پاکستان بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج ماضی کے برعکس زیادہ تر اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پر موجود رہے اور حکومتی بینچ کی طرف مارچ کیا نہ وزیر کا گھیراؤ کیا۔ اپ ڈیٹ 13 جون 2020 11:57am
پاکستان کووڈ-19 کے باوجود بجٹ کے اہداف قابل حصول ہیں، مشیرخزانہ دنیا کی دیگر معیشتیں بہتر ہوتی ہیں توہماری برآمدات میں اضافہ ہوگا اور اس کے ہماری معیشت پر مثبت اثرات ہوں گے، عبدالحفیظ شیخ
پاکستان بجٹ21-2020: کسٹمز، براہ راست ٹیکس کے استثنیٰ سے متعلق اہم معلومات توسیعی مالی پالیسی پیش کرنے جارہے ہیں جو گزشتہ مالی سال میں کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت کے بعد وقت کی ضرورت ہے، وزیر صنعت
پاکستان بغیر شناختی کارڈ خریداری کی حد بڑھا کر ایک لاکھ تک کرنے کی تجویز حکومت نے ٹیکس بیس کو بڑھانے کے لیے فنانس ایکٹ 2019 میں شناختی کارڈ کی شرط متعارف کروائی تھی۔
کاروبار موبائل فونز بنانے پر ٹیکس میں کمی، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگی حکومت نے ڈبل کیبن پک اپ کے استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس پر بھی یکساں قیمت والی دوسری گاڑیوں کے مطابق ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کیلئے بجٹ میں 650 ارب روپے مختص حکومت نے منصوبوں کی لاگت میں اضافے سے بچنے کے لیے جاری منصوبوں کے لیے 73فیصد اور نئے منصوبوں کے لیے 27 فیصد رقم مختص کی ہے۔
پاکستان صحت 25 اور تعلیم کے لیے 83 ارب روپے سے زائد مختص جاری مالی سال کے مقابلے میں آئندہ مالی سال کیلئے صحت میں 130 فیصد جبکہ تعلیم میں 7.9 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔
پاکستان اپوزیشن نے بجٹ ’عوام دشمن‘ قرار دے کر مسترد کردیا تاریخ میں یہ مالی خسارہ کبھی دوہندسوں میں نہیں رہا اور موجودہ حکومت نے یہ کام کردکھایا ، صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف
پاکستان 71 کھرب 36 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس نہ عائد کرنے کا اعلان دفاعی بجٹ 1290 ارب روپے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4 ہزار 963 ارب روپے رکھنے کی تجویز، تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔
پاکستان کورونا کے بعد معیشت کے آغاز کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، تاجر رہنما ان حالات میں اچھا بجٹ پیش کرنا بہت مشکل کام تھا لیکن ہم نے جو ریلیف مانگا تھا وہ نہیں ملا، عہدیداران لاہور چیمبر آف کامرس
پاکستان دفاعی بجٹ کیلئے 12 کھرب 90 ارب روپے کی تجویز جاری مالی سال کے دوران دفاع کے لیے بجٹ 1152 ارب روپے مختص کیا گیا تھا جس میں بعد ازاں نظرثانی کی گئی تھی اور اسے 1227 ارب روپے کردیا تھا۔
پاکستان جولائی سے مارچ تک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 13.78 فیصد کمی آئی 26 مارچ سے 31 مارچ کے درمیان ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 8 فیصد کمی آئی، رپورٹ
پاکستان مالی سال 20-2019 میں زراعت کی کارکردگی ’قابل ذکر‘ رہی اہم فصلوں میں 2.90 فیصد کی مثبت نمو گندم، چاول اور مکئی کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے ہوئی، اقتصادی سروے
پاکستان شرح سود میں اضافے کے باعث معیشت سست روی کا شکار ہوئی کورونا وائرس کے باعث معاشی سرگرمی سست ہوئی اور مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی، رپورٹ
پاکستان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 5.4 فیصد تک کی کمی سال 20-2019 کے دوران جولائی تا مارچ تک کے عرصے میں کھاد کے سوا ہر شعبے میں کمی دیکھنے میں آئی، اقتصادی سروے
پاکستان حکومت مالی سال 2021 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی حکومت اور آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے 49 کھرب 5 ارب روپے کے ریونیو ہدف پر اتفاق کیا تھا۔
پاکستان پاکستان کا مجموعی سرکاری قرض جی ڈی پی کے 88 فیصد تک جا پہنچا سب سے زیادہ اضافہ حکومت کے مقامی قرضوں کی وجہ سے ہوا جو 10 کھرب 74 ارب 60 کروڑ تک بڑھ چکے ہیں۔
پاکستان ٹیکس مراعات سے قومی خزانے کو 11 کھرب 49 ارب روپے کا نقصان ہوا انکم ٹیکس مراعات سال 20-2019 میں بڑھ کر 378 ارب روپے ہوگئی جو گزشتہ سال 141 ارب 64 کروڑ روپے تھی۔
پاکستان کورونا وائرس سے ریونیو میں تقریباً 8 کھرب 99 ارب روپے کا نقصان اقتصادی سروے 20-2019 کے مطابق معاشی سرگرمی میں خلل پیدا ہونے کی وجہ سے ٹیکس اور نان ٹیکس دونوں کے ریونیو اہداف کا حصول چیلنج ہوگا۔
پاکستان آئندہ مالی سال میں مہنگائی مزید کم ہونے کا امکان حکومت کو مہنگائی کی شرح آئندہ مالی سال کے دوران واحد ہندسے تک محدود رہنے کی توقع ہے، اقتصادی سروے رپورٹ
پاکستان ملک میں مزید ایک کروڑ افراد کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا اندیشہ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد 5 کروڑ سے بڑھ کر 6 کروڑ ہو سکتی ہے، اقتصادی سروے
پاکستان کورونا وائرس پابندیوں سے 14 لاکھ روزگار ختم ہونے کا خدشہ اقتصادی سروے 2019۔20 کے مطابق اگر محدود پابندیاں عائد کردی گئیں تو نوکری پیشہ 2.2 فیصد ملازمت کھودیں گے۔
پاکستان اقتصادی سروے: کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73فیصد کمی کی گئی، عبدالحفیظ شیخ ہماری خصوصی طور پر کوشش ہو گی کہ نئے ٹیکسز نہ لگائے جائیں تاکہ لوگوں کو معاشی ریلیف مل سکے، مشیر خزانہ
پاکستان حکومت-اپوزیشن معاہدے کے بعد بجٹ اجلاس کی کارروائی محض رسمی ہوگی دونوں فریقین نے اتفاق رائے سے ووٹنگ کے لیے دباؤ نہ ڈالنے اور 30 جون تک بجٹ کی منظوری تک کورم کی نشاندہی نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ملک کے ترقیاتی منصوبے 1324 ارب روپے پر مشتمل ہوں گے، وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 650 ارب مختص کیے جائیں گے۔
پاکستان آئی ایم ایف سے اخراجات منجمد کرنے، 49 کھرب کے ریونیو ہدف پر اتفاق آئندہ بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 9 فیصد رکھا گیا ہے، کفایت شعاری اور سخت اقدامات پر بھی توجہ مرکوز رہے گی، رپورٹ
پاکستان حکومت اور آئی ایم ایف کے ریونیو اہداف میں بڑا فرق آئی ایم ایف نے سال 2020-21 کے لیے ایف بی آر کے ریونیو اکٹھا کرنے کا ہدف 51 کھرب روپے مقرر کیا۔
پاکستان پاکستان معیشت خطرات کا شکار، اگلے سال تک بحالی کا امکان نہیں، عالمی بینک عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں مالی سال 20-2019 کے دوران جی ڈی پی کی منفی شرح نمو -2.6 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا۔
پاکستان 2020 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح دنیا میں بلند ترین نہیں، اسٹیٹ بینک کی وضاحت ہمارے افراط زر کے مانیٹر کے ایک چارٹ سے غلط نتائج اخذ کیے گئے، جنوری سے افراط زر میں تیزی سے کمی آئی، اسٹیٹ بینک
پاکستان پاکستان کے نظام تعلیم پر وائرس کے اثرات، ورلڈ بینک کا 20 کروڑ ڈالر قرض دینے کا امکان ورلڈ بینک کی ایک ٹیم نے قومی ترجیحات کا تعین کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا شروع کردیا ہے، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین