پاکستان شاہین آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ’فارچیون باریشال‘ کی نمائندگی کریں گے بی پی ایل کی دفاعی چیمپئین نے فاسٹ باؤلر کی دستیابی کا باضابطہ اعلان کردیا، ایونٹ کا آغاز 30 دسمبر سے ہوگا۔
پاکستان آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری، ٹیسٹ اور ٹی 20 میں بابر اعظم کی ترقی ون ڈے میں اسٹار بیٹر بدستور پہلے نمبر پر براجمان، باؤلرز کی فہرست میں افغانستان کے راشد خان پہلے اور شاہین شاہ آفریدی دوسرے نمبر براجمان ہیں۔
کھیل محسن نقوی کی ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن چیئرمین سے ملاقات سعودی عرب اپنے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو پاکستان بجھوا سکتا ہے، تعاون پر خوشی ہو گی، چیئرمین پی سی بی کا شہزادہ سعود بن مشعل السعود سے اظہار خیال
کھیل بھارتی اسپنر روی چندر ایشون کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس کھیل کو بہت انجوائے کیا لیکن اب انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا وقت آگیا ہے، کلب اور فرنچائز لیول پر کھیلتا رہوں گا، بھارتی اسپنر
پاکستان شاہد آفریدی پھر نانا بن گئے، بڑی بیٹی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش الحمداللّٰہ 16 دسمبر کو اللّٰہ تعالیٰ نے اقصیٰ اور نصیر کو خوبصورت بیٹی ’آئرہ‘ سے نوازا ہے، سابق کپتان کا ایکس پر پیغام
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو