کھیل شکیب کی بُکی سے ہونے والی خفیہ باتیں منظر عام پر آگئیں شکیب الحسن سے مبینہ طور پر بھارتی شہری اور بُکی دیپک اگروال نے رابطہ کیا تھا تاکہ وہ ٹیم کی اندرونی معلومات جان سکے۔ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2019 06:23pm
کھیل آئی سی سی نے شکیب الحسن پر 2سال کی پابندی عائد کردی بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن آئی سی سی کے اینٹی کرپشن قوانین کی 3شقوں کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔
کھیل بنگلہ دیش کو لگاتار دوسری شکست، ٹی20 سیریز پاکستان کے نام پاکستان ویمن ٹیم نے کپتان بسمہ معروف کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیشی کو دوسرے ٹی20 میچ میں 15 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل بنگلہ دیش کو شکست، پاکستانی ویمن ٹیم پہلے ٹی20 میچ میں کامیاب رومانہ احمد کی جارحانہ نصف سنچری کے باوجود پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیشی لو 14 رنز سے مات دے دی۔
کھیل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان بحران شدید تر ہو گیا بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی جانب سے ہڑتال کو کرکٹ کو غیر مستحکم کرنے کی ایک سازش قرار دے دیا۔
کھیل کم معاوضوں پر تنازع: بنگلہ دیشی کرکٹرز نے بورڈ کے خلاف بغاوت کردی بنگلہ دیشی کرکٹرز نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے 11 مطالبات کی منظوری تک کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔
کھیل ڈومنگو 2سال کے لیے بنگلہ دیشی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر بنگلہ دیش نے اسٹیو رہوڈز کی جگہ سابق جنوبی افریقی کوچ رسل ڈومنگو کو ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں سونپ دیں۔
کھیل سری لنکا کی فتح کے ساتھ ملنگا کے شاندار کیریئر کا یادگار اختتام سری لنکا نے کوشل پریرا کی سنچری کی بدولت 8وکٹوں کے نقصان پر 314رنز بنا ئے، بنگلہ دیشی ٹیم 223 رنز پر ہمت ہار گئی۔
کھیل بنگلہ دیشی کپتان انجری کے سبب دورہ سری لنکا سے باہر مشرفی مرتضیٰ ہیمسٹرنگ انجری کے سبب دورہ سری لنکا میں شرکت نہیں کر سکیں گے، تمیم اقبال ٹیم کی قیادت کریں گے۔
کھیل بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ رکن اسمبلی منتخب بنگلہ دیشی ون ڈے ٹیم کے کپتان عام انتخابات میں عوامی لیگ کے امیدوار تھے اور باآسانی کامیابی حاصل کر کے رکن اسمبلی بنے۔
کھیل ہوپ کی جارحانہ بیٹنگ، بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میں شکست ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ہر کوئی عمران خان جیسی بلندیاں نہیں چھو سکتا، بنگلہ دیشی کپتان بنگلہ دیشی ون ڈے ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ 30دسمبر کو حکمران جماعت عوامی مسلم لیگ کی جانب سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں۔
کھیل ہوپ نے بنگلہ دیش سے فتح چھین لی، ویسٹ انڈیز فاتح شے ہوپ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل بنگلہ دیش کا اپنی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان بنگلہ دیش نے پی سی بی چیئرمین احسان مانی کی جانب سے سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا۔
کھیل شکیب الحسن نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا شکیب الحسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔
کھیل چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا دن باؤلرز کے نام، 17وکٹیں گرگئیں بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کے اسکور 324رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز 246 رنز پر ڈھیر، دوسری اننگز میں میزبان ٹیم مشکل میں۔
کھیل زمبابوے نے بیرون ملک سیریز جیتنے کا نادر موقع گنوا دیا بنگلہ دیش نے زمبابوے کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 218 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
کھیل زمبابوے نے 17سال بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا زمبابوے نے بنگلہ دیش کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 151رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔
کھیل انعم کی تباہ کن باؤلنگ، بنگلہ دیشی ٹیم صرف 30رنز پر ڈھیر پاکستان نے بنگلہ دیشی ٹیم کو صرف 30رنز پر ٹھکانے لگا کر دوسرے ٹی20میچ میں 58رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
کھیل انجری کا شکار شکیب الحسن کی انگلی کی سرجری شکیب الحسن انجری کے سبب ایشیا کپ ادھورا چھوڑ کر واپس بنگلہ دیش لوٹ گئے تھے۔
کھیل بنگلہ دیش ناکام، بھارت 7ویں مرتبہ ایشین چیمپیئن بن گیا ایشیا کپ کے فائنل میں لٹن داس کی سنچری کے باوجود بھارت نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل ایشیا کپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ پاکستان اور بنگلہ دیش آج مدمقابل ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔
کھیل پاک بھارت ٹاکرا، کیا ہارنے والا بھی فائنل میں پہنچ جائے گا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایک روایتی حریف سے راؤنڈ میچ ہار چکی ہے
کھیل مشکلات میں گھری بنگلہ دیش کی مدد کو سومیا اور قیس پہنچ گئے بنگلہ دیش نے انجری اور بیٹنگ مسائل کے حل کے لیے امرالقیس اور سومیا سرکار کو اسکواڈ میں شامل کر لیا۔
کھیل تمیم انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر بنگلہ دیشی اوپننگ بلے باز اوپننگ بلے باز تمیم اقبال کلائی کی انجری کے سبب ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
کھیل ایشیا کپ: پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی بنگلہ دیش نے مشفیق الرحیم کی شاندارسنچری کی بدولت سری لنکاکو262 رنز کا ہدف دیالیکن پوری ٹیم 124 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان پر 6ماہ کی پابندی بنگلہ دیشی کرکٹ نے فیس بک پر ایک مداح سے گالم گلوچ کی اور اس کے ساتھ ساتھ اسے مارنے کی دھمکی بھی دی۔
کھیل ایشیا کپ: بنگلہ دیشی اسکواڈ سے صابر اور انعام ڈراپ بنگلہ دیش نے آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ کے اسکواڈ سے صابر رحمان اور انعام الحق کو ڈراپ کردیا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین