سوشل میڈیا پر ملکی اداروں، کسی بھی فرد کے خلاف غلط، جھوٹی، من گھرٹ خبر پھیلانے والے کو 3 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، قانون کا اطلاق ٹی وی چینلز پر بھی کیا جاسکتا ہے، ذرائع کا دعویٰ
مرادسعید احتجاج میں موجود تھے اور گرفتار نہیں ہوئے تو پھر نااہل ٹولے کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں لکھنا چاہیے، مراد سعید ان کو مطلوب تھا اور ان کی آنکھوں سے اوجھل تھا یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا
نجی اسکول کا گرفتار پرنسپل خواتین اساتذہ اور طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کرتا رہا، ملزم کے موبائل فونز سے متعدد نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں، پولیس حکام
3 روز قبل رات گئے پولیس ینفارم، سادہ کپڑے پہنے 20 سے زائد لوگ چہرے پر کالا کپڑا ڈال کر، ہتھکڑیاں لگا کر زبردستی ساتھ لے گئے، کل رات 2 بجے کیولری گراؤنڈ میں چھوڑ دیا، صحافی کی ڈان نیوز سے گفتگو
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے، عثمان خان اور طیب طاہر 39، 39 رنز بناکر نمایاں رہے، عرفان خان نے 27 رنز بنائے۔
20 سے زائد خارجی دہشت گردوں نے بھاری اسلحہ کے ساتھ حملہ کیا اور عمارت پر راکٹ لانچرز برسائے، ہینڈ گرنیڈز بھی پھینکے، حملے میں 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے، پنجاب پولیس
ضلع بنوں کے علاقے بکاخیل میں آپریشن کے دوران 5 خارجی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، ضلع خیبر میں کی گئی کارروائی میں 3 خارجی مارے گئے، 2 گرفتار کیے گئے، آئی ایس پی آر
’آئینی بینچ الیکشن ایکٹ 2024 میں دوسری ترمیم کی منظوری دیتا ہے تو 12 جولائی کو 8 اکثریتی ججوں کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم ہو جائے گا‘۔
عمران خان سے ملاقات کا موقع فراہم کیا جائے تاکہ قومی اتفاق رائے کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر پیش کرسکوں، سابق وزیر خارجہ کی اے ٹی سی عدالت میں میڈیا سے گفتگو