کھیل پاکستان کی بھارت کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں 8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2018 08:20pm
کھیل ایشیا کپ: پاکستان کو بھارت کے خلاف یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 162رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی اور جواب میں بھارت نے دو وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
لائف اسٹائل پاک-بھارت میچ، ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا کا استعمال چھوڑ دیا پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کے بعد سے ثانیہ مرزا کو سوشل میڈیا پر کئی مرتبہ منفی کمنٹس کا سامنا کرنا پڑا۔
لائف اسٹائل میرا پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دعاگو ایشیا کپ میں پاک-بھارت میچ سے قبل میرا نے اپنے جوش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کیلئے ویڈیو پیغام ریکارڈ کروایا۔
کھیل ایشیا کپ میں بھی بھارت کو نوازنے کا سلسلہ جاری، سرفراز ناخوش قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ میں بھارت کے مقابلے میں پاکستان ٹیم کے مشکل شیڈول پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
کھیل ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں آج پاکستان اور بھارت مد مقابل دونوں ٹیمیں گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پہلی مرتبہ ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔
کھیل ہانگ کانگ نے بھارت کے خلاف تاریخ رقم کردی ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں ہانگ کانگ کے اوپنرز نے پہلی وکٹ کے لیے 174رنز کی شاندار شراکت قائم کی۔
کھیل ایشیا کپ: ہانگ کانگ کو دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کے ہاتھوں شکست ہانگ کانگ کے اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کے باوجود بھارت نے انہیں 26رنز سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
کھیل ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔
کھیل ثانیہ مرزا اور اظہر محمود کے درمیان دلچسپ نوک جھونک شعیب ملک کی جانب سے اپنا حلیہ بدلنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اظہر محمود کی اہلیہ بھی انہیں طعنہ دینے سے باز نہ آئیں۔
کھیل افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد سری لنکا ایشیا کپ سے باہر افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 250رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 158رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پاکستان ایشیا کپ کے اپنے پہلے معرکے میں کامیاب ہانگ کانگ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 117 رنز کا ہدف دیا جس کو قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کھیل تمیم انجری کا شکار ہو کر ایشیا کپ سے باہر بنگلہ دیشی اوپننگ بلے باز اوپننگ بلے باز تمیم اقبال کلائی کی انجری کے سبب ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
نقطہ نظر ایشیا کپ کے وہ یادگار لمحات جنہیں بھلانا ممکن نہیں رہا کوہلی کی غیر موجودگی اور سری لنکا کی نا تجربہ کار ٹیم کی ٹورنامنٹ میں شرکت کے باعث پاکستان کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔
کھیل ایشیا کپ: پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی بنگلہ دیش نے مشفیق الرحیم کی شاندارسنچری کی بدولت سری لنکاکو262 رنز کا ہدف دیالیکن پوری ٹیم 124 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
نقطہ نظر تاریخ کا مشکل ترین ایشیا کپ؟ ایشیا کپ کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو حالیہ ایڈیشن اب تک کا سب سے مشکل ترین ایونٹ قرار دیا جاسکتا ہے۔
کھیل سرفراز ایشیا کپ میں عمدہ کارکردگی اور ٹائٹل جیتنے کیلئے پرعزم ایشیا کپ کا آغاز کل سے متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے اور سری لنکا اور بنگلہ دیش کل پہلے میچ میں مدمقابل ہوں گی۔
نقطہ نظر ایشیا کپ: تاریخ کے جھروکوں سے تاریخی طور پر اس معرکے میں ہندوستان اور سری لنکا کی برتری رہی ہے مگر پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں بھی کمزور نہیں ہیں۔
کھیل ’پاکستان، بھارت کے عظیم کھلاڑیوں کے ناموں سے سیریز ہونی چاہیے‘ پی ایس ایل سے پاکستان ٹیم میں بہت بہتری آئی ہے، اور اس کی وجہ سے بہترین کھلاڑی بھی ٹیم کو ملے ہیں، سابق کپتان یونس خان
کھیل ’میں کامران اکمل کی راہ میں رکاوٹ نہیں ہوں‘ ٹیم کا انتخاب سب کی مشاورت سے ہوتا ہے، ابھی کسی دوسرے وکٹ کیپر کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز احمد
کھیل ایشیا کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ سے حفیظ اور عماد ڈراپ کھلاڑیوں کا انتخاب کرتا ہوں، انہیں بلے مارنے کا نہیں کہتا، ڈراپ ہونے والے دلبرداشتہ نہ ہوں، چیف سلیکٹر انضمام الحق
کھیل بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان پر 6ماہ کی پابندی بنگلہ دیشی کرکٹ نے فیس بک پر ایک مداح سے گالم گلوچ کی اور اس کے ساتھ ساتھ اسے مارنے کی دھمکی بھی دی۔
کھیل ایشیا کپ کے 17رکنی افغان اسکواڈ میں 4اسپنرز شامل افغانستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔
کھیل ایشیا کپ کیلئے سری لنکا کی ٹیم میں ملنگا کی واپسی سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 15 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
کھیل ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کا اعلان، ویرات کوہلی ٹیم سے باہر انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کا حصہ رہنے والے 5 کھلاڑیوں کو ٹیم سے باہر کردیا گیا۔
کھیل ایشیا کپ: بنگلہ دیشی اسکواڈ سے صابر اور انعام ڈراپ بنگلہ دیش نے آئندہ ماہ شیڈول ایشیا کپ کے اسکواڈ سے صابر رحمان اور انعام الحق کو ڈراپ کردیا ہے۔
کھیل ایشیا کپ کیلئے ٹریننگ کیمپ، 18کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان ایشیا کپ کے لیے سلیکشن کمیٹی نے 18ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، اظہر علی فہرست میں جگہ نہ بنا سکے۔
کھیل قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ کا آج سے کاکول میں آغاز کاکول کے آرمی اسکول آف فزیکل اینڈ ٹریننگ میں کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے بعد اسے بہتر بنانے پر کام کیا جائے گا۔
کھیل ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایشیا کپ کے ٹکٹ پیر سے فروخت کے لیے پیش کر دیے گئے۔
Muhammad Amir Rana کیا پاکستان اپنی سرزمین پر چینی سیکیورٹی اداروں کو متحرک ہونے کی اجازت دے گا؟ محمد عامر رانا