نقطہ نظر ٹوٹکوں میں علاج ڈھونڈتی قوم مرض چاہے کوئی بھی ہو، ہم سب سے پہلے ٹوٹکوں، اور گھر میں پڑی رنگ برنگی دواؤں کا سہارا لیتے ہیں۔ شائع 19 اپريل 2015 02:04pm
نقطہ نظر چین کی نئی شاہراہِ ریشم: پاکستان کا فائدہ کتنا؟ نئی شاہراہِ ریشم پاکستان کے لیے زبردست اہمیت کی حامل ہوسکتی ہے، جبکہ یہ چین کے طویل مدتی منصوبوں میں سے صرف ایک ہے۔
نقطہ نظر 'چوہدری' کو سلام کرنا ضروری ہے غریب اور شریف شہری کی زندگی بااثر افراد اجیرن کر دیتے ہیں، جبکہ اس کام میں پولیس اور دیگر ادارے بھی ان کی مدد کرتے ہیں۔
نقطہ نظر کیٹی بندر: 'اب یہاں بچا کیا ہے؟' میٹھے پانی کی شدید کمی اور سمندر کے آگے بڑھنے سے مقامی جنگلی حیات کو شدید نقصان ہو رہا ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔
نقطہ نظر ہر نوکری چھوڑ دینے والے شخص کی کہانی اگر آپ اپنی مرضی کی زندگی جینا چاہتے ہیں، تو آپ کو وہ زندگی پیچھے چھوڑنی ہوگی جو آپ نہیں جینا چاہتے۔
نقطہ نظر میڈیا میں اردو زبان کا غلط استعمال ٹی وی چینل زبان کی درستی اور ترویج میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، لیکن خود ہی بگاڑ کا سبب بن رہے ہیں۔
نقطہ نظر اگر دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو؟ سمجھ نہیں آتا کہ تحریکِ انصاف کی جانب سے پہلے فیصلے پر عمل کرنے اور پھر واپس لینے کی روش کب تک جاری رہے گی۔
نقطہ نظر کراچی کا اوتار: اے کے ہنگل یوں تو انہوں نے سینکڑوں فلموں میں کام کیا لیکن فلم شعلے کا ایک ڈائیلاگ ان کی شناخت بن گیا۔
نقطہ نظر موسمیاتی تبدیلیوں سے گندم کی کاشت متاثر بے موسم کی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے پاکستانی کسان اب گندم کے بجائے دوسری فصلوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔
نقطہ نظر سازش کی پڑیا ہم لوگ ہمیشہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کے بجائے خفیہ ہاتھ تلاش کرنے میں جت جاتے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
نقطہ نظر دردِ مشترک دونوں ہی اپنے نظریات پر پختگی سے قائم تھے، لیکن وقت کے ساتھ انہی نظریات پر سمجھوتہ کر لیا۔
نقطہ نظر رضاکارانہ خدمات: نوجوان تبدیلی لا سکتے ہیں ہمارے تعلیمی اداروں میں ایسا کوئی نظام موجود نہیں جہاں طلباء کو معاشرے کی خدمت کے لیے تربیت دی جا سکے۔
نقطہ نظر نصاب کے ذریعے نوآبادیاتی ذہنیت کی آبیاری درسی کتب مرتب کرنے والے ماہرین تعلیم نے اتنی احتیاط برتی ہے کہ ہمیں ان کتابوں میں نوآبادیات کا لفظ تک نہیں ملتا۔
نقطہ نظر جمّی نے سوچا: رونگ وے غلط راستہ کس حد تک غلط ہوتا ہے پھر بھی ہم اس پر چلتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس درست وجوہات جو ہوتی ہیں۔
نقطہ نظر جمّی نے سوچا: ریڈ لائٹ مجھے توقع ہے ایک دن آئے گا جب ہم ریڈ لائٹ کو سنجیدگی سے لینا شروع کردیں گے۔
نقطہ نظر جمّی نے سوچا: لیٹ اگر آپ وقت پر پہنچے تو وہ لیٹ یا تاخیر ہوگی اور اگر آپ لیٹ ہوگئے تو آپ فارغ کردیئے جائیں گے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین