پی ٹی آئی ورکرز کی لاشیں چھپائی گئیں، ادارے جھوٹ بول رہے ہیں، بد قسمتی سے اداروں نے، مقتدر حلقوں نے جبر سے احتجاج کا حق عوام سے چھینا، جب بھی عوام باہر نکلے، انہیں بےدردی سے کچلا گیا، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی
ماضی کے آمروں نے بھی اس آئین کا مذاق اڑایا تھا 18 ویں ترمیم کے ذریعے سے اس کی تلافی کی گئی، جو کچھ ہم نے حاصل کیا تھا، اس محنت پر پانی پھیرنے کے لیے 26 ویں ترمیم لائی گئی، سربراہ جے یو آئی (ف)
پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے اعلان کردہ احتجاج کے دوران راولپنڈی کے مختلف علاقوں صادق آباد، نیوٹاؤن اور دھمیال سے گرفتار 191 ملزمان کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔
دونوں اجلاسوں کے دوران فراہمی انصاف سے متعلق صلاحیت بڑھانے، زیر التوا مقدمات نمٹانے، جدید ٹیکنالوجی، کیسز کے حوالے سے بہتری لانے کے بارے میں جائزہ لیا گیا، اعلامیہ جاری
میرپور خاص کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاوید جسکانی اور اسد علی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست بھی مسترد کردی، اہل خانہ کے وکلا کا قتل کیس کی ’عدالتی انکوائری‘ کا مطالبہ
ملزم کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران سیالکوٹ ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے وزیر اطلاعات پنجاب کی فیک ویڈیو وائرل کی تھی، ذرائع ایف آئی اے
وی پی اینز کی رجسٹریشن کے سلسلے میں پی ٹی اے کی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت جاری ہے، اسٹیک ہولڈرز نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کا طریقہ کار آسان بنانے کی بھی درخواست کی، ذرائع
زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے نکل آئے، جھٹکوں کا دورانیہ 15 سے 20 سیکنڈ تھا، اس کی گہرائی 212 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
اگر اقتدار میں بیٹھے لوگ مظاہرے سے نمٹنے کو اپنی کامیابی سمجھ رہے ہیں تو انہیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس طرح ان کی اقتدار پر گرفت مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہورہی ہے۔
مطیع اللہ پر عائد الزامات صحافیوں کے خلاف ’نیا طریقہ واردات‘ ہے، ایمنڈ کا گرفتاری پر اظہار مذمت: گرفتار صحافی کو رہا نہ کیا تو ملک بھر میں احتجاج ہوگا، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس
سویلینز کے خلاف طاقت کے استعمال میں ملوث افراد مستعفی ہوجائیں، سپریم کورٹ معاملے کا از خود نوٹس لے، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد کا اعلامیہ
سیاسی محاذ آرائی، مارچ کے دوران انٹرنیٹ کی بندش معمول بن گئی، پاکستان میں 24 لاکھ افراد فری لانسنگ، آن لائن کام کرکے پیسہ کماتے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش ’ڈیجیٹل اکانومی‘ کے نعرے سے مطابقت نہیں رکھتی۔
سرکاری اعداد و شمار جاری نہ کیے جانے سے سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم، پی ٹی آئی کا ’بہت زیادہ‘ اموات کا دعویٰ: کوئی مارا گیا ہے تو ثبوت کہاں ہیں؟ وفاقی حکومت کا موقف
نامعلوم افراد نے والد کو رات ساڑھے 11 بجے پمز ہسپتال کے سامنے سے ثاقب بشیر انکل کے ساتھ اٹھایا، ثاقب انکل کو چھوڑدیا گیا، مطیع اللہ جان کے بیٹے کا دعویٰ
ایف آئی آر کے مطابق لاپتا افراد کے معاملے پر ایک سیمینار کے انعقاد سے قبل انہوں نے حکومت کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں اور دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود زبردستی دکانیں اور بازار بند کروائے۔
دونوں ممالک کے درمیان بہت کچھ مشترک ہے، باہمی تعلقات کی وجہ سے احساس ہمسائیگی و باہمی احترام پر مبنی اقتصادی اور سیاسی میدان میں تعلقات ناگزیر ہیں، مولوی محمد یعقوب مجاہد