41 سالہ پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی مدد آپ تحت ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا، چیمپیئن شپ میں 1.9 کلومیٹر کی سوئمنگ، 90 کلومیٹر کی بائیک رائیڈ اور 21.1 کلو میٹر کی دوڑ شامل تھی۔
ٹم نیلسن کے معاملے کے بعد مجھے لگا کہ میرا کام اب مشکل ہوگیا ہے، اہم فیصلے سے ہیڈ کوچ کو آگاہ نہ رکھنے کی وجہ سے مجھے انتہائی قدم اٹھانا پڑا، سابق ہیڈ کوچ