کھیل بنگلہ دیشی عدالت کا کرکٹر شکیب الحسن کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹا گیا تو شکیب الحسن کینیڈا میں ڈومیسٹک ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کھیل رہے تھے اور واپس بنگلہ دیش نہیں آئے۔
کھیل ہربھجن سنگھ کے جوفرا آرچر کیخلاف نسلی امتیاز پر ریمارکس پر تنازع ’لندن میں کالی ٹیکسی کا میٹر تیز بھاگتا ہے اور یہاں آرچر کا میٹر بھی تیز بھاگا ہے‘، آئی پی ایل 2025 کے میچ میں کمنٹری کے دوران بھارتی اسپنر کے ریمارکس
کھیل ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کے کپتان مقرر ڈیوڈ وارنر کو شان مسعود کی جگہ کراچی کنگز کا کپتان بنایا گیا ہے، راچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر کو پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔
کھیل پی ایس ایل 10: پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا پشاور زلمی نے کوربن بوش کی جگہ جارج لِنڈے اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے راسی وینڈر ڈوسن کی جگہ آسٹریلیا کے ایلکس کیری کو منتخب کرلیا۔
کھیل بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ محمڈن اسپورٹنگ کلب اور شائن پوکر کرکٹ کلب کے درمیان 50 اوور کے مقابلے کے دوران 36 سالہ تمیم اقبال کے سینے میں درد ہوا، جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین