پاکستان گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوگئی، اطلاق ایک دو روز میں ہوجائے گا، خسرو بختیار چھوٹی گاڑی کی قیمت ایک لاکھ 5 ہزار تک کم ہوگی، 1000 سی سی کی ایک لاکھ 45 ہزار کم ہوگی، وزیر صنعت و پیداوار اپ ڈیٹ 07 جولائ 2021 05:30pm
پاکستان موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا کے استعمال پر ٹیکس تجویز نہیں کیا، حماد اظہر وزیراعظم اور کابینہ نے انٹرنیٹ ڈیٹا استعمال پر لیوی کی منظوری نہیں دی ہے اور اسے حتمی بل میں شامل نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر
پاکستان کرسی آنے جانے والی چیز ہے، نظریہ نہیں چھوڑنا چاہیے، وزیراعظم کوئی شک نہیں کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت ملوث ہے، عمران خان کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان مالیاتی بل 2020 میں 30 ترامیم متعارف تجاویز میں سے 16 انکم ٹیکس، 10 سیلز ٹیکس اور 4 فیڈرل ایکسائیز ڈیوٹیز سے متعلق ہیں جو یکم جولائی سے مؤثر ہوں گی۔
پاکستان اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود بجٹ 21-2020 قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور اسد قیصر کی سربراہی میں اجلاس میں وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی شرکت کی۔
پاکستان اختلافات کے باوجود مسلم لیگ (ق) بجٹ ووٹ میں حکومت کی حمایت کرے گی چوہدری برادران نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ان کی بنی گالہ رہائش گاہ میں دیے گئے عشائیہ میں شرکت نہیں کی تھی، رپورٹ
پاکستان اسپیکر نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے بجٹ میں کٹوتی کی تجویز معطل کردی ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نے بجٹ تجاویز میں سے ایک کو غیر آئینی قرار دے کر معطل کیا۔
پاکستان حکومت الجھن میں نہیں، 13 مارچ سے آج تک میرے کسی بیان میں تضاد نہیں، عمران خان دہرے مسائل درپیش ہیں ایک طرف لوگوں کو کورونا سے دوسری طرف بھوک سے بچانا ہے، وزیراعظم کا قومی اسمبلی میں خطاب
پاکستان سینیٹ نے اپنے بجٹ میں کٹوتی کو غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا ایوان نے حکومت پر کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے منظور کیے گئے اصل بجٹ کو بحال کرنے پر زور دیا، رپورٹ
مالی سال 21-2020: بلوچستان کا 465 ارب روپے کا بجٹ پیش آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 87 ارب روپے کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے، آمدنی کا تخمینہ 49 ارب روپے سے زائد لگایا گیا ہے۔
پاکستان گلگت بلتستان: مالی سال 21-2020 کیلئے 68 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش بجٹ میں گریڈ ایک تا 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا، رپورٹ
پاکستان مالی سال 21-2020: خیبرپختونخوا کا 9 کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ پیش بجٹ میں ایک کھرب 24 ارب روپے صحت، 3 کھرب 18 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں، 39 ارب روپے تعلیم کے لیے متخص کیے گئے۔
پاکستان مالی سال 21-2020: آزاد جموں و کشمیر کے 139 ارب روپے کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس شامل نہیں 139 ارب 50 کروڑ روپے کے سالانہ بجٹ میں اخراجات کے لیے 115 ارب روپے اور ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے 24.5 ارب روپے کی تجویز پیش کی گئی۔
پاکستان عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر کو بجٹ بحث کے دوران قومی اسمبلی میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت معاشی ٹیم کے اراکین کی عدم موجودگی کی نشاندہی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور محمد علی خان نے کی،رپورٹ
پاکستان وزیراعلی سندھ نے مالی سال 21-2020 کیلئے 12 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کی جانب سے شور شرابا کیا گیا لیکن مراد علی شاہ نے تقریر جاری رکھی۔
پاکستان تمباکو مخالف تنظیموں کا سگریٹ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ ٹیکس برقرار رکھنے کے باوجود عملاً مہنگائی اور روپے کی قدر گرنے کی وجہ سے سگریٹ کی قیمت میں کمی آئی ہے، تنظیموں کا مؤقف
پاکستان سینیٹرز کی فنانس بل میں 2 کمپنیوں کو خصوصی فائدہ پہنچانے کی مخالفت ان کمپنیوں کے پیچھے کون لوگ ہیں؟ کسی کمپنی کا نام قانون میں کیسے شامل کیا جاسکتا ہے؟ سینیٹ کمیٹی
پاکستان یہ عارضی بجٹ ہے، منی بجٹ آئے گا جس میں ٹیکس لگیں گے، خواجہ آصف عبدالحفیظ شیخ جب پچھلی دفعہ وزارت چھوڑ کر گئے تھے تو بجٹ خسارہ 8.8 فیصد تھا اور اب 9.1 ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان مالی سال 21-2020 کیلئے پنجاب کا 22 کھرب 40 ارب روپے کا بجٹ پیش صوبائی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے سخت شور شرابہ اور نعرے بازی کی گئی۔
پاکستان بنوں، کوہاٹ میں یورینیم کی تلاش کی منظوری اٹامک انرجی کمیشن کے 18 ترقیاتی منصوبوں پر کام چل رہا ہے جن کیلئے 23 ارب 9 کروڑ روپے مختص کیے گئے۔
پاکستان ’مغربی اثر و رسوخ کے باعث سی پیک کو سرد خانے کی نذر کردیا گیا‘ اقتصادی منتظمین آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کو سی پیک کا ذکر نہ کر کے خوش کرنا چاہتے ہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی
پاکستان حکومت سندھ کا 17 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ بجٹ میں کورونا کے حوالے سے اقدامات، پانی اور صفائی ستھرائی، غربت کا خاتمہ، سماجی بھلائی ترجیحات ہیں،وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان ایوان صدر کے بجٹ میں نمایاں کمی ایوان صدر کے مجموعی بجٹ میں 60 فیصد سے زیادہ کمی جبکہ سپریم کورٹ کے اخراجات میں اضافہ کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان وفاقی بجٹ میں صوبوں کیلئے صحت سے متعلق کوئی اسکیم نہیں، مرتضیٰ وہاب وفاق 234 ارب روپے سندھ کو نہیں دے گا تو ہم مشکل وقت میں لوگوں کو کیسے ریلیف دے پائیں گے، ترجمان سندھ حکومت
پاکستان پوسٹ بجٹ کانفرنس:’ہمیں اپنے خاندان کے کاروبار نہیں چلانے، عوام کو معیشت کا محور سمجھتے ہیں‘ لوگوں کی جیبوں میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہتے، قرض لینے کا بنیادی مقصد ماضی کے قرضوں کی ادائیگی ہے، مشیر خزانہ
پاکستان بجٹ 21-2020: سبسڈی بل میں 40 فیصد تک کٹوتی بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت زیادہ تر سبسڈیز توانائی اور اشیائے خورو نوش کے شعبے میں فراہم کرے گی۔
پاکستان آئندہ مالی سال میں 22 کھرب روپے سے زائد کا غیر ملکی قرض لینے کا تخمینہ سرکاری اداروں، وزارتوں اور کارپوریشنز کے لیے 66 ارب 82 کروڑ روپے قرض لینے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، رپورٹ
لائف اسٹائل فنکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے ایک ارب مختص، تفریح کیلئے بھی فنڈز جاری وفاقی حکومت نے اصلاحاتی پروگرامز کے خصوصی فنڈز کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے فنڈز بھی مختص کردیے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بجٹ21-2020: ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے 20 ارب مختص حکومت نے ای گورننس کے فروغ کے لیے بھی الگ سے ایک ارب روپے کا بجٹ مختص کیا ہے۔
پاکستان بجٹ 21-2020: حکومت نے کراچی کے 3 ہسپتالوں کیلئے 14 ارب روپے مختص کردیے 9 ارب سے زائد این آئی سی وی ڈی، 3 ارب سے زائد جے پی ایم سی اور ایک ارب سے زائد این آئی سی ایچ کیلئے مختص کیے گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین