نان فائلرز کے مخصوص حد سے زیادہ جائیداد اور شیئرز کی خریداری پر بھی پابندی ہوگی، حکومت پراپرٹی اور کاروبار سیل کرنے کی مجاز ہوگی، ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کا متن
اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی بیرک میں جانے کی اجازت نہیں دی، سپریم کورٹ کی ہدایت کے باجود سابق وزیر اعظم تک رسائی نہیں دی گئی، جیل اصلات کمیٹی کی رکن کے خط کا متن
تنخواہوں میں اضافے کا سوال پاکستان کے عوام اور حکومت کا ہے، امریکا کا نہیں، ہم کسی بھی ملک میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر تبصرہ نہیں کرتے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر
انسداد دہشت گردی کے شیڈول میں جرم کا آنا الگ چیز ہے، انسداد دہشت گردی کے تحت کسی جرم کا شیڈول کے زمرے میں لانے کی وجہ سے جلد ٹرائل ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
مجاہد کالونی میں پولیو ٹیم کو مغلظات بکنے والا شخص گرفتار، ناظم آباد میں بچے کو قطرے پلانے سے انکاری باپ کی گرفتاری پر اہلخانہ نے ہیلتھ ورکر کو یرغمال بنالیا، مقدمات درج
چارجنگ اسٹیشنز کے لیے ملک کی 2 نجی کمپنیوں ملک انٹرپرائزز اور انڈس ویلی نے حکومت پاکستان کے اشتراک سے چین کی کمپنی ایڈم گروپس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، مالک ملک انٹرپرائزز
واقعہ گزشتہ روز نیو ایم اے جناح روڈ پر واقع پردہ پارک کے باہر پیش آیا تھا، موٹرسائیکل سوار ملزم ہتھیار پھینک کر معافی مانگتا رہا، اہلکار نے ملزم کو زد وکوب کرنے کے بعد گولی ماردی
دشمن سائبر حملوں کیلئے تیار بیٹھا ہے، میرے ہاتھ میں کوئی بٹن نہیں، جس سے میں انٹرنیٹ بند کرتی ہوں، کوشش ہوتی ہے کہ عوام کو کم سے کم تکلیف پہنچے، قومی اسمبلی میں خطاب
مزید مشاورت کی ضرورت ہے، تمام اراکین اپنی تجویز لے آئیں، سب کو بیٹھ کر سنیں گے، چیئرمین قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل اگلے اجلاس تک مؤخر کردیا۔