نقطہ نظر ’پاور از پاور۔۔۔‘ اگر اقتدار میں بیٹھے لوگ مظاہرے سے نمٹنے کو اپنی کامیابی سمجھ رہے ہیں تو انہیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس طرح ان کی اقتدار پر گرفت مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہورہی ہے۔
نقطہ نظر اداریہ: ’حکمران اتحاد نے مستقبل میں مظاہروں سے نمٹنے کا معیار طے کردیا ہے‘ کل پی ٹی آئی مظاہرین کی جگہ حکمران اتحاد کی جماعتیں خود ہوسکتی ہیں اور انہیں ریاست کی اسی سختی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی