دنیا افغانستان کی طالبان حکومت برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہاں ہمارے برکس ممالک کے ساتھ اچھے تجارتی روابط ہیں، ہم اپنے تعلقات کو وسعت بخشنے اور برکس کے اقتصادی فورمز میں شرکت کے خواہشمند ہیں، نائب ترجمان شائع 25 ستمبر 2024 11:00pm
دنیا متحدہ عرب امارات نے افغان طالبان کے سفیر کو تسلیم کرلیا مولوی بدرالدین حقانی کو سفیر نامزد کیا ہے اور انہوں نے اپنی سفارتی اسناد معاون انڈر سیکریٹری برائے پروٹوکول امور کو پیش کیں، افغان وزارت خارجہ
دنیا کابل میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک، 11 زخمی دھماکے سے ایک روز قبل افغان حکومت کے ترجمان نے ملک میں داعش کی بڑھتی سرگرمیوں کے مغربی ممالک کے خدشات کو مسترد کیا تھا۔
دنیا افغانستان، دھماکے اور عام انتخابات افغانستان میں نئی حکومت کے انتخاب کے لیے ملک بھر میں سخت سیکیورٹی میں عام انتخابات منعقد ہوئے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 3 اہلکار شہید جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار روزمرہ کے گشت پر تھے کہ اسی دوران دھماکا ہو گیا۔
دنیا افغانستان میں خودکش حملہ، انتخابی امیدوار سمیت 8 افراد ہلاک حملہ آور نے شہر لشکر گاہ میں صالح محمد آسکزئی کی انتخابی دفتر میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
دنیا کابل کے اسپورٹس کمپلیکس میں 2 دھماکے، 20 افراد ہلاک اسپورٹس کمپلیکس کے اندر ہونے والے خودکش حملوں کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، حکام
دنیا افغانستان: اعلی افسر سمیت 8 اہلکار ہلاک صوبہ تخارمیں قندوزہائی وےکے کمانڈر کے قافلے پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیاگیا، فورسز کا 110عسکریت پسندہلاک کرنے کادعویٰ
دنیا افغانستان میں خود کش حملہ،8افراد ہلاک صوبہ لوگرمیں خودکش حملہ آورنے بارودسے بھرا ٹرک سرکاری دفتر کے باہر دھماکے سے اڑایا، 3 پولیس اہلکار اور 5 شہری نشانہ بنے
دنیا 'افغانستان آئی ایس کی محفوظ پناہ گاہ بن جائے گا' امریکن سی آئی اے کے سابق عہدیدار نے کہا ہے کہ اگر ایسا ہوا تو یہ خطہ 9/11 سے پہلے کی حالت پر چلا جائے گا۔
دنیا افغان خاتون اوّل نقاب پر پابندی کی حامی رولہ غنی کے خیال میں نقاب بالکل اندھوں کی طرح لگتا ہے اور وہ اس سلسلے میں فرانس کی حکومت کی بھرپور حمایت کرتی ہیں۔
پاکستان افغانستان میں پانچ مہینوں کی قید، ایک ڈراؤنا خواب ملالہ یوسف زئی، سراج الحق اور سلیم صافی نے افغانستان میں قید صحافی فیض اللہ کی رہائی میں مؤثر کردار ادا کیا۔
دنیا افغانستان : ہلمند میں فورسز کے طالبان سے مذاکرات فوجی جنرل مذاکراتی عمل شروع ہونے کاکہہ رہےہیں جبکہ طالبان کی جانب سے ایسے کسی بھی اقدام میں شمولیت کی تردید کی جا رہی ہے
دنیا افغانستان: صدارتی امیدوار مشترکہ حکومت کے قیام پر متفق اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں حکومت سازی پر تحریری معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت دونوں امیدوار مشترکہ حکومت تشکیل دیں گے
دنیا بگرام جیل میں برسوں سے قید ایک پاکستانی کی داستان یونس کو برطانوی افواج نے عراق سے گرفتار کیا تھا، جہاں وہ چاول کی درآمدات کا کاروبار شروع کرنے کی امید لے کر پہنچے تھے۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن درست اقدام ، ایساف کمانڈر جنرل جان ایف کیمپ بیل نے زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کام کرنا چاہیٔے۔
دنیا دوطرفہ سیکیورٹی معاہدہ، ملا عمر کا افغان حکمرانوں کو انتباہ افغان طالبان کے رہنما نے کہا کہ غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کا مطلب یہ ہوگا کہ غیرملکی قبضہ برقرار ہے اور جنگ جاری ہے۔
دنیا 'دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آئی ایس آئی مؤثر کردار ادا کررہی ہے' چین کے خصوصی مندوب برائے افغانستان سون یوزی نے آئی ایس آئی کے بارے میں افغانستان اور انڈیا کے خدشات کو مسترد کردیا۔
پاکستان 'اسلام آباد اور کابل مشترکہ ضابطہ اخلاق پر کام کررہے ہیں' وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امورِ خارجہ طارق فاطمی نے کہا کہ دونوں ملکوں نے مشترکہ ورکنگ گروپ پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
پاکستان 'افغانستان میں دہشت گردی کے ٹھکانے ختم کیے جائیں' وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں یہ مطالبہ پیش کیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان کے قبائلیوں کو کابل پناہ فراہم نہ کرے: گورنر کے پی خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب خان نے کہا کہ افغان حکومت کے اس اقدام کے نتائج پورے خطے کے لیے نہایت شدید ہوں گے۔
دنیا افغانستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک افغان طالبان کی جانب سے سڑک کنارے نصب کیا گیا بم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں،وزارت داخلہ۔
پاکستان شمالی وزیرستان کے قبائلی افغانستان میں پناہ گزیں قبائلی علاقے میں پاک فوج کی حالیہ کارروائی کے بعد اپنے علاقے سے زیادہ محفوظ سمجھتے ہوئے چھ ہزار افراد افغانستان منتقل۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ میں سیکریٹری داخلہ کی طلبی افغانستان کی جیل میں قید پچیس پاکستانیوں کی رہائی، عدالت نے حکومتی مؤقف جاننے کے لیے یہ حکم جاری کیا۔
دنیا افغانستان میں ہندوستانی امدادی کارکن اغوا افغانستان کے مغربی صوبے ہیرات میں نا معلوم مسلح افراد نے پیر کو ایک ہندوستانی امدادی کارکن کو اغوا کر لیا۔
دنیا ہندوستانی قونصل خانے پر حملہ، افغان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری افغان حکام کے مطابق چار مسلح حملہ آوروں میں سے ایک خودکش بمبار سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا ہے۔
دنیا افغانستان: آٹھ پولیس اہلکاروں کے سر قلم افغان حکام کے مطابق صوبہ بدخشاں میں بھی پولیس چوکیوں پر طالبان کے حملے میں 8 پولیس اہلکار مارے گئے۔
دنیا افغان انتخابات دوسرے مرحلے میں داخل انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کر سکا ہے،ن آئی ای سی، کے سربراہ ۔
دنیا پاک-افغان سرحدی محافظوں میں جھڑپ، ایک ہلاک حکام کے مطابق دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جمعرات کی صبح ہوا جو دو گھنٹے تک جاری رہا۔
دنیا افغانستان: بم دھماکے میں نو افراد ہلاک سڑک کنارے نصب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین