نقطہ نظر ڈاکٹر-فارما گٹھ جوڑ: زائد اور غیر ضروری ادویات کے نسخے تجویز کرنے کا بڑھتا رجحان ہم جب ڈاکٹرز کے پاس علاج کی غرض سے جاتے ہیں تو توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمیں ہمارے مرض کے مطابق درست ادویات تجویز کریں گے لیکن بدقسمتی سے ڈاکٹر-فارما گٹھ جوڑ کی وجہ سے ایسا نہیں ہوتا۔