پاکستان 'بجٹ اجلاس کے دوران مراد سعید کو گالیاں دی گئیں' کوئی بھی غیرت مند شخص اس طرح کی زبان برداشت نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان شائع 29 اپريل 2018 09:44am
نقطہ نظر مفتاح اسمٰعیل کا بجٹ کیا نئے مالیاتی بحرانوں کو جنم دے گا؟ بجٹ پر اعتراض ہے کہ یہ ادائیگیوں کے توازن اور سیاسی مطالبوں کے درمیان توازن رکھنے میں ناکام ہو چکا ہے۔
پاکستان ‘پاکستان کو آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکیج کی ضرورت نہیں‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے دورِ اقتدار میں 12 ہزار میگاواٹ سے زائد بجلی کے منصوبے لگائے، وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل
پاکستان آئندہ مالی سال کیلئے عدلیہ کے بجٹ میں 8 فیصد اضافے کی تجویز عدلیہ کے لیے مختص کی گئی رقم کا بڑا حصہ ججز، افسران اور دیگر عدالتی عملے کی تنخواہوں کی مد میں خرچ کیا جائے گا۔
نقطہ نظر اداریہ: مسلم لیگ (ن) کا بجٹ امید پر قائم ہے حکومت سخت خطرات میں گھری ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ ہر ممکن حد تک خصوصی مفادات کے سامنے جھکنے پر مجبور ہے۔
پاکستان بجٹ میں ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ کا شعبہ حکومتی ترجیحات سے محروم شعبے کے لیے صرف 2 ارب 70 کروڑ روپے مختص کیے گئے، بیشتر سائنس اور ریسرچ پرمبنی منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پاکستان حکومت نے اخراجات پورے کرنے کیلئے گزشتہ برس 12 کھرب روپے کے قرضے لیے سال17-2016 میں بیرونی قرضے کی مد میں 971ارب روپے وصول کیے گئے جبکہ آئندہ برس 10 کھرب 80 ارب روپے لینے کا ارادہ ہے۔
ویڈیوز وفاقی بجٹ 19-2018 سے متعلق ماہرین کیا کہتے ہیں؟ ڈان نیوز کے پروگرام 'دو رائے' میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا کہ 'بجٹ میں قوم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے'۔
پاکستان مالی سال 19-2018 : دفاع کے بجٹ میں 19.5فیصد اضافہ گزشتہ برس 9 کھرب 20 ارب روپے دفاع کیلئے رکھے گئے تھے، رواں برس ایک کھرب 80 ارب کا اضافہ کیا گیا ہے۔
پاکستان 59 کھرب 32 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش آئندہ مالی سال کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد یا 18 کھرب 90 ارب روپے تجویز کیا گیا۔
پاکستان ترقیاتی اخراجات کے لیے 10 کھرب 67 ارب روپے سےزائد کی تجویز وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 25 ارب روپے کے کراچی پیکج کی تجویز،گرین لائن کےلیےبسیں فراہم کرنے کی پیش کش بھی کی گئی۔
ویڈیوز کیا نواز شریف کے پچھلے 5 بجٹ گندے تھے؟ خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر کا وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر طنز، بجٹ تقریر سے قبل اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے واک آؤٹ کرگئے۔
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ اجلاس سے واک آوٹ پاکستان میں آئندہ انتخابات کے بعد حکومت میں آنے والی جماعت کا حق ان سے نہیں چھننا چاہیے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ
پاکستان نواز شریف، اسحٰق ڈار کے بغیر مسلم لیگ (ن) کا بجٹ پہلی بارکوئی منتخب حکومت چھٹا بجٹ پیش کرنے جارہی ہے، آج ہی وزیر خزانہ بننےوالے مفتاح اسمعیل بجٹ ایوان میں پیش کریں گے۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کے دوران نومنتخب وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے بجٹ تجاویز پر بریفنگ دی۔
پاکستان پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت کا چھٹا بجٹ حکومت پر اپنی مدت کے اختتام سے ایک ماہ قبل پورے سال کا بجٹ پیش کیے جانے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے۔
پاکستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا احتجاج کرنے کا اعلان اپوزیشن جماعتوں کے پاس حکومت کے اس ‘غیر آئینی اقدام’ پر احتجاج کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، پیپلز پارٹی
پاکستان آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کیا دیکھنے کی ضرورت ہے؟ حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کی بجٹ تقریر میں پیش کیے جانے والے اعداد و شمار سے اکثر لوگ الجھن کا شکار نظر آتے ہیں۔
پاکستان بجٹ تقریر سے چند گھنٹے قبل مفتاح اسمٰعیل وزیرِ خزانہ مقرر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تجویز پر مشیرِ خزانہ کو وفاقی وزیر بنایا گیا۔
پاکستان شرح نمو 5.8، افراط زر 3.8 فیصد رہی، اقتصادی جائزہ رپورٹ رواں مالی سال برآمدات 24 ارب 50 کروڑ ڈالر اور درآمدات 53 ارب 10 کروڑڈالر رہیں، مشیر خزانہ
نقطہ نظر 4 ماہ کے لیے بجٹ پیش کرنا ٹھیک ہے یا پورے سال کا؟ ماہرین کی رائے آئینی اور قانونی طور پر حکومت پورے سال کا بجٹ پیش کرسکتی ہے، لیکن اخلاقی طور پر ایسا کرنا ٹھیک نہیں، ماہرین
پاکستان لیگی حکومت کا بجٹ پیش کرنا ’پری پول ریگنگ‘ کے مترادف ہے، شیریں مزاری جس جماعت کا مینڈیٹ 40 دن کا رہ گیا ہو اسے کسی طور پر اختیار نہیں کہ وہ آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان ’حکومت کا پورے سال کیلئے بجٹ پیش کرنا قبل از وقت دھاندلی ہے‘ مسلم لیگ(ن) کی حکومت صرف 3 سے 4 ماہ کے لیے بجٹ پیش کرے اور اس میں کوئی ترقیاتی اسکیم کا اعلان نہ کریں، بلاول بھٹو زرداری
نقطہ نظر وفاقی بجٹ میں خسارہ کیوں بڑھ رہا ہے؟ پاکستان میں براہ راست ٹیکس کے بجائے بالواسطہ ٹیکس لیا جاتا ہے جس سے امیر اور غریب پر ایک جیسے ٹیکسوں کا نفاذ ہوجاتا ہے۔
پاکستان ’حکومت معاشی اصلاحات میں کامیاب، اداروں کی نجکاری میں ناکام‘ آئندہ مالی سال میں خسارہ بڑھنے، زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور قرض بڑھنے کا خدشہ ہے، رپورٹ
پاکستان بجٹ سے 2 روز قبل قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، 3 وزراء اعلیٰ کا واک آوٹ وفاق نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام میں صوبائی اسکمیز شامل نہیں کی اس لیے اجلاس میں رکنے کی گنجائش نہیں رہی، وزراء اعلیٰ
پاکستان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر ماہرین کی آراء ہمارے خیال میں یہ بجٹ ایک پولٹیکل اسٹنٹ ہے، جس سے حکومت آئندہ انتخابات میں نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، ماہرین اقتصادیات
پاکستان ٹیکس کے حوالے سے بجٹ خدشات دور کرکے ہی ترقی ممکن حکومت پالیسیوں کے مجموعہ پر مشتمل ایسی پالیسی کا اعلان کرے جو بیرونی سیکٹر کے خطرات کو کم کردے، چیئرمین پی ٹی آئی اے
پاکستان بجٹ سے متعلق مختلف چیمبرز کی تجاویز اسٹینڈرڈ سیلز ٹیکس کی شرح کو ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں کم کرکے 13 فیصد کیا جانا چاہیے۔
پاکستان رواں برس مالی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ آئندہ بجٹ کیلئے چیلنج قرار 2018-19 میں عالمی مارکیٹ میں اشیا کی قیمتوں میں رد وبدل کے نتیجے میں برآمد کنندگان کو فائدہ پہنچے گا، رپورٹ
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر