سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی آئی فون خریدنےکے لیے سبسکرپشن پروگرام کی منصوبہ بندی اگر ایسا ہوا تو صارفین ایپل مصنوعات خریدنے کی بجائے ان کا ماہانہ کرایہ ادا کیا کریں گے۔ اپ ڈیٹ 25 مارچ 2022 04:39pm
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے آئی فون 14 سیریز سے منی ماڈل کو نکالے جانے کا امکان اگرچہ آئی فون 14 سیریز بھی 4 فونز پر مشتمل ہوگی مگر اس میں 5.4 انچ ڈسپلے والا ماڈل شامل نہیں ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کو آئی فونز کے ساتھ چارجر یا ایئرفون نہ دینے سے 2 سال میں کتنا فائدہ ہوا؟ ایپل نے آئی فون 12 سیریز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون یا ایئربڈز نہ دینے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے تمام فونز میں یہ دستیاب نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2021 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا تھا؟ جنوری سے دسمبر 2021 کے دوران دنیا بھر میں جو اسمارٹ فون سب سے زیادہ فروخت ہوا، وہ شیاؤمی یا سام سنگ کا نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا 2022 کا سستا ترین آئی فون متعارف آئی فون ایس ای کا تھرڈ جنریشن ماڈل اس کمپنی کا سستا ترین 5 جی فون بھی ہے جو کمپنی کے ایک ورچوئل ایونٹ میں پیش کیا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا سستا ترین آئی فون 8 مارچ کو متعارف ہوگا ایپل کی جانب سے 8 مارچ کو ایک ورچوئل ایونٹ کا انعقاد ہورہا ہے جس میں آئی فون ایس ای، آئی پیڈز اور آئی میک پیش کیے جاسکتے ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا سستا ترین آئی فون ایس ای 3 ایپل نے 2020 میں سیکنڈ جنریشن آئی فون ایس ای متعارف کرایا تھا اور اس کا اپ ڈیٹڈ ورژن مارچ 2022 میں پیش کیا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا سستا آئی فون 8 مارچ کو متعارف کرائے جانے کا امکان آئی فون ایس ای 3 کے ساتھ آئی پیڈ ائیر اور میک منی کو بھی پیش کیا جاسکتا ہے ۔
سائنس و ٹیکنالوجی نیا آئی فون ایس ای 3 ایپل کا سستا ترین فون ہوگا؟ ایپل کی جانب سے آئی فون ایس ای 3 یا جو بھی اس کا نام رکھا جائے گا، کو مارچ یا اپریل میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس ماسک کے ساتھ بھی آئی فون ان لاک کرنا اب ممکن ایپل کی جانب سے نئے آئی او ایس کے بیٹا ورژن میں فیس ماسک کے ساتھ فون کو ان لاک کرنے کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی پہلی بار سال بھر میں سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی تیسری بڑی کمپنی قرار 2021 کے 12 مہینوں کے دوران سام سنگ ایک بار پھر سب سے زیادہ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی وہ کمپنی جس نے ایک سال بعد سام سنگ سے دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز چھین لیا سپلائی چین کے مسائل کے باعث اسمارٹ فونز کی فروخت میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں محض ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا سستا آئی فون جلد متعارف کرائے جانے کا امکان مارچ یا اپریل میں ایپل کی جانب سے تھرڈ جنریشن آئی فون ایس ای کو متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون کے بعد ایپل کی سب سے بڑی ڈیوائس 2022 میں پیش کیے جانے کا امکان 2022 وہ سال ہے جب ایپل کی جانب سے ایک نئے شعبے اے آر/ وی آر گلاسز میں قدم رکھا جائے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی چپس کا بحران: ایپل ایک دہائی میں پہلی بار آئی فون پروڈکشن روکنے پر مجبور لوگوں کو جلد امریکی کمپنی کے آئی فون کے مختلف ماڈلز کی دستیابی میں مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2021 کے اولین 9 ماہ تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا ہے؟ جنوری سے ستمبر 2021 کے دوران دنیا بھر میں جو اسمارٹ فون سب سے زیادہ فروخت ہوا، وہ شیاؤمی یا سام سنگ کے نہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی شیاؤمی کو درپیش مشکلات سے ایپل پھر سے دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی چپس کی قلت اور دیگر کمپنیوں سے سخت مسابقت کے نتیجے میں شیاؤمی سے 3 ماہ بعد ہی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی کی پوزیشن چھن گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی جانب سے خودکار ڈرائیونگ والی گاڑی کی تیاری پر کام تیز ایپل کی جانب سے اس پراجیکٹ میں ایک بار پھر گاڑی کی خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ڈیڑھ کروڑ روپے سے زیادہ میں فروخت ہونے والا دنیا کا مہنگا ترین آئی فون اس میں خاص بات یہ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا ایسا آئی فون ہے جس میں لائٹننگ پورٹ کی بجائے چارجنگ کے لیے یو ایس بی سی پورٹ موجود ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی بچوں کو غیر اخلاقی تصاویر سے بچانے کے لیے آئی فونز میں نئے فیچر کا اضافہ آئی او ایس 15.2 کے نئے بیٹا ورژن میں میسجز ایپ کے لیے ایپل کمیونیکشن سیفٹی فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 سیریز اب پاکستان میں دستیاب سب آئی فونز اے 15 بائیونک پراسیسر سے لیس ہیں اور کمپنی کے مطابق اس کی کارکردگی گزشتہ سال کے اے 14 کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فونز میں ایک حیرت انگیز فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان اگر سب کچھ ٹھیک رہا تو یہ نیا فیچر 2022 میں آئی فون اور ایپل واچز کا حصہ بن سکتا ہے
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل ایک بار پھر دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب 2021 کی تیسری سہ ماہی میں بھی سام سنگ دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی رہی۔
سائنس و ٹیکنالوجی فیس ٹائم کالز یو اے ای میں اچانک کام کرنے لگیں یہ ابھی واضح نہیں کہ فیس ٹائم سروس کی یہ سہولت مستقل بنیادوں پر دتسیاب ہوگی یا عارضی طور پر۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 سیریز کو خریدنے کے لیے مختلف ممالک میں لوگوں کی لمبی قطاریں سنگاپور سے لے کر نیویارتک، ہر جگہ سیکڑوں افراد قطاروں میں کھڑے اس فون کو خریدنے میں سبقت لے جانا چاہتے تھے۔
سائنس و ٹیکنالوجی آئی فون 13 سیریز کے چند 'خفیہ' فیچرز ریم اور بیٹری سے ہٹ کر بھی ایپل نے آئی فون 13 سیریز کے بارے میں کافی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کا 3 پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ایپل کی جانب سے آئی فون 12 منی، آئی فون 12 اور آئی فون 11 کی قیمتوں میں 100 ڈالرز کی کمی گئی ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی تاریخ کا مہنگا ترین آئی فون 13 پرو میکس ایپل کی جانب سے 14 ستمبر کی شب نئے آئی فون 13 پرو اور آئی فون 13 پرو میکس کو متعارف کرایا گیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کی نئی واچ سیریز 7 پیش ایپل واچ کا بنیادی ڈیزائن 2015 سے تبدیل نہیں ہوا تھا مگر ایپل واچ سیریز 7 کے لیے ڈیزائن کو تبدیل کیا گیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی ایپل کے پہلے سے بہتر اور طاقتور 4 نئے آئی فونز متعارف سب آئی فونز اے 15 بائیونک پراسیسر سے لیس ہیں اور کمپنی کے مطابق اس کی کارکردگی گزشتہ سال کے اے 14 کے مقابلے میں 20 فیصد زیادہ ہے۔
Zahid Hussain 26ویں کے بعد 27ویں ترمیم؟ ’نئے چیف جسٹس کو آئین کے دفاع کی ایک طویل جنگ لڑنی ہے ’ زاہد حسین