ویڈیوز 'غیرسیاسی بنیادوں پر غریبوں کو قرض دیا جائے گا' چالیس لاکھ گھرانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین شائع 12 جون 2021 03:13pm
پاکستان انتخابی اصلاحات کے ذریعے پی ٹی آئی اگلا الیکشن چوری کرنا چاہتی ہے، احسن اقبال ہماری تجاویز میں انتخابی اصلاحات سے متعلق دستاویزات منسلک تھیں لیکن کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی، رہنما مسلم لیگ (ن)
ویڈیوز 'موبائل کالز، ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر ٹیکس نہیں لگا رہے' تینوں چیزوں پر پیسے بڑھانے کی وزیراعظم اور کابینہ نے مخالفت کی، وزیر خزانہ شوکت ترین
پاکستان بجٹ اقدامات کے تحت چھوٹی گاڑیاں سستی ہونے کا امکان ایف ای ڈی کے استثنیٰ اور ٹیکس میں کمی کے بعد سوزوکی بولان اور آلٹو کار کی قیمت میں ایک لاکھ 25 ہزار تک کی کمی کا امکان ہے۔
پاکستان موبائل کالز، انٹرنیٹ پیکجز، ایس ایم ایس پر ٹیکس نہیں لگا رہے، وزیر خزانہ ثانیہ نشتر ہر خاندان کی آمدن کے حوالے سے ایک سروے کررہی ہیں، اس کے مطابق غریب عوام کو حکومت قرضے دے گی، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان بڑے پیمانے پر ٹیکسز میں چھوٹ سے صنعتی نمو میں تیزی آئے گی فنانس بل میں اعلان کردہ ریونیو میں ریلیف سے حکومت کا مقصد صنعتوں اور عوام کو 119 ارب روپے دینا ہے، رپورٹ
پاکستان مالی سال 2022 کے بجٹ میں سبسڈیز میں 225 فیصد اضافہ مجوزہ سبسڈیز میں ٹیرف کے تفاوت کی مد میں آئی پی پیز کو ایک کھرب 36 ارب روپے کی ادائیگی بھی شامل ہے۔
پاکستان حکومت نے آئندہ مالی سال میں قرضوں کی ادائیگی کے لیے 30 کھرب 60 ارب روپے مختص کردیے اس کے برعکس رواں مالی سال کے دوران اس کے لیے 29 کھرب 40 ارب روپے رکھے گئے تھے۔
پاکستان قابل تقسیم آمدن میں پنجاب کا حصہ تینوں صوبوں کے مجموعی حصے کے برابر چاروں صوبوں کو مجموعی طور پر 34 کھرب 10 ارب روپے دیے جائیں گے جس میں سے پنجاب کا حصہ 16 کھرب 90 ارب روپے ہے، رپورٹ
پاکستان تاجر برادری نے بجٹ کو عوام کے لیے خوش آئند قرار دے دیا سیلف اسسمنٹ اور تھرڈ پارٹی آڈٹ کا فائدہ ہوگا، ادویات کی قیمتیں کم اور فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہو گا، تاجر برادری
ویڈیوز 'تنخواہ دار طبقے پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا' 850 سی سی گاڑیوں پر سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ٹیکس سے چھوٹ دی جا رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین
پاکستان بجٹ 2022: موبائل فون سستا، کالز مہنگی 3 منٹ سے زائد جاری کال رہنے والی کال، انٹرنیٹ ڈیٹا اور ایس ایم ایس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نافذ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی میں بجٹ کی مخالفت، پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کی غیرمشروط حمایت کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں صرف 10 فیصد اضافے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
ویڈیوز 'سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ ہونا چاہیے تھا' کم از کم ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے ماہانہ کئے جانے کا اعلان ہونا چاہیے تھا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری
ویڈیوز بجٹ تقریر کے دوران پی ٹی آئی کی لیگی خواتین سے احتجاجی بینرز چھیننے کی کوشش قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے کیے جانے والے شور شرابے اور احتجاج کے دوران مالی سال 22-2021ء کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔
ویڈیوز 850 سی سی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ٹیکس ختم کرنے کا اعلان مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کے سیلز ٹیکس میں بھی کمی کی جارہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین
ویڈیوز سرکاری ملازمین کیلئے 10فیصد ایڈہاک ریلیف کا اعلان حکومت نے کم از کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بجٹ 2022: زراعت، فوڈ سیکیورٹی کیلئے 26 ارب روپے مختص زرعی شعبے میں اہم اقدامات کیلئے 12 ارب جبکہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے 14 ارب روپےمختص کیے گئے ہیں، وزیر خزانہ
پاکستان بجٹ22-2021: سی پیک کے 17 منصوبے مکمل، مزید 21 زیر تکمیل پاک چین اقتصادی راہداری کے 21 ارب ڈالر کی مالیت سے مزید 21 پروجیکٹ جاری ہیں، وزیر خزانہ شوکت ترین
پاکستان ترقیاتی بجٹ 630 سے بڑھا کر 900 ارب روپے مقرر کورونا کی وسیع پیمانے پر تباہی کے اثرات کا الزالہ کرنے کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کی طرف توجہ دی گئی ہے، وزیر خزانہ
پاکستان بجٹ سے سب خوش ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم نے بجٹ تقریر کے لیے قومی اسمبلی میں داخل ہونے سے قبل عوام کو خوشخبری سنائی۔
مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش، پینشن میں 10 فیصد اضافہ، کم از کم تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر پی ایس ڈی پی کے لیے مجموعی طور پر 2 ہزار 135 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 37 فیصد زیادہ ہے۔
پاکستان اقتصادی سروے21-2020: برآمدات کی نمو میں بحالی شروع رواں مالی سال کے دوران جولائی تا مارچ برآمدات میں 7.1 فیصد نمو ہوئی جبکہ گزشتہ برس اس عرصے میں نمو کی شرح 2.2 فیصد تھی، رپورٹ
پاکستان کابینہ اجلاس: سرکاری ملازمین کی تنخواہ، پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہونے سے قبل کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔
پاکستان اقتصادی سروے 21-2020: صحت کے لحاظ سے پاکستان خطے کے دیگر ممالک سے پیچھے پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات ایک ہزار میں 55.7 جبکہ افغانستان میں 46، بھارت میں 28، بنگلہ دیش میں 25 ہے۔
پاکستان اقتصادی سروے 21-2020: پاکستان میں خواندگی کی شرح 60 فیصد پر برقرار مالی سال 2020 میں مجموعی تعلیمی اخراجات جی ڈی پی کا 1.5 فیصد رہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں یہ 2.3 فیصد تھے، رپورٹ
پاکستان مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا وفاقی کابینہ کا اجلاس 4 بجے اسلام آباد میں ہوگا جس میں بجٹ کی تجاویز پر تبادلہ خیال اور منظوری دی جائے گی۔
پاکستان اقتصادی سروے 21-2020: گزشتہ برس کے مقابلے مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی جولائی تا اپریل کنزیومر پرائس انڈیکس سے پیمائش کردہ افراط زر 8.6 فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ برس اسی عرصے کے دوران 11.2 فیصد تھی۔
پاکستان اقتصادی سروے 21-2020: ٹیکس چھوٹ میں حکومت کو 13 کھرب کا نقصان رواں مالی سال حکومت صنعتوں اور زراعت کے شعبوں کو روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور نمو کے لیے بڑے پیمانے پر ریلیف دینے کیلئے تیار ہے۔
پاکستان 'امریکی فوجی تعاون' کے ذریعے آئی ایم ایف سے مراعات لینے کی رپورٹ مسترد انٹرویو میں امریکا کے ساتھ تعلقات پر بات ہوئی، آئی ایم ایف سے مذاکرات سے متعلق سوال پر امریکا کا ذکر بھی نہیں آیا، وزیرخزانہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین