تاریخ کی بڑی ٹیکنالوجی ڈیلز
امریکا میں ہوئی کچھ ایسی بڑی ٹیکنالوجی ڈیلز پر ایک نظر۔
حال ہی میں ایپل نے تین ارب ڈالرز میں بیٹس میوزک اور بیٹس الیکٹرانک کو خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسے سب سے بڑی خریداریوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔
ہم یہاں امریکا میں ہوئی کچھ ایسی بڑی ٹیکنالوجی ڈیلز پر نظر دوڑا رہے ہیں۔