار اے ڈی پی میں لاہور اور صوبے کے دیگر چھوٹے شہروں اور قصبوں میں جاری اور نئے منصوبوں کے خاصہ حصہ مختص کیا گیا ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین غیرمعمولی اضافہ نیپرا کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے اور عوامی مفادات کے محافظ کے طور پر اس کے کردار پر سوال اٹھاتا ہے، سابق افسر پیپکو
پاکستان شوکت ترین نے بجٹ کو 'انتہائی غیر سنجیدہ' قرار دے دیا ہر چیز کی ریکارڈ پیداوار ہوئی تو یہ کہنا کہ ہمیں کمزور معیشت ملی، بہت چیلنجز ملے تو یہ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں، سابق وزیر خزانہ
پاکستان بجٹ 23-2022 کے بعد آپ کتنا انکم ٹیکس ادا کریں گے؟ جاننے کیلئے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں حکومت نے انکم ٹیکس سے استثنیٰ کی حد 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے ماہانہ کردی ہے۔
پاکستان سیاسی مخالفت کے پیش نظر بجٹ میں غیرمقبول ٹیکس کے نفاذ سے گریز حکومت نے ریئل اسٹیٹ اور بینکنگ سیکٹر کے منافع سے ہونے والے لین دین اور زیادہ آمدن کو بھی ٹیکس میں رکھا ہے، رپورٹ
پاکستان صوبوں کو وفاق سے ملنے والے حصے کی رقم میں 17فیصد اضافہ حکومت نے گزشتہ سال کے 35کھرب 11ارب روپے کے مقابلے میں 40کھرب 99ارب روپے چار وفاقی اکائیوں کو منتقل کرنے کا تخمینہ لگایا ہے۔
پاکستان انتظامی معاملات کو ٹھیک کرنا ہوگا ورنہ معیشت نہیں سنبھلے گی، مفتاح اسمٰعیل ہمارا پہلا ہدف مالیاتی استحکام کا حصول اور ملک کو اس راستے سے ہٹانا ہے جہاں عمران خان چھوڑ گئے ہیں، وزیر خزانہ
پاکستان لیوی میں اضافے کے سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان حکومت آئندہ چند ماہ میں آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے پیٹرولیم لیوی اور جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ کرےگی، پیٹرول پمپ مالک
پاکستان مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش، دفاعی بجٹ میں اضافہ، ماہانہ ایک لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس ختم ترقیاتی بجٹ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 19فیصد کمی کے بعد 800ارب روپے رکھا گیا ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
پاکستان ’عوام دوست‘ بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم کی مفتاح اسمٰعیل کو مبارکباد مشکل معاشی حالات میں مخلوط حکومت نے ’بہترین‘ بجٹ پیش کیا ہے جس سے اس کے خلوص اور اہلیت کا اظہار ہوتا ہے، وزیر اعظم
پاکستان بجٹ میں موبائل اور سگریٹ پر لیویز اور ڈیوٹی عائد، سولر پینل ٹیکس سے مستثنیٰ بجٹ میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے جبکہ ٹریکٹرز، زرعی آلات پر ٹیکس واپس لینے کی تجویز شامل ہے۔
پاکستان بجٹ میں برآمدی ہدف 35 ارب ڈالر رکھنا خوش آئند، تاہم صنعت کاری پر توجہ دینا ہوگی، صنعتکار صنعتوں کے لیے تمام ٹیکسز کو ایڈجسٹ ایبل کرنا بھی اچھا قدم ہے، جس سے صنعتکاروں کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا، صدر اسلام آباد چیمبر
پاکستان بجٹ 23-2022: صحت کیلئے 24 ارب، ایچ ای سی کے لیے 65 ارب روپے مختص ایچ ای سی کی ترقیاتی اسکمیوں کے لیے 44 ارب، نظیر تعلیمی وظائف پروگرام ایک کروڑ بچوں تک بڑھانے کے لیے 35 ارب رکھے ہیں، وزیر خزانہ
پاکستان بجٹ 23-2022: مختلف ٹیکسز پر چھوٹ، نوجوانوں کے لیے خصوصی اعلانات بجٹ میں آئی ٹی کے شعبے میں تربیت دینے، لیپ ٹاپس فراہم کرنے اور آئی ٹی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے 17 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان امیر طبقے کے غیر پیداواری اثاثوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعظم ٹیکس سلیبس پر نظر ثانی کی گئی ہے اور سالانہ 12 لاکھ روپے کمانے والے شہری ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں۔, وزیر اعظم
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا