نقطہ نظر مدارس کی رجسٹریشن: آخر مولانا فضل الرحمٰن کی بےچینی کی وجہ کیا ہے؟ صدر کا مدارس کے قانون پر دستخط کرنے سے انکار کا فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کس نے اس اصلاحات کو مسترد کیا ہے اور اس فیصلے کو کس کی حمایت حاصل ہے۔
نقطہ نظر ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ شام میں امریکا کو ترکیہ کی حمایت کی ضرورت پیش آئی گی، رجب طیب اردوان کی بڑی کامیابی ہے جبکہ ان کے پاس اپنے مفادات کے حصول کے لیے کلیدی فیصلے کرنے کا اختیار ہوگا۔
Zarrar Khuhro ’اردوان جانتے ہیں کہ امریکا اور روس کو ایک دوسرے کے خلاف کیسے استعمال کرنا ہے‘ ضرار کھوڑو