دنیا افغانستان: کار بم دھماکے میں تیرہ افراد ہلاک خود کش حملے میں چھ پولیس اہلکار اور سات شہری ہلاک جبکہ متعدد شہری زخمی ہو گئے،پولیس سربراہ۔ اپ ڈیٹ 01 مئ 2014 10:28pm
دنیا 'پاک - افغان پراکسی وار دوبارہ شروع ہوسکتی ہے' امریکی اخبارات نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکی انخلاء کے بعد پاکستان اور افغانستان پراکسی جنگ کا آغاز کرسکتے ہیں۔
نقطہ نظر بہادر صحافی محاذ کی اگلی صفوں میں صحافیوں کیلئے جنگ زدہ علاقے ہمیشہ انتہائی خطرناک ثابت ہوئے ہیں- یہ ایک ایسا خطرہ ہے جو اس پیشہ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔
نقطہ نظر افغانستان کا سنگ میل مقابلہ اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان ہے، جو سابق وزیر رہ چکے ہیں-
دنیا افغان انتخابات: ابتدائی نتائج میں عبداللہ عبداللہ پہلے نمبر پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ان نتائج کے مطابق اشرف عنی دوسرے اور زلمے رسول تیسرے نمبر پر ہیں۔
دنیا خود کش حملہ، افغان قبائلی رہنما ہلاک حملے میں حکومت نواز قبائلی رہنما سردار گل بابری ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے، افغان حکام۔
دنیا افغان صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری پاکستان سمیت دنیا بھر نے افغانستان میں صدارتی انتخابات کی تکمیل کا خیرمقدم۔
دنیا پرامن افغان صدارتی انتخابات ختم، بھاری ٹرن آؤٹ متوقع امریکی صدر باراک اوباما نے افغان عوام کو انتخابات میں بڑی تعداد میں شرکت پر مبارکباد دیتے ہوئے تاریخی سنگ میل قرار دیا۔
پاکستان افغان الیکشن: پاکستان نے سرحد سیل کردی پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے ڈان کو بتایا کہ سیکیورٹی کے یہ انتظامات الیکشن کے اختتام تک جاری رہیں گے۔
دنیا افغان الیکشن 'انتقالِ اقتدار' کی تاریخ رقم کریں گے: جان کیری ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئے افغان صدر کوئی بھی ہوں امریکہ ان کے اس کام کرنے کے لیے تیار ہے۔
دنیا افغان خواتین کی امیدیں بیلٹ بکس سے وابستہ افغانستان کے انتخابات میں تین سو خواتین حصہ لے رہی ہیں، حن میں سے حبیبہ ساروبی نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار ہیں۔
ملٹی میڈیا افغان صدارتی انتخابات افغانستان میں اگلے مہینے پانچ اپریل کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔
دنیا کابل: لگژری ہوٹل پر طالبان کا حملہ، 9 افراد ہلاک پاکستان وزارت خارجہ نے حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکتوں کی تردید کی ہے۔
دنیا افغانستان: پولیس اسٹیشن پر طالبان کا خود کش حملہ، دس اہلکار ہلاک جلال آباد میں سات طالبان خودکش حملہ آوروں نے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، 10 پولیس اہلکار اور تمام حملہ آور ہلاک ہو گئے
دنیا افغانستان: خودکش حملے میں 15 افراد ہلاک حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور رکشہ چلا رہا تھا، اس نے خود کو چیک پوسٹ کے باہر دھماکے سے اڑا لیا۔
دنیا رہا ہونے والے افغان طالبان سے ہمارا رابطہ نہیں: افغان امن کونسل افغان امن کونسل کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قید تمام افغان طالبان کو افغان حکام کی تحویل میں دے دیا جائے۔
دنیا 'افغان حمایت کے بغیر فوجی آپریشن ناکام ہوسکتا ہے' امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان سے جاری رقابت فاٹا میں پاکستانی فوج کے آپریشن کو ناکامی سے دوچار کرسکتی ہے۔
دنیا طالبان کی افغان صدارتی انتخابات کو نشانہ بنانے کی دھمکی جنگجوؤں پانچ اپریل کو حامد کرزئی کے پیشرو کے انتخاب سے قبل پولنگ اسٹاف، ووٹرز اور سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنائیں، طالبان۔
دنیا کرزئی کے ہاں بیٹی کی پیدائش چھپن سالہ افغان صدر کی بیٹی کی پیدائش ہندوستان میں ایک نجی ہسپتال میں ہوئی۔
دنیا افغانستان سے تمام فوجیں واپس بلوالیں گے: اوباما امریکی صدر نے کرزئی کو خبردار کیا ہے کہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ ہوئے تو تمام فوجیں افغانستان سے نکال لی جائیں گی۔
دنیا انقرہ میں طالبان کا کوئی دفتر نہیں ہے: ترکی ترک وزارتِ خارجہ نے پاکستانی میڈیا کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی میں ایسا کوئی دفتر نہیں کھولا ہے۔
پاکستان 'مشترکہ دشمن کا مل کر مقابلہ کریں گے' وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی افغان صدر ھامد کرزئی سے ملاقات، مشترکہ چیلنجوں اور دشمنوں کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق
دنیا برقعہ پوش مسلح افراد کا افغان پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ حملہ آوروں میں سے ایک نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اُڑا دیا، ایک اہلکار ہلاک، دو زخمی۔
دنیا افغانستان: ٹرک دریا میں گرنے سے بیس افراد ہلاک حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین اور ایک بچی بھی شامل ہے۔
پاکستان آزاد بلوچستان کی حمایت نہیں کرتے، امریکا امریکی محکمہ خارجہ نے ایک باضابطہ بیان میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔
دنیا افغانستان: تیرہ سالوں میں پہلا پولیو کیس کابل میں پولیو کیس سامنے آنے پر افغان وزیرِ صحت نے ہنگامی اقدامات کا اعلان کردیا۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے سے آٹھ افغان فوجی ہلاک سڑک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم کے دھماکے سے اسلحہ لے کر جانے والی فوجی گاڑی تباہ ہوگئی۔
نقطہ نظر علاقائی حقیقت پاک ۔امریکا مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ، افغانستان میں دونوں کے سلامتی مفادات داؤ پر لگے ہیں۔
دنیا قندھار: پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کا حملہ حکام کے مطابق پولیس کے ساتھ رات بھر جاری رہنے والی جوابی کارروائی میں ایک آفیسر بھی ہلاک ہوا۔
دنیا امریکی ایجنسیوں کو ڈرون بیس کے خاتمے پر تشویش اگر افغانستان کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ طے نہیں پاتا تو پاکستان اور افغانستان میں ڈرون آپریشنز متاثر ہوسکتا ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین